اربعین امام حسین کے موقع پررہبر معظم کا...
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا...
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای کا عاشقانہ خطاب
اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ پاکستان
6m:56s
6734
اربعین اور ہماری ذمّہ داری | علی رضا...
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس...
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟ ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟ اگر ہم کسی بہت ہی اہم مجبوری کی وجہ سے اربعین پہ کربلا نہ جاسکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ ایک سپاہی کے لیے کیا چیز اہم ہوتی ہے؟ کربلائے معلیٰ میں اربعین کی مجالس کا اہتمام کس کی طرف سے ہوتا ہے؟ امام جعفر صادق علیہ السلام اور امام حسن عکسری علیہ السلام نے امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #اربعین #ظہور #راہ_ہموار #زیارت #کربلا #امام_جعفر_صادق #امام_حسن_عسکری #نصرت
4m:49s
992
اربعین کے بے مثال ایّام | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اربعین جیسی مناسبت میں لوگوں کے ٹھاٹھے مارتے ہوئے سمندر کی مثال تاریخ میں پائی جاتی ہے؟ زائرین کی خدمت کس جذبے اور عقیدے کے تحت کی جاتی ہے؟ اربعین کے موقع پر زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آیا جاتا ہے؟ کیا اربعین کے مراسم ایک تحریک بن چکے ہیں؟ ظلم و جور سے پُر دُنیا کو آج کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #اربعین #بے_مثال_ایام #تحریک #زائرین #سہارا #غیر_معمولی #عشق #معرفت #وسعت #پیغام #محتاج #خون #جوش_خروش
3m:21s
1288
اربعین اور مغربی میڈیا کی سازش | Farsi sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
چھوٹے سے چھوٹے...
ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
چھوٹے سے چھوٹے واقعے کو کوریج دینے والا مغربی میڈیا، اربعین جیسے عالیشان واقعے کے حوالے سے خاموش کیوں ہے؟
بی بی سی اور دیگر ذرائع ابلاغ نے اس سال اربعین کو کوریج تو دیا، لیکن ۔۔۔
اربعین کی عوامی حرکت کے پیچھے کس حکومت کا ہاتھ ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #عراق #چہلم #اربعین #مغربی_میڈیا #خاموشی
3m:46s
2330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Iran,
Supreme,
Leader,
Defenders,
Shrines,
Arbaeen,
Imam,
Hussayn,
Ziyarat,
Karbala,
Sacrifices,
Struggles,
اربعین ،انجمنوں اور تنظیموں کا کردار |...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے ہماری انجمنوں اور تنظیموں کی کیا ذمّہ داریاں ہیں؟ کیا اربعین کی پیادہ روی کے لیے تنہا جانا چاہیے؟ ہم کس مناسبت میں مؤمنین کے نظم و ضبط کا تجربہ کرسکتے ہیں؟ انجمن یا گروہی شکل میں اربعین
کی پیادہ روی میں جانے کے کیا فوائد ہیں؟
#ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #انجمنیں #تنظیمیں #زیارت #تجربہ #کاروان #نظم_و_ضبط #حصہ
2m:1s
993
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام...
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی
اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
5m:6s
3142
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat,
Ahlaibait,
Muhabbat,
ahmiat,
love,
ziarat
مداحی زیبای نه فقط دل که ما، سرمی دیم...
بیایید سفر زیارت اربعین مشرف میشویم نائب الزیاره شهداء باشیم - هرکسی از طرف...
