اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی...
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی
امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔
اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔
مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن...
مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ انقلاب اسلامی کا اُن مسلم ممالک کے بارے میں جو انقلاب سے دشمنی رکھتے ہیں کیا موقف ہے؟ بعض اسلامی ممالک اسلامی اتحاد کے لیے کیوں تیار نہیں ہیں؟ مسلمانوں کے اتحاد کے کیا فوائد ہیں؟ مسلمان ممالک میں ہونے والی جنگوں میں کون سی طاقتیں ملوث ہیں؟ امریکی اور صیہونی طاقتیں مسلمان ممالک میں جنگ و جدل کے ذریعے کیا فوائد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟
#ویڈیو #اسلامی_اتحاد #مسلمان_ممالک #اختلافات #دشمنی #امریکہ #صیہونی #امن
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے کیا...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحیسنی اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اتحاد بین المسلمین سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد بین المسلمین کا مطلب اپنے اپنے مذہبی مراسم اور فقہ کو ترک کردینا ہے؟ ہمیں کس چیز کے لیے کوشش کرنی چاہیے؟
شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ کے خلوص اور الہی کلمات سے لبریز خطاب سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس مختصر ویڈیو پر کلک کریں۔
#ویڈیو #اتحاد_بین_المسلمین #تشخص #دستبردار #صف #شیعہ #سنی #یا_حسین
Via | @wilayatmedia
[Media Watch] Ajj News | شہداء چوک پر منعقدہ پیام شہداء و اتحاد ملت کانفرنس جاری - MWM Pak | Sunni...
[Media Watch] Ajj News | شہداء چوک پر منعقدہ پیام شہداء و اتحاد ملت کانفرنس جاری - MWM Pak | Sunni Ittehad Council Pakistan | Voice Of Shuhada | 02 Febuary 2014 | Urdu
شہداء چوک علمدار روڈ پر منعقدہ پیام شہداء و اتحاد ملت کانفرنس جاری
سخت سردی میں اپنے شہداء کے تجدید عہد کیلئے شہداء کانفرنس میں موجود ہیں۔ اور یہ اعلان کررہے ہیں کہ بانیان پاکستان کی اولادیں طالبان سے مذاکرات کیخلاف میدان عمل میں حاضر ہیں
[Media Watch] Dawn News | شعبہ خواتین کے زیر اھتمام پیام شہداء و اتحاد کانفرنس منعقد - Majlis...
[Media Watch] Dawn News | شعبہ خواتین کے زیر اھتمام پیام شہداء و اتحاد کانفرنس منعقد - Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan - Lahore - Urdu
ڈان نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اھتمام پیام شہداء و اتحاد کانفرنس منعقد
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] H.I Hassan Zafar - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان...
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] H.I Hassan Zafar - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی پیام شہداء و اتحاد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] Brother Nazir Payam - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
پاکستانی مسیحی برادری کے...
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] Brother Nazir Payam - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
پاکستانی مسیحی برادری کے ترجمان بشپ نذیر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اھتمام پیام شہداء و اتحاد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] Br. Khuram Gunda Pura - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
عوامی تحریک کے سیکرٹری...
[پیام شہداء و اتحاد کانفرنس] Br. Khuram Gunda Pura - 23 Feb 2014 - Lahore - Urdu
عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم گنڈا پور صاحب مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیر اھتمام پیام شہداء و اتحاد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کس چیز کی دعوت دیتے ہیں اور ہر مسلمان فرقے کے لیے کس چیز کا مطالبہ کرتے ہیں؟ تشیع کن جماعتوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کے لیے تیار ہے؟ ہم کس بنیاد پر پاکستان کی حفاظت کرسکتے ہیں؟ ہمیں عزت و شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے کس کی طرف پلٹنا ہوگا؟ اتحاد سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد سے مراد اپنی فقہ اور عقائد کو ترک کرنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس مختصر اور اہم ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #مسائل #وحدت_اسلامی #شیعی_تشخص #اسلام_کی_محبت #قرآن #پاکستان #حفاظت