کلپ - دُشمن کی سیاسی اصطلاحات استعمال نہ...
کلپ - دُشمن کی سیاسی اصطلاحات استعمال نہ کریں!
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ...
کلپ - دُشمن کی سیاسی اصطلاحات استعمال نہ کریں!
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی مسلمانوں کے لیے بصیرت افروز تاکید
20جنوری،2016
دورانیہ:04:02
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
4m:2s
4589
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ...
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
سائبر...
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انٹرنیٹ #سائبراسپیس #فضاسازی #ثقافتی_جنگ #نرم_جنگ
2m:1s
2641
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
internet,
sahih,
istimaal,
imam,
khamenei,
cyberspace,
mamalik,
tehzeeb,
qabza,
musallad,
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Namak,,Ka,,Ziydah,,Istimal,,karnay,,kay,,nuqsanat,,sahar,,urdu
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Bachy,,Aur,,Internet,,Ka,,Istimal,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Fazaie,,Hadood,,Kay,,Istimal,,Ki,,Israieli,,Koshish
Video Tags:
Kemiyaie,,Hatyaron,,Kay,,Istimal,,Kay,,Ilzamat,,Per,,Sham,,Ka,,Sakht,,Radde,,Amal,,Sahar,,Urdu
[ اسکرین کے زیادہ استعمال سے آنکھ لال...
[ اسکرین کے زیادہ استعمال سے آنکھ لال ہونے کا مسئلہ حل کرنے والا سوفٹ ویئر [ نسیم...
[ اسکرین کے زیادہ استعمال سے آنکھ لال ہونے کا مسئلہ حل کرنے والا سوفٹ ویئر [ نسیم زندگی - urdu
1m:23s
993
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Screen,,kay,,Ziydah,,Istimal,,Say,,Aankh,,Lal,,Honay,,Ka,,Masala,,Hal,,Lernay,,Wala,,soft
Video Tags:
Petrolum,,Ki,,Santoon,,Main,,Nano,,Technology,,Ka,,Istimal,,sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Saudi,,Arab,,ki,,janib,,Say,,Hajj,,Ka,,Galat,,Istimal,,Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
amrica,,nay,,ek,,bar,,phir,,sham,,main,,mamnoa,,haytiar,,istimal,,kiye,,sahar,,urdu,,news
Video Tags:
Saudi,,Waly,,Amrici,,Hatyar,,Istimal,,Kerna,,Nahi,,Janty,,Sahar,,URdu,,NEws
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Depration,,Ki,,Halat,,main,,Ghiza,,Ka,,Istimal,,Sahar,,Urdu
Video Tags:
Naseeem-e-Zindigi,,Anti,,Biotic,,Ka,,Gair,,Zarori,,Istimal,,Sahar,,Urdu
Video Tags:
Dil,,Kaiy,,Marezon,,Kay,,Liye,,Istimal,,Honay,,Wali,,Surinj,,Ki,,Tiyari,,main,,Iran,,Khud,,Kafeel,,Sahar,,Urdu,,News
آرامکو حملہ : عراقی سرزمین استعمال...