بیایید سفر زیارت اربعین مشرف میشویم نائب الزیاره شهداء باشیم - هرکسی از طرف شهیدی، به نیابت اومده زیارت / الهی نمونه هیچ زائری،/ به دلش آرزوی شهادت/ نه فقط دل که ما، سرمی دیم پای تو/هم قدم هم نفس، با شهیدای تو/ نصیری و قمی، ابوحامد، شوشتری/صدرزاده، برونسی، جهان آرا، کشوری/کاظمی و هادی، خرازی و وزوایی/علیپور و سیاح، شاطری و بابایی/فاتح و فهمیده، ابوترابی، چمران/ صیاد و شیرودی، اسکندری و دوران/شهریاری رضایی احمدیّ روشن/ همه ی شهیدا همسفر ما شدن/ کربلا کربلا ما داریم میاییم
2m:42s
1050
Video Tags:
imam
,hussain,
muharram,
safar,
azadari,
Najaf
,to,
Karbala,
Arbaeen
,Walk
,Guide
Lebanon
Iraq
Walk
PIyadaravi
Foot
Run
Arbaeen
Arbain
Forty
Days
Shahadat
Imam
Hussein
Hossein
مذهبی
#
حب
الحسین
#
کربلا
#
اربعین
#
امام
حسین
مذهبی
کلیپ
و
نماهنگ
#
شهدا
#
زیارت
اربعین
#
پیاده
روی
اربعین
#
میثم
مطیعی
#
کلیپ
Mesum
Mesam
Misum
Misam
Motee
Mutee
Muti
Mutie
Motie
اربعین اور میری حسرت | Farsi Sub Urdu
ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے اربعین جانے اور نجف سے کربلا پیادہ...
ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے اربعین جانے اور نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کی خواہش اور روحانی لذّت کا مقایسہ دُنیا کی کسی بھی مادّی لذّت اور چیز سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ہاں! یہ عشق وہی عشق ہے جو انسان کو بے قرار کردیتا ہے، ایک ایسی بے قراری کہ جس میں ہی درحقیقت قرار و سکون پایا جاتا ہے۔
عصر حاضر میں ہر عاشقانِ حسینی کی یہی دِلی حسرت ہے کہ خدا اُسے اربعین کے دِن کربلا جانے کی توفیق عنایت کرے تاکہ وہ روحانی سرور جو دُنیا کی کسی بھی چیز میں اور کسی بھی جگہ میسر نہیں اُسے حاصل ہو جائے۔
#ویڈیو #اربعین #حسرت #گزرنے_والے_واقعات #امام_حسین #اہل_و_عیال #پیدل #غم #آنسو #اہلیت #عش
10m:2s
886
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
hasrat,
abaabdillah,
husayn,
ziyarat,
najaf,
karbala,
piyadarawi,
khawahish,
rohani,
lazat,
muqayisa,
madi,
ishq,
insan,
beqarar,
sukun,
khuda,
tofeeq,
hasil,
عاشورہ و اربعین مظہرِ وحدتِ اسلامی |...
نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ...
نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ بعض غیر مسلم بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں کیونکہ امامِ مظلوم نے یزیدیت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر تا ابد ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف قیام کرنے کی جرأت و ہمت عطا کی اور حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی اپنے خون سے حفاظت کی اور بنو امیہ کی دیرینہ خواہش یعنی اسلام کی نابودی کے منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔ پس عاشورہ اور اربعینِ امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کو جو ظلم و تاریکی سے نفرت کرتے ہیں اور عدل و نور سے محبت کرتے ہیں سب کو اپنے زمانے کی یزیدیت اور فرعونیت کے مقابل کھڑے ہونے کی دعوت دیتا ہے۔
امامِ امّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں اِس مختصر ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عاشورہ #اربعین #قرآن_کریم #تاکید #مسلم #مٹھی #حبل_اللہ
1m:9s
241
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
ashura,
arbaeen,
wehdat,
ummate
muslema,
islam,
imam
husain,
shahadat,
shaheed,
yazid,
jabir,
zalim,
mazloom,
zulm,
muqabil,
firauniyat,
bani
abbas,
bani
umayya,
sayyidush
shohada,
aba
abdillah,
hablullah,
quran,
takeed,
wehdat,
ittehad,
shia,
sunni,
muslim,
Clip - Arbaeen Islam Ki Taraf Dawat - Dr Rahim Pur Azghadi - Farsi Sub Urdu
Clip - Arbaeen Islam Ki Taraf Dawat - Dr Rahim Pur Azghadi - Farsi Sub Urdu
...
اربعین، اسلام کی طرف دعوت!
ایام...
Clip - Arbaeen Islam Ki Taraf Dawat - Dr Rahim Pur Azghadi - Farsi Sub Urdu
...
اربعین، اسلام کی طرف دعوت!
ایام اربعین میں اس قدر عزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا اسلام کی طرف ایک منفرد انداز سے دعوت
ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
صفر المظفر ،2015
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
5m:57s
3963
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے...
عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #رہبری #حسین #اتحاد #دعا
4m:57s
3759
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Yaade
haqiqat,
Karbala,
Promise,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Imam
Khamenei,
dua
,
wahdat,
unity
اربعین میں پیادہ روی (مشی) | آیت...
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی اربعین میں ہونے والی پیادہ روی کے بارے میں کیا...
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی اربعین میں ہونے والی پیادہ روی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ پیادہ روی کے اسلام اور مسلمانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ دُشمن کس چیز سے ڈرتا ہے؟ پیادہ روی کے دوران ہمیں کن چیزوں کی رعایت کرنی چاہیے؟
#ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #فائدہ #حسینی_مراسم #جاذبیت #عظمت #دشمن #عظیم_اجتماع #اہداف #طاقت #قوت #نشاط #یاد_امام_حسین #نماز
2m:27s
946
شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زندگی کا آخری...
اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ...
اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ شعبی کی مختلف میدانوں میں کوششیں :
مکمل منصوبہ بندی، کمانڈرز کی تعیناتی، نجف کربلا روڈ کی خصوصی سکیورٹی، لاجیسٹک سپورٹ، میڈیکل کیمپس، میڈیکل اسٹاف اور مواکب کی ذمہ داری، صحرائی علاقوں میں گشت، پولیس، فوج، وزیر دفاع اور چیف آرمی اسٹاف کے ساتھ ملاقاتیں، میٹینگز اور مشترکہ آپریشنز وغیرہ کی ایک جھلک، اس ڈاکومینٹری میں ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ابو_مہدی_المہندس #اربعین #جرف_الصخر #بیجی #حش_شعبی #جمال_الاربعین #محرم #کربلا #بصرہ #بغداد #آپریشن #زیارت #نجف #شہادت #وزیر_دفاع #چیف_آف_آرمی_اسٹاف #داعش #فوج #پولیس #موکب #امام_حسین #ہسپتال #حمل_و_نقل #ایمبولینس #ڈاکٹر #کنٹرول_روم #چیک_پوسٹ #شکریہ #موقف
23m:22s
238
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
abu
mahdi
almuhandis,
mohandis,
muhandis,
arbaeen,
muharram,
documentary,
army,
iraq,
hashd
shabi,
mokib,
mowkib,
hospital,
najaf
to
karbala,
pyadaravi,
mashi,
intezam,
bandobast,
karbala,
najaf,
zyarat,
wazeer
defa,
commanders,
security,
zaereen,
zaereen
imam
husain,
ziyarate
imam
husain,
ziyarate
arbaeen,
[09Oct2018] اربعین حسینی کے ملین مارچ کا...
[09Oct2018] اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام- Urdu
[09Oct2018] اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام- Urdu
1m:47s
645
Video Tags:
Arbaeen..Husaini,,Kay,,Million,,March,,Ka,,Zraye,,Ablagh,,Ki,,Janib,,Say,,Inakas,,Ka,,Program,,sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Arbaeen,,Hussaini,,Ki,,Tiyariyan,,Zoro,,Per,,Sahar,,,Urdu,,News
Video Tags:
Nasee-e-Zindig,,Arbaeen,,Ki,,Tiyarian,,Naveed,,Haider,,Taqvi,,Sahar,,Urdu,,
[27Oct2018] اربعین ملین مارچ -Urdu
[27Oct2018] اربعین ملین مارچ ایران اور عراق کے تعلقات میں استحکام کا مظہر -Urdu
[27Oct2018] اربعین ملین مارچ ایران اور عراق کے تعلقات میں استحکام کا مظہر -Urdu
10m:22s
2468
Video Tags:
Arbaeen,,Million,,March,,Iran,,Aur,,Iraq,,Kay,,Taluqat,,Main,,Istehkam,,Ka,,Mazhar,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseeem-e-Zindig,,Abaeen,,March,,Hurriyat,,Pasandson,,Kay,,Ittehad,,Ki,,Tajalli,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Arbaeen,,Hussain,,A.S,,Million,,March,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Siyasi,,Islam,,main,,Arbaeen,,Kay,,Paidal,,Safar,,Ka,,Kirdar,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Arbaeen
Hussaini,,A.S,,,Main,,Karoto,,Ki,,Shirkat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Ziyrat,,Arbaeen,,Ka,,Falsfa,,Sahar,,URdu,,NEws