متحدہ عرب امارات کی ایک بہت بڑی خیانت |...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ...
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کے بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذرؓ و دلق اویسؒ و چادر زہراؑ
(علامہ اقبالؒ)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ تعلقات کے بارے میں جو عالَمِ اسلام کی پشت پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت بھی ہے، کیا فرماتے ہیں؟ متحدہ عرب امارات کا کونسا کام ان کی پیشانی پر ایک سیاہ دھبہ ہے؟ متحدہ عرب امارات نے یہ عمل انجام دے کر کن کن کے ساتھ خیانت کی ہے؟ متحدہ عرب امارات نے کن کے لیے راستہ ہموار کیا ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #متحدی_عرب_امارات #پیشانی #سیاہ_دھبہ #امریکی #اسرائیلی #خیانت #تل_ابیب #عالم_اسلام #عرب_دنیا #فسلطین
2m:23s
12246
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muttaheda
arab
imarat,
khiyanat,
ummat
e
muslema,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
sheikhe
haram,
amrika,
israel,
aalam
e
islam,
khanjar,
siyah
dhabba,
peshani,
tel
aviv,
arab
dunya,
arab
mamalik,
palestine,
falastine,
shaytan
e
buzurg,
marg
bar
amrika,
marg
bar
israel,
پاکستان میں شیعہ قومیات کی تاریخ اور...
مجلس وحدت کے مسئولین اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب
حجت الاسلام والمسلمین علامہ...
مجلس وحدت کے مسئولین اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ
7m:14s
1705
امام مہدی ؑ کے خلاف صہیونی سازشیں | Allama...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال...
موجودہ حالات کے تناظرمیں نوجوانوں کے لئے نہایت اہم پیغام
علامہ سید احمد اقبال رضوی
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان
8m:15s
1641
Shohada Ki Yaad Ne Hamein Zinda Rakha Hai | Allama Syed Ahmed Iqbal...
شہداءکی یاد نے ہمیں زندہ رکھا ہے ۔۔
ہماری تاریخ شہیدوں کی تاریخ ہے
ہمارا راستہ...
شہداءکی یاد نے ہمیں زندہ رکھا ہے ۔۔
ہماری تاریخ شہیدوں کی تاریخ ہے
ہمارا راستہ شہیدوں کا راستہ ہے
شہیدوں کی یاد کی وجہ سے آج تشیع باقی ہے
شہیدان کربلا کی یاد ہمارے دل میں ہمیشہ بسی رہتی ہے
اور یہی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے
حجت السلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ
#APSPeshawar
#Shohada
#ImamHussein
3m:38s
1913
Hazrat-e-Izraeel (as) Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada...
Hazrat-e-Izraeel Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada Meherbaan Farishte I
We Usually have a not-so-good image of Hazrat-e-Izraeel...
Hazrat-e-Izraeel Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada Meherbaan Farishte I
We Usually have a not-so-good image of Hazrat-e-Izraeel (as) in our minds. So I thought to present to you the Real & Beautiful picture of this Holy Angel of Death in the Light of Ahadith
َ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ صَلِّ عَلَى مَلَكِ الْمَوْتِ وَ أَعْوَانِه - مصباح المجتهد، ج۱، ص۲۲۱
َ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى عِزْرَائِيلَ مَلَكِ الرَّحْمَةِ الْمُوَكَّلِ عَلَى عَبِيدِكَ وَ إِمَائِكَ الْمُطِيعِ فِي أَرْضِكَ وَ سَمَائِكَ قَابِضِ أَرْوَاحِ عبادك - إقبال الأعمال، ج۱، ص۶۶۰
Iltemas-e-Dua
10m:0s
1587
انقلاب کی برکات | امام خمینی رضوان اللہ...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی زنجیروں کو توڑ ڈالے گا)۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
عصر حاضر میں انفجارِ نور یعنی اسلامی انقلاب کی برکتوں سے پوری انسانیت بالخصوص عَالَمِ اسلام فیضیاب ہوا۔ ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومین و محرومین کو ظالم و جابر طاقتوں کے مقابل کھڑے ہونے کی جرأت نصیب ہوئی۔ عَالمِ اسلام کے سرد خانوں میں پڑے دیرینہ مسئلے یعنی مسئلہ فلسطین میں ایک نئی روح پیدا ہوئی۔ عصر حاضر میں اسلام کو عبادت خانوں اور گھروں تک محدود کرنے کے شیطانی منصوبے خاک میں مل گئے۔ وحدتِ اسلامی کی امید پھر سے مسلمانوں کے اندر پیدا ہوئی، ’’خدارا! ایک ہو جاؤ مسلمان‘‘ کے نعرے پھر سے دنیا میں گونجنے لگے۔
جہاں پر عَالَمی سطح پر اِس الہی انقلاب کی برکتیں دیکھی جانے لگیں، وہیں پر خود ایران میں کہ جو اِس انقلاب کا مرکز تھا اِس کی عوام کو بھی مادی اور روحانی برکتیں نصیب ہوئیں جو طاغوتی شاہی نظام میں فقط ایک خواب سمجھی جاتی تھیں۔
اِس موضوع پر امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کے مختصر بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_کی_برکتیں #تحریک #شاہی_نظام #شرک #نفاق #چوروں #لٹیروں #مفت_خوروں #آزادی #قید_خانہ
2m:5s
1764
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelab,
barkaat,
imam
khomeini,
mard,
ghulam,
zanjeer,
allama
iqbal,
infejare
noor,
islami
inqelab,
islami
dunya,
zulm,
zalim,
mazloom,
jabir,
jurrat,
mehrumeen,
filistine,
falastine,
palestine,
rooh,
ibadat
khana,
mehdood,
shaytani
mansuba,
wehdate
islami,
musalman,
iran,
markaz,
maddi,
ruhani,
taghooti,
shahi
nizam,
khwaab,
جوان، ایک عظیم نعمت | امام خامنہ ای حفظہ...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی...