آرامکو حملہ : عراقی سرزمین استعمال کرنے کی تردید - 15 ستمبر 2019 - Urdu
آرامکو حملہ : عراقی سرزمین استعمال کرنے کی تردید - 15 ستمبر 2019 - Urdu
5m:19s
389
Video Tags:
Aramoc,,Hamla,,Iraqi,,Serzameen,,main,,istimal,,kernay,,ki,,terdeed,,sahar,,urdu,,news
Video Tags:
Bharat,,Maqboza,,Kashmir,,main,,Taqat,,Ka,,Istimal,,Band,,Karay,,Sahar,,Urdu,,News
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی
5m:11s
841
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
نجات دہندے کی ضرورت کا شدید احساس | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر انسانیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نجات دہندے کی ضرورت کا احساس ماضی کی نسبت آج شدت سے کیوں کیا جا رہا ہے؟ عصر حاضر میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود انسان کیوں آرام و سکون کا احساس نہیں کر رہا ہے؟ کیا انسانوں کے بنائے ہوئے خودساختہ نظام مثلاً مغربی جمہوریت، کمیونزم، لبرل ڈیموکریسی وغیرہ انسان کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں ترقی کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود دنیا کن مسائل کا شکار ہے؟ کیا دنیا کی بڑی طاقتیں علم کا درست استعمال کر رہی ہیں؟ کیا دنیا میں سائنسی انکشافات سے حاصل ہونے والی توانائیوں کا درست استعمال کیا جارہا ہے؟ آج انسان کس چیز کا احساس اور کس چیز کی ضرورت کا احساس کر رہا ہے؟
#ویڈیو #نجات_دہندہ #ضرورت #احساس #تاریخ_بشریت #انسانی_معاشرہ #شعوری #لاشعوری #الہی_قدرت #معصوم #امامت #مکاتب #مسالک #آرام #سکون #سعادت #بیماری #گناہ #فحشاء #بے_عدالتی #طبقاتی_فاصلے #علم #غلط_استفادہ #تھکن
3m:23s
966
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
NajatDahande,
zarurat,
ehsaas,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
muntazir,
insaniyat,
hayratangez,
taraqqi,
sukoon,
aaraam,
khudsaakhta,
MaghribiJamhooriyat,
communism,
LiberalDemocracy,
saadat,
zamanat,
shikar,
taaqatein,
inkeshafaat,
istemaal,
صحیح ثقافت کے بغیر علم ایک آفت! | امام...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ علم اور صحیح ثقافت کے باہمی تعلق اور اُس کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر علم صحیح ثقافت سے جدا ہو جائے تو کس چیز کا شکار ہو جائے گا؟ کیا نیوکلئیر سائنس ایک مفید علم ہے؟ نیوکلئیر سائنس کا نتیجہ ایک انسانیت دشمن اسلحہ یعنی ایٹم بم کی صورت میں کیوں نکلا؟ کیا ایٹم بم دنیا کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے؟ کیا عصرِ حاضر میں اِس انسانیت دشمن اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے؟ کیا ایٹم بم سے آج پوری دنیا خوفزدہ نہیں ہے؟ اسلامی انقلاب یعنی اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹم بم بنانے، اُس کی حفاظت کرنے اور اس کے استعمال کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ انقلابِ اسلامی ایران ایٹم بم بنانے کو کیوں حرام سمجھتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے اور حقیقی اسلامی موقف سے آشنائی حاصل کریں۔
#ویڈیو #علم #ثقافت #غلطی #فائدہ_مند #نیوکلئیر_سائنس #ایٹم_بمب #خطرہ #حرام #ایٹمی_صنعت
2m:33s
632
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saqafat,
ilm,
aafat,
sayyid
ali
khamenei,
zeher,
haq,
ehmiyat,
shikar,
nuclear
science,
insaniyat,
dushman,
atom
bomb,
mufeed,
khatra,
aslaha,
khaufzada,
islami
inqelab,
islami
jamhooria
iran,
haram,
islami
moqif,
galti,
کلام اسلامی(بحث امامت) | امام کا...
#امامت
#امام
لغوی اور اصطلاحی معنی
امامت لغت میں پیشوائی اور رہبری کے معنی میں...
