Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں Aleppo,...
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory - Farsi Sub Urdu
Clip - حلب کی آزادی پر مومن...
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory - Farsi Sub Urdu
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory
حجة الاسلام علی رضا پناہیان
دسمبر،2016
دورانیہ:01:38
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:38s
3932
[01] مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul Muqaddas Aur Aalam e Islam
Speaker : H.I Raja Nasir Abbas Jaferi
Date : 24 Ramzan 2014
Venue : Lahore
17m:32s
5681
[02] مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul Muqaddas Aur Aalam e Islam
Speaker : Brother Nasir Shirazi
Date : 24 Ramzan 2014
Venue : Lahore
9m:59s
5168
[03] مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul...
Subject : سیمنار مسلہ فلسطین آزادی بیت المقدس اور عالم اسلام | Seminar Masla e Paletine Azadi Baitul Muqaddas Aur Aalam e Islam
Speaker : Janab Hamid Raza (Sunni Ittehad Council)
Date : 24 Ramzan 2014
Venue : Lahore
14m:39s
6463
دین آزادی کا سب سے بڑا پیامبر | Farsi sub Urdu
اسلام آزادی کا سب سے بڑا پیامبر اور معاشرے کے لئے صحیح و معقول آزادی کا...
اسلام آزادی کا سب سے بڑا پیامبر اور معاشرے کے لئے صحیح و معقول آزادی کا علمبردار ہے، آزادی کی برکت سے ہی افکار رشد پاتے ہیں۔
#ویڈیو #لبرل_ازم #ولی_امرمسلمین #آزادی #اسلام #دین
3m:16s
3372
Video Tags:
Tarana,,Buhat,,Nazdeek,,Hay,,Baitul,,Muqaddas,,Teri,,,Azadi,,sahar,,Urdu
Video Tags:
Pakistan,,main,,Youme,,Azadi,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Nasee-e-Zindig,,Bersageer,,Main,,Tehreek,,Azadi,,urdu,,news
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Islami,,Azadi,,Aur,,Istiqlal,,Sahar,,Urdu,,NEws
[Clip] عنوان: آزادی اور ترقی کا مفہوم کیا...
[Clip]
عنوان: آزادی اور ترقی کا مفہوم کیا ہے ؟
خطاب: جناب محمد نواز
بمقام: بیت...
[Clip]
عنوان: آزادی اور ترقی کا مفہوم کیا ہے ؟
خطاب: جناب محمد نواز
بمقام: بیت الحفاظ القرآن جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ۔
3m:38s
811
Video Tags:
Haqiqi,,Islam,,ansaf,,wa,,azadi,,ka,,Alambardar,,Inqilab,,Dor,,,Sahar,,Urdu,,News
’’فلسطین‘‘ آزاد ہو کر رہے گا. | Farsi sub Urdu
فلسطینی دارالحکومت’’قدس‘‘ کو صیہونی دارالخلافہ بنانے کی امریکی اسرائیلی سازش...
فلسطینی دارالحکومت’’قدس‘‘ کو صیہونی دارالخلافہ بنانے کی امریکی اسرائیلی سازش دراصل صیہونی حکومت کی ناتوانی کے باعث ہے۔۔ انشاء اللہ اسرائیل کا یہ اقدام فلسطین کی آزادی کے مقدمات میں سے قرار پائے گا۔۔ اور فلسطین آزاد ہو کر رہے گا۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #اسرائیل #قدس #امریکہ #آزادی
1m:43s
3111
[مرکزی القدس ریلی] Speech : J. Saleek (Christen) -...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : J. Saleek (Christen) - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : J. Saleek (Christen) - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی القدس ریلی سے کرسیچن رہنماء جے سالک کا خطاب
3m:4s
4166
[مرکزی القدس ریلی] Speech : Janab Hamid Raza - 26 Ramzan...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : Janab Hamid Raza - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی القدس...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : Janab Hamid Raza - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی القدس ریلی کی جھلکیاں اور مجاہد اہلسنّت صاحبزادہ حامد رضا کا خطاب
8m:2s
5028
[مرکزی القدس ریلی] Speech : H.I Raja Nasir Abbas - 26...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : H.I Raja Nasir Abbas - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی القدس...
[مرکزی القدس ریلی] Speech : H.I Raja Nasir Abbas - 26 Ramzan 2014 - Islamabad - Urdu
اسلام آباد مرکزی القدس ریلی کی جھلکیاں اور قائد وحدت و ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
8m:24s
4894
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub...