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے، تلخِ زندگانی انگبیں(شہد)
(علامہ اقبال)
کسی بھی قوم کے لیے اُس قوم کے جوان سب سے بڑی نعمت اور تعمیر و ترقی کا سبب ہوتے ہیں۔ اقوام کا مقدر اس کے جوانوں سے وابستہ ہوتا ہے۔ اِسی لیے اسلام دشمن طاقتیں مسلمان نوجوانوں کو ہمیشہ اپنے کارخانوں، فیکٹریوں اور اداروں کا غلام بنائے رکھنے کے لیے اُن سے فکر و خود سے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی سوچ سمجھ چھیننے کی تک و دو میں لگی رہتی ہیں۔ وہ نہیں چاہتی ہیں کہ اسلامی دنیا کے جوان خود کفیل بنیں اور استعمار و استکبار کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالیں اِسی لیے انہیں ہمیشہ فحاشی، عریانی اور بے ہودہ کاموں میں مشغول اور مست رکھنے کی کوششوں میں لگی رہتی ہیں اور نئے نئے شیطانی منصوبے اور پروگرامات نوجوانوں کے لیے پیش کرتی ہیں۔
اسلامی انقلاب کے بعد حقیقی محمدی اسلام اور اسلامی بیداری کی بدولت نوجوانوں کی ایک بڑی اور قابل قدر تعداد ایک درست اور تعمیر و ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور دنیا کے گوشے و کنار میں شیطانی طاقتوں کے مقابل صبر استقامت کے ساتھ بر سرِ پیکار ہے۔ اس کی ایک واضح اور بڑی مثال انقلاب اسلامی ایران کے پاکیزہ اور تعلیم یافتہ مومن جوان ہیں۔
اِس بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جوان #عظیم_نعمت #احساس #بقیۃ_اللہ #تعمیر #جوان_نسل #قوت #طاقت #عظیم_ذخیرہ #علم #سیاست
4m:26s
11747
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jawan,
azeem,
nemat,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
iqbal,
qaum,
taraqqi,
dushman,
islam,
sazish,
ghulami,
khud
kafeel,
fahashi,
uryani,
behuda,
mast,
istekbar,
istemaar,
naujavan,
shaytani
mansube,
tv
series,
movies,
marvel,
dc,
entertainment,
drama,
love,
fashion,
fame,
freedom
of
speech,
پاکستان میں شیعہ قومیات کی تاریخ اور...
مجلس وحدت کے مسئولین اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب
حجت الاسلام والمسلمین علامہ...
مجلس وحدت کے مسئولین اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ
7m:14s
1128
Syeda سلام اللہ علیہا ka Naam Fatima سلام اللہ...
سیدہ ؑ کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا کس نے رکھا؟
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید...
سیدہ ؑ کا نام فاطمہ سلام اللہ علیہا کس نے رکھا؟
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی
کی ایام فاطمیہ ؑ کی مجلس عزاء سے خطاب
4m:15s
1096
حضرت زھراء کی جنگ مولا علیؑ کی جنگ سے...
#ایامِ_فاطمیہ
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی
کی ایام فاطمیہ ؑ...
#ایامِ_فاطمیہ
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی
کی ایام فاطمیہ ؑ کی مجلس عزاء سے خطاب
5m:22s
931
Shia Politics in World | Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi | Urdu
سیاست اور حکومت سے دور پیراوان ولایت کو سیاست کی جانب کون لایا؟
ملت تشیع کے...
سیاست اور حکومت سے دور پیراوان ولایت کو سیاست کی جانب کون لایا؟
ملت تشیع کے جوانوں کے لئے فکر انگیز گفتگو
علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظہ اللہ
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم پاکستان
4m:11s
1512
Azadar Convention Rawalpindi 2021 | Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi | Urdu
🛑 مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام امام بارگاہ حیدریہ ڈھوک...
🛑 مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام امام بارگاہ حیدریہ ڈھوک رتہ میں عظیم الشان عزادار کنونشن کا انعقاد کنونشن سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی کا خطاب
21m:44s
1616