#امامت
#امام
لغوی اور اصطلاحی معنی
امامت لغت میں پیشوائی اور رہبری کے معنی میں ہے۔عربی زبان میں امام کا لفظ اس شخص یا چیز کیلئے استعمال ہوتا ہے جس کی اقتدا اور پیروی کی جائے۔ اسی معنا کے پیش نظر قرآن کریم، پیامبر گرامی اسلام، جانشینِ پیغمبرؐ، پیش امام، سپہ سالار، مسافروں کا راہنما، ساربان اور اونٹوں کے راہنما کو امام کے مصادیق میں سے جانا گیا ہے۔[معجم المقاییس فی اللغہ، ص۴۸؛ المصباح المنیر، ج۱، ص۳۱ـ ۳۲؛ لسان العرب، ج۱، ص۱۵۷؛ المفردات فی غریب القرآن، ص۲۴؛ اقرب الموارد، ج۱، ص۱۹؛ المعجم الوسیط، ج۱، ص۲۷]
متکلمین امامت کی دو طرح سے تعریف کرتے ہیں: پہلا تعریف عام ہے اور یہ نبوت کو بھی شامل کرتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق امام \"دینی اور دنیوی مسائل میں عمومی رہنما\" کو کہا جاتا ہے۔[یر سید شریف، التعریفات، ۱۴۱۲ق، ص۲۸؛ بحرانی، قواعد المرام، ۱۴۰۶ق، ص۱۷۴؛ فاضل مقداد، ارشاد الطالبین، ۱۴۰۵ق، ص۳۲۵؛ تفتازانی، شرح المقاصد، ۱۴۰۹ق، ج۵، ص۲۳۴؛ میر سید شریف، شرح المواقف، ۱۳۲۵ق، ج۸، ص۳۴۵] دوسرا تعریف ایک خاص تفسیر کا حامل ہے جس کے مطابق \"امام\" اس شخص کو کہا جاتا ہے جو دینی امور میں پیغمبر اکرمؐ کا جانشین ہو۔[حلی، الباب الحادی عشر، ۱۳۶۵ش، ص۶۶؛ فاضل مقداد، ارشاد الطالبین، ۱۴۰۵ق، ص۳۲۵-۳۲۶؛ فاضل مقداد، اللوامع الإلہیۃ، ۱۴۲۲ق، ص۳۱۹-۳۲۰؛ میر سید شریف، شرح المواقف، ۱۳۲۵ق، ج۸، ص۳۴۵؛ آمدی، أبکار الأفکار، ۱۴۲۳ق، ج۳، ص۴۱۶؛ تفتازانی، شرح المقاصد، ۱۴۰۹ق، ج۵، ص۲۳۴]
امام کی یہ تعریف کہ \"دینی اور دنیوی امور میں پیغمبر اکرمؐ کی جانشین کے عنوان سے مسلمانوں کا رہنما اور پیشوا\"، تمام اسلامی فرقوں کے لئے قابل قبول تعریف ہے۔[فیاض لاہیجی، گوہر مراد، ۱۳۸۳ش، ص۴۶۱-۴۶۲؛ فیاض لاہیجی، سرمایہ ایمان، ۱۳۷۲ش، ص۱۰۷]
قرآن میں لفظ امام
قرآن کریم میں امام کا لفظ انسانوں اور دیگر موجودات کیلئے استعمال ہوا ہے:
https://youtu.be/PtONTL39g58
#اصول
#Allmasyedahmednaqvi
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi
10m:15s
315
[URDU] Vali Amr Muslimeen Ayatullah Ali Khamenei - HAJJ Message 2011
حجاج بیت اللہ الحرام
کےنام
امام خامنہ ای(مدظلہ العالی)
کا
پیــــــغام...
حجاج بیت اللہ الحرام
کےنام
امام خامنہ ای(مدظلہ العالی)
کا
پیــــــغام
(1432ھ)
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله ربّ العالمين وصلوات الله وتحياته على سيد الأنام محمد المصطفى وآله الطيبين وصحبه المنتجبين.