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | نوحہ خواں: حامد زمانی
اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی...
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | نوحہ خواں: حامد زمانی
اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔
وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔۔۔
#ویڈیو #حامد_زمانی #ناحلۃ_الجسم #سیدہ #فاطمیہ #ظلم #نبی_زادی
3m:8s
1434
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nabizadi,
ummat,
hamid,
zamani,
almunaqib,
baitulhizaan,
rasulallah,
hazrate,
fatima,
momin,
nahilatuljism,
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
13323
شہیدِ مظلوم شیخ نمر | دستاویزی فلم | Farsi...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے حامی اور ظالم طاقتوں کے مخالف لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں کہ جو آلِ سعود کی اُس سخت ترین بربریت اور شکنجوں کے باوجود اُن کے مظالم اور جرائم سے پردہ چاک کرتے رہے اور بالآخر ظالموں کے آخری حربے کا شکار ہوگئے یعنی شہادت کی منزل پر فائز ہوگئے۔
اِس شہید کی مظلومانہ اور شجاعانہ زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر و مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شیخ_باقر_نمر #شہید #شہادت #قطیف #عوامیہ #امام_خمینی #عشق #ایران #شام #آل_سعود #مذہبی_مرکز #استقامت
5m:50s
890
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
mazloom,
shaikh,
nimr,
dastawezi,
film,
america,
israel,
saudi,
barbariyat,
shahadat,
zindagi,
ولایت فقیہ کا دفاع | Farsi Sub Urdu
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں...
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں کو عطا کئے تاکہ انسان طاغوت کی بندگی سے نکل کر خدا کی بندگی کے ذریعے مادّی و معنوی آزادی حاصل کرسکے ۔نظام ولایت فقیہ بھی امامت کا تسلسل ہے جو خدا نے آئمہ معصومین کے ذریعے ہمیں عطا کیا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اِس الٰہی نظام کی حفاظت کے لیے ہر وقت خود کو تیار رکھیں اور اِس راہ میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں؟
#ویڈیو #سپر #حزب_اللہ #جوان #رہبر #جان #قربان #میدان #زبان #قلم #ولی_فقیہ #اسلام #دفاع
1m:18s
737
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat,
difa,
hidayat,
nubuwat,
imamat,
nizaam,
khudakibandagi,
wilayatefaqeh,
nizam,
qurbaniyaan,
masoomeen,
شیخ نمر کو بھولیں مت | Farsi Sub Urdu
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ...
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ کیوں سونگھ گیا اور بول کیوں نہیں رہے؟
یہ جو آزادی اور جمہوریت کے دعویدار ہیں، سعودی حکومت کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ سعودی حکومت یمن پر ظلم و جبر کی تاریخ رقم کر رھی ھے۔ دنیا کو اِس مسئلے پر ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین کا مؤمن اور مظلوم عالِم، شیخ نمر باقر النمر کی شہادت پر اظہار خیال
3 جنوری 2016
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شیخ_نمر #نمر #مظلوم #خاموشی #شہادت
1m:36s
2435
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaik,
nimr,
insaani,
haqooq,
diafa,
azadi,
jamhooriyat,
saudi,
hukumat,
himayat,
yemen,
zulm,
jabr,
dunya,
zimmaedari,
wali
amr,
muslimeen,
momeen,
mazloom,
aalim,
shahadat,
یادِ امام | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل |...
ظلم و جور کی تاریکیوں کو چیر کر علم و عمل کی روشنی سے ُ دُنیا کو اُجالا کرنے والی...
ظلم و جور کی تاریکیوں کو چیر کر علم و عمل کی روشنی سے ُ دُنیا کو اُجالا کرنے والی اِس صدی کی سب سے بڑی اورعظیم الشّان شخصیت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی شخصیت تھی کہ جس نے انسانوں کے اندر ظلم و جور کے پُر گھٹن ماحول سے نکلنے کا حوصلہ بخشا، ظلم و جور کی چکّی میں پِسنے والے مظلوم و محروم انسانوں کو آزادی اور ظلم کے خلاف قیام کا راستہ دِکھا یا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انقلاب #راستہ #انقلابی #فکر #پرواز #صبح_صادق #عشق #قلم #زندگی
2m:32s
723
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaadeImam,
farsitarana,
dunya,
shaksiyat,
Imam,
Khomieni,
mazloom,
azadi,
12Bahman,
inqilab,
iran,
islam,
اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔
بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء
3m:17s
977
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qods,
trump,
maut,
deal,
century,
mansooba,
aalami,
istekbar,
ummat,
muslema,
insaniyat,
pareshaniya,
qaum,
dunya,
mustazaf,
mehroom.