آ جکل حج کی بہار اپنی تمام تر روحانی شادابی و پاکیزگی اور خداداد حشمت و شکوہ کے ساتھ آ گئی ہے اور ایمان کے نور اور شوق کے زیور سے آراستہ دل، پروانوں کی طرح کعبہ توحید اور مرکز اتحاد کے گرد محو پرواز ہیں۔ مکہ،منا،مشعر اور عرفات خوش قسمت انسانوں کی منزل ہیں جنہوں نے ”واذن فی الناس بالحج“ کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے خداوند غفور و کریم کے مہمان ہونے کی سعادت پائی ہے۔ یہ وہی مبارک مکان اور ہدایت کا سرچشمہ ہے کہ جہاں پر اللہ تعالی کی بین نشانیوں کو جلا بخشی گئی اور جہاں پر ہر ایک کے سر پر امن و امان کی چھتری قرار دی گئی۔
دلوں اور ذکر و خشوع کو زمزم میں پاک کریں۔ اپنی بصیرت کی آنکھ کو حضرت حق کی تابندہ آیات پر کھول دیں۔اخلاص و تسلیم پر جو کہ حقیقی عبودیت کی علامت ہیں ٹوٹ پڑیں۔ اس باپ کی یاد کوجو کمال تسلیم کے ساتھ اپنے اسماعیل کو قربانگاہ تک لے کر گئے،بار بار اپنے دل میں زندہ کیجئے۔ اس طرح وہ منور طریق جو کہ رب جلیل سے دوستی کے لئے ہمارے سامنے کھول دی گئی ہے اسے پہچانئے اورسچے مومن کے عزم اور نیت صادقانہ کے ساتھ اس پر قدم رکھیں۔
مقام ابراہیم انہیں آیات بینات میں سے ایک ہے۔ کعبہ شریف کے پاس ابراہیم علیہ السلام کی قدم گاہ مقام ابراہیم کی واحد نشانی ہے، مقام ابراہیم ان کے ایثار،اخلاص اور قربانی کا مقام ہے۔ نفسانی تقاضوں اور پدری جذبات کے سامنے اور کفر و شرک کے غلبے اور نمرود زمانہ کے تسلط کے آگے ڈٹ جانے کا مقام ہے۔ نجات کے یہ دونوں راستے امت اسلامی کے ہم سب افراد کے سامنے موجود ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کی جرات، بہادری اور محکم ارادہ ہمیں ان مقاصد کی طرف روانہ کر سکتا ہے جن کی طرف آدم سے خاتم تک تمام الہی پیغمبروں نے ہمیں دعوت دی ہے اور اس راستے پر چلنے والوں کو دنیا و آخرت میں عزت و سعادت کا وعدہ فرمایا ہے۔ امت مسلمہ کے اس عظیم محضر میں، شایستہ یہی ہے کہ حجاج کرام عالم اسلام کے اہم ترین مسائل پر توجہ دیں۔ ان بے شمار مسایل میں سے سرفہرست، بعض اسلامی ممالک میں برپا ہونے والا انقلاب اور عوامی قیام ہے۔ گذشتہ سال حج اور امسال حج کے درمیانی عرصہ میں عالم اسلام میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جو کہ امت مسلمہ کی تقدیر بدل سکتے ہیں اور مادی اور روحانی ترقی اور عزت و افتخار سے سرشار ایک روشن مستقبل کی نوید دے سکتے ہیں۔ مصر، تیونس اور لیبیامیں فاسد، محتاج اور ڈیکٹیٹر طاغوت، تخت اقتدار سے گر چکے ہیں جبکہ بعض دوسرے ممالک میں عوام کی ٹھاٹھیں مارتی لہروں نے زر و زور اور اقتدار کے محلات میں ویرانی اور تباہی کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
ہماری امت کی تاریخ کے اس تازہ باب نے ایسے حقایق آشکار کئے ہیں جو کہ مکمل طور پر آیات بینات الہی ہیں اور ہمارے لئے حیات بخش سبق لئے ہوئے ہیں۔ ان حقایق کو اسلامی امہ کی تمام اقوام کے محاسبات میں استعمال میں لایا جانا چاہئے۔
سب سے پہلے یہ کہ جو اقوام کئی دھائیوں سے غیروں کے سیاسی تسلط میں رہ رہی تھیں ان کے اندر سے ایسی جوان نسل ظاہر ہوئی ہے جو اپنے اوپر محکم یقین اور تحسین بر انگیز جذبے کے ساتھ خطرات کو قبول کرتے ہوئے مسلط شدہ طاقتوں کے مقابلے پر کھڑی ہو کر اپنی تقدیر بدلنے پر کمر بستہ ہے۔
دوسرے یہ کہ سیکولر حکمرانوں کے تسلط کے باوجود اپنے ممالک میں دین کو محو کرنے کے لئے ان کی ظاہری اور خفیہ کوششوں کے با وصف، اسلام نے بھرپور اور پرشکوہ اثر و رسوخ کے ذریعے دلوں اور زبانوں کو نور ہدایت بخشی اور کروڑوں لوگوں کے گفتار و کردار کی صورت چشمہ جوشان کی طرح، ان کے رویوں اور اجتماعات کو رونق و شادابی عطا کی ہے۔ اذانیں، عبادات، اللہ اکبر کی صدائیں اور دوسرے اسلامی نعرے اور تیونس کے حالیہ انتخابات اس حقیقت کی واضع نشانی اور برھان قاطع ہیں۔ بلاشبہ اسلامی ممالک میں سے ہر ایک ملک میں غیرجانبدارانہ اور آزادانہ انتخابات کا نتیجہ وہی ہو گا جو تیونس میں سامنے آیا ہے۔
تیسرے یہ کہ اس ایک سال کے دوران پیش آنے والے واقعات نے سب پر یہ واضع کر دیا ہے کہ خدائے عزیز و قدیر نے اقوام کے عزم و ارادوں میں ایک ایسی طاقت رکھ دی ہے کہ کسی دوسری طاقت میں اس کا مقابلہ کرنے کی جرات اور سکت ہی نہیں ہے۔ اقوام اسی خداداد طاقت کے بل بوتے پر اپنی تقدیر کو بدل سکنے کی طاقت رکھتی ہیں اور اس طرح خدا کی نصرت کو اپنے شامل حال کر سکتی ہیں۔
چوتھے یہ کہ استکباری حکومتوں نے، جن میں سر فہرست امریکا ہے ، کئی دھائیوں سے مختلف سیاسی اور سیکورٹی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے خطے میں موجود حکومتوں کو اپنا تابع فرمان اور اپنے نصایح کا پایبند بنا کر، دنیا کے اس حساس ترین خطے میں اپنے اقتصادی ،ثقافتی اور سیاسی تسلط کے لئے رکاوٹوں سے پاک وسیع شاہراہ بنا رکھی تھی ، اب اس خطے کی اقوام کی نفرت و بیزاری کی آماجگاہ بن چکی ہیں۔
ہمیں یہ اطمینان رکھنا چاہئے کہ ان عوامی انقلابوں کے نتیجے میں برقرارہونے والے نظام سابقہ ذلت آمیز غیرمتوازن رویوں کے سامنے تسلیم نہیں ہونگے اور اس خطے کی اقوام کے ہاتھوں سیاسی جغرافیہ ،عزت و استقلال کاملہ کی طرف تبدیل ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ یہ کہ مغربی طاقتوں کا منافقانہ اور دھوکے بازی پر مبنی مزاج اس خطے کے عوام پر آشکار ہو چکا ہے۔ امریکا اور یورپ نے حتی الامکان مصر،تیونس اور لیبیا میں اپنے مہروں کو بچانے کیلئے زور لگایا اور جب عوام کا ارادہ ان کی خواہشات پر فایق آ گیا تب کامران عوام کے لئے دھوکے پر مبنی دوستی کی مسکراہٹ سجائی۔
اللہ تعالی کی روشن آیات اور بیش قیمت حقایق جو گذشتہ ایک سال کے عرصے میں اس خطے میں رونما ہوئے ہیں اس سے کہیں زیادہ ہیں اور صاحبان تدبر و بصیرت کے لئے ان کا مشاہدہ اور ادراک دشوار نہیں ہے۔لیکن اس سب کے باوجود تمام امت مسلمہ اور خصوصا قیام کرنے والی اقوام کو دو بنیادی عوامل کی ضرورت ہے:
پہلے: قیام میں تسلسل و تداوم اور محکم ارادوں میں نرمی سے شدید پرہیز۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یوں فرمایا ہے” فاستقم کما امرت و من تاب معک و لا تطغوا“ اور ” فلذلک فادع واستقم کما امرت“، اور حضرت موسی علیہ السلام کے بقول، ”وقال موسی لقومہ استعینوا باللہ و اصبروا، ان الارض للہ یورثھا من یشاءمن عبادہ والعاقبتہ للمتقین“، قیام کرنے والی اقوام کے لئے موجودہ زمانے میں تقوی کا سب سے بڑا مصداق یہ ہے کہ اپنی مبارک تحریک کو رکنے نہ دیں اور خود کو عارضی کامیابیوں کا شکار نہ ہونے دیں۔ یہ اس تقوی کا وہ اہم حصہ ہے جس کو اپنانے والے کے لئے عاقبت بخیر کی وعید عطا ہوئی ہے۔