munji,
mahdi,
mouood,
zamina,
hamwar,
koshisho,
inqelab,
islami,
namuna,
amal,
aazadi,
zulm,
barbariyat,
nafrat,
aasheqaan,
quran,
zalim,
jabir,
taaqato,
khilaf,
seesa,
pilai,
deevar,
dushman,
mazmoom,
azaem,
khoon,
khaak,
filistine,
shohada,
door,
badaulat,
masroof,
inshaAllah,
baitalmuqaddas,
mujahedeen,
mazloom,
khiraaj,
tehseen,
arbi,
tarana,
khidmat
مسلمانوں کی بدبختی؛ | Farsi sub Urdu
مسلمانوں کو چاہئیے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا...
مسلمانوں کو چاہئیے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا اور فلسطین عالمی استکباروں کے چُنگل سے آزاد ہو جائے گا۔۔۔۔ انشاءاللہ
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #قرآن #القدس #آزادی
2m:35s
2394
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Islamic,
System,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
World,
Quran,
Hadith,
Muslims,
اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu
شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی...
شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی ترانہ اردو ترجمہ کے ساتھ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #حزب_اللہ #فلسطین #قدس #آزادی #اسرائیل #تل_ابیب
5m:32s
2333
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Islamic,
System,
Islamic
Songs,
Song,
Nasheed,
israel,
Hezbollah,
Arab,
World,
Killing,
Enemies,
Enemy,
[Markazi Youm Al-QUDS Rally 2018] Speech: Br. Ansar Mehdi | Karachi - Urdu
Markazi Youm-Al-QUDS Rally 2018
Speech: Br. Ansar Mehdi
Date: 23 Ramzaan ul Mubarak 1439 - 08 June 2018
Venue: Numaish Chowrangi To Tibet...
Markazi Youm-Al-QUDS Rally 2018
Speech: Br. Ansar Mehdi
Date: 23 Ramzaan ul Mubarak 1439 - 08 June 2018
Venue: Numaish Chowrangi To Tibet Center Karachi Pakistan
22m:15s
1630
Urdu | فلسطین، اسلامی اور انسانی مسئلہ |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطین کی آزادی کے لیے کی جانے والی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطین کی آزادی کے لیے کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے پیکار اور مبارزے میں کامیابی ضمانت شدہ ہوتی ہے؟ اگر جہاد فی سبیل اللہ میں کوئی مجاہد قتل کردیا جائے تو اُسے کیا چیز حاصل ہوتی ہے؟ کیا مسئلہ فلسطین اسلامی ایک انسانی مسئلہ ہے؟ مسئلہ فلسطین کس دیلی کی بنیاد پر ایک انسانی مسئلہ ہے؟ فلسطین کے مسئلے کو کس چیز سے محدود کرنا ایک فاش غلطی ہے؟ کون لوگ فلسطین کے مسئلے کو سمجھنے میں غلطی سے دوچار ہیں؟
#ویڈیو #فلسطین #آزادی #مبارزہ #جہاد #فریضہ #ضمانت_شدہ #انسانی_مسئلہ #قتل #جرم #انسانی_ضمیر
2m:43s
697
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami,
insani,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
galti,
phalistain,
fash,
mahdod,
عراقی قوم کو حزب اللہ کی قدردانی کرنی...
عراقی قوم کو حزب اللہ کی قدردانی کرنی چاہئیے
موصل(عراق) کی آزادی کی مناسبت...
عراقی قوم کو حزب اللہ کی قدردانی کرنی چاہئیے
موصل(عراق) کی آزادی کی مناسبت سے ہونے والے خطاب سے اقتباس
سربراہِ القدس فورس جرنل قاسم سلیمانی
دورانیہ: 01:15
1m:20s
2230
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Farsi,
Subtitle,
Urdu,
Hezbollah,
Iraqi,
Forces,
General,
Qasem,
Sulemani,
Sepah,
Quds,
War,
Irani,
Forces,