دوسرے: بین الاقوامی مستکبرین اور ان عوامی انقلابوں سے چوٹ کھانے والی حکومتوں کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہوشیار رہنا۔ وہ لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ نہیں جائیں گے اور اپنے تمام تر سیاسی، سلامتی اور مالی وسایل کے ساتھ ان ممالک میں اپنے اثر و رسوخ اور طاقت کے دوبارہ تسلط کے لئے میدان میں اتریں گے۔ ان کا ہتھیار لالچ، دھمکی، فریب اور دھوکہ ہے۔ تجربے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ خواص میں بعض ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن پر یہ ہتھیار کارگر ثابت ہوتے ہیں اور خوف، لالچ اور غفلت انہیں شعوری یا لاشعوری طور پر دشمن کی خدمت میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ جوانوں، روشنفکر دانشوروں اور علمائے دین کی بیدار آنکھیں پوری توجہ سے اس چیز کا خیال رکھیں۔
اہم ترین خطرہ ان ممالک میں برپا ہونے والے جدید سیاسی نظام کی ساخت و پرداز پر کفر و استکبار کے محاذکی مداخلت اور اس پر اثراندازی ہے۔ وہ اپنی تمام توانائیوں کو کام میں لاتے ہوئے کوشش کریں گے تاکہ نئے برپا ہونے والے نظام ،اسلامی اور عوامی تشخص سے خالی رہیں۔ ان ممالک کے تمام مخلص و ھمدرد حضرات اور وہ تمام افراد جو اپنے ملک کی عزت ، وقار اور تکریم کے لئے پر امید ہیں ان سب کو بھرپور کوشش کرنی چاہئے تا کہ نئے نظام میں اسلامی اور عوامی ہونا اپنے تمام تر مفہوم کے ساتھ جلوہ گر ہو۔ اس کے لئے آئین کا کردارسب سے نمایاں ہے ۔ قومی وحدت اور مذہبی قبایلی اور نسلی تنوع کو تسلیم کرنا، آیندہ کامیابیوں کی اہم شرط ہے۔
مصر، تیونس اور لیبیا اور دوسرے ممالک کی جراتمند، بہادر ،بیدار اور مجاہد اقوام کو یہ جان لینا چاہئے کہ ظلم، امریکی مکر و فریب اور دوسرے مغربی مستکبران سے انکی نجات کا صرف اور صرف یہ راستہ ہے کہ دنیا میں طاقت کا توازن انکے حق میں قائم ہو جائے۔ مسلمانوں کو اپنے تمام مسائل کو دنیا کے جہان خوروں کے ساتھ قطعی طور پر حل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو عالمی طاقت ہونے کی صف میں لاکھڑا کریں۔ یہ تب ہی ہو سکتا ہے جب عالم اسلام کے تمام ممالک باہمی تعاون اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ یہ ناقابل فراموش نصیحت امام خمینی ( رہ )عظیم کی ہے ۔
امریکا اور نیٹو، خبیث اور ڈکٹیٹر قذافی کے بہانے کئی ماہ تک لیبیا اور اس کے عوام پر آگ برساتے رہے ہیں۔جبکہ قذافی وہی شخص تھا جوکہ عوام کے جراتمند قیام سے پہلے ان کے نزدیک ترین دوستوں میں شمار ہوتا رہا۔ وہ اس سے گلے ملتے رہے اس کی مدد سے لیبیا کی دولت کو لوٹتے رہے اور اس کو مزید بہلانے کے لئے اس کے ہاتھ کو گرم جوشی سے دباتے تھے یا پھر اس پر بوسے دیتے تھے۔ عوام کے انقلاب کے بعد اسی کو بہانہ بنا کر لیبیا کا تمام تر بنیادی ڈھانچہ تباہ و برباد کر دیا۔ کون سی حکومت ہے جس نے نیٹو کو عوام کے قتل عام اور لیبیا کی تباہی جیسے المیے سے روکا ہو؟ جب تک مغربی وحشی اور خون خوار طاقتوں کے ہاتھ اور دانت توڑ نہ دئیے جائیں گے اس طرح کے خطرات اسلامی ممالک کو درپیش رہیں گے۔ ان خطرات سے نجات ما سوائے عالمی اسلامی بلاک بنانے کے ممکن نہیں ہے۔
مغرب، امریکا اور صیہونیت ہمیشہ کی نسبت آج سب سے زیادہ کمزور ہیں ۔ اقتصادی مسائل، افغانستان و عراق میں پے در پے ناکامیاں، امریکی اور دوسرے مغربی ممالک کے عوام کے شدید اعتراضات جو کہ روز بروز وسیع تر ہو رہے ہیں، فلسطین و لبنان کے عوام کی جان فشانیاں، یمن، بحرین اور بعض دوسرے امریکا کے زیر اثر ممالک کے عوام کا جراتمندانہ قیام، یہ سب کے سب امت مسلمہ اور بخصوص جدید انقلابی ممالک کے لئے بہت بڑی بشارت ہیں۔ پورے عالم اسلام اور خصوصا مصر، تیونس اور لیبیا کے تمام مومنین مرد و خواتین، بین الاقوامی اسلامی طاقت کے قیام کے لئے اس موقعہ سے زیادہ سے زیادہ فایدہ اٹھائیں۔ تحریکوں کے اکابرین خداوند بزرگ پر توکل اور اس کی نصرت و امداد کے وعدے پر بھروسہ کریں اور امت مسلمہ کی تاریخ کے اس جدید باب کو اپنے زندہ و جاوید افتخارات کے ساتھ، جو کہ رضائے الہی کا باعث اور اس کی نصرت و امداد کے لئے راہ ہمواری ہے زینت و آراستہ کریں۔
والسلام علی عباداللہ الصالحین
سید علی حسینی خامنہ ای
۵ آبان 1390ھ ش
29 ذیقعدہ 1432 ھ
10m:25s
12017
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict - English
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict
اسرائیلی موساد کے سابقہ ڈائیریکٹر کا...
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict
اسرائیلی موساد کے سابقہ ڈائیریکٹر کا اسرائیلی یونیورسٹی میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران اعتراف کہ کس طرح ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب اور امام خمینی نے اسرائیلی مفادات کہ نقصان پہنچایا اور کس طرح اسرائیل نے سنی اور شیعہ مسمانوں میں اختلافات کو اپنے مقاصد کے لیئے استعمال کیا اور ان اختلافات کو بڑھاوا دیا۔ ضرور دیکھیں اور اس سے مسلمانوں میں اتحاد اور بھائی چارہ کی اہمیت کو سمجھیں اور یہ بات جان لیں کہ ہر وہ شخص جو مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی منافرت پھیلاتا ہے وہ دراصل اسرائیلی اور صیہونی مفادات کے لیئے کام کر رہا ہے۔
Efraim Halevi, the ninth director of Mossad and the 4th head of the Israeli National Security Council, speaking on Shia-Sunni conflict and how the Islamic revolution in Iran and Imam Khomeini shattered Israeli dreams in the Middle East and how the Shia-Sunni conflict is in their advantage and the way they used it for the benefit for Israel. So anyone who promote hatred and animosity between Sunni and Shia Muslims serves the Zionist entity. The Syrian conflict is just one example.
19m:12s
5696
Video Tags:
Pakistnan,,Wa,,Cheen,,Kay,,Darmiyan,,Tijarat,,Main,,Qoumi,,Crunnciyou,,kay,,Istimal,,main,,Ittefaq,,Sahar,,URdu,,NEws