جوان اور ماہ مبارک رمضان | امام سید علی...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق...
ماہ مبارک رمضان کس چیز کی بہار ہے؟ ماہ مبارک رمضان اور جوان کا آپس میں کیا تعلق ہےَ؟ ماہ مبارک رمضان سے جوان کتنا استفادہ کر سکتے ہیں؟ کیا ماہ مبارک رمضان سے ہر عمر کے لوگ ایک جیسا استفادہ کرتے ہیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #ماہ_مبارک_رمضان #معنویت #روحانیت #شب_قدر #ایمان #ارتقاء_ایمانی #تکامل_انسان #برکت_رمضان #فوائدرمضان
1m:41s
220
اسلامی حدود و تعزیرات کا فلسفہ | امام...
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام...
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ اسلامی سزاؤں کے پیچھے کیا حکمت ہے؟ کیوں اسلامی حدود و تعزیرات انسانی معاشرے کے فائدے کے لیے ہیں؟ ان اہم باتوں کو جاننے کےلیے امام خمینیؒ کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_مسلمین #حدود #اسلامی_سزائیں #رحمت #چور #ایمان #ارتقاء #تکامل_انسان #طبیب
1m:54s
263
Let's Get To Know Imam Hasan (A) | Salaam, I'm Kulsoom! | English
Salaam, I\'m Kulsoom!
Would you like to know a little bit about Imam Hasan al-Mujtaba (A)?
Well, \"Let\'s Get To Know Imam Hasan...
Salaam, I\'m Kulsoom!
Would you like to know a little bit about Imam Hasan al-Mujtaba (A)?
Well, \"Let\'s Get To Know Imam Hasan (A)\" together!
It\'s going to be really exciting, I promise!
So, in this episode, we\'re going to answer 7 questions about Imam Hasan (A).
So get ready!
And we hope to see you soon in the holy city of Qom, wherever you are!
Our congratulations on the birth anniversary of Imam Hasan al-Mujtaba (A).
And congratulations to you all, wherever you are, on the holy month of Ramadhan.
\"Salaam, I\'m Kulsoom\" is a series which deals with basic information about Islam, focusing primarily on revered Shia personalities and catering specifically to our younger generations, wherever you are.
#IslamicPulse #IPKids #Allah #Islam #AhlulBayt #ShiaKids #ShiaQuiz #Muslim #ImamHasan #HasanIbnAli #Medina #ImamMujtaba #Ramadhan #Martyr #Ramadhan1445
2m:57s
121
[Documentary] داعش کا دارالحکومت | مختصر...
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس...
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم کا سابقہ تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔ داعش نے جون 2014 کو اپنی خلافت کا اعلان کیا اور شام و عراق کے بہت بڑے حصے پر قبضے کے بعد شامی شہر رقہ کو اپنا دارالحکومت قرار دیا اور زمام حکومت کو اسی جگہ سے سنبھالا۔
🔹 یہ ڈاکومنٹری داعش کا دارالحکومت اسی شہر رقہ میں موجود دو خواتین کی جانب سے بنائی گئی جس میں داعش کی جانب سے نافذ کیے گئے قوانین،پابندیوں اور ڈر اور خوف کے ماحول کو جو وہاں موجود تھا کو دکھایا کیا گیا ہے۔
13m:23s
112
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 216 | انسانی پسند و...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔
11m:59s
94
کریم آل طہٰؑ امام حسنؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی...
وہ امام جس کا دسترخوان دوست و دشمن سب کےلیے کھلا رہتا تھا، جس کی کریمی اور رحیمی کے قصے دنیا کے لبوں پر تھے۔ وہ امام حسن مجتبیٰؑ ہیں۔ ولادت امام حسن مجتبیٰؑ کی مناسبت سے گروہ سرود انصار الامام کے بچوں کی پڑھی گئی یہ خوبصورت منقبت دیکھیں۔
#ویڈیو #سرود #امام_حسن #رمضان #میلاد #امام_حسن_مجتنی #کرامت #کریم_ال_محمد
3m:40s
174
قرآن، رازِ استقامتِ غزہ | امام سید علی...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟...
اہل غزہ کی استقامت کا راز کیا ہے؟ قرآن کس طرح انکی مشکلات میں انکا مددگار ہے؟ انکے بچے بھی کیوں اور کیسے قرآن سے مانوس ہیں؟ ان تمام مشکلات اور اس تباہ حالی کے ساتھ بھی انکا اللہ اور قرآن سے کیسا رشتہ ہے؟ غزہ میں دو عمل اپنی اوج پر ہیں، وہ کون کون سے عمل ہیں؟ توفیقِ الہیٰ سے انشاءاللہ صیہونیت کا آخر کیا انجام ہوگا؟
یہ سب کچھ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان #غزہ_اور_قرآن #استقامت #شہادت #ثابت_قدمی #ایمان #اسرائیلی_مظالم #برکت_قران
3m:47s
580
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
falasteen,
Palestine,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
gazzeh,
Gaza,
israel,
Quran,
raaz,
istaqamat,
Allah,
Sahyoniyat,
shahadat,
قرآن,
راز,
استقامت,
غزہ,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
اللہ,
صیہونیت,
شہادت,
Ending Support for Zionists and Standing with the Palestinians | Imam...
What should the global powers do as regards to the ongoing tragedy in Palestine?
And despite the onslaught of the Zionist regime, has the...
What should the global powers do as regards to the ongoing tragedy in Palestine?
And despite the onslaught of the Zionist regime, has the Islamic Resistance in Palestine suffered any significant loss?
What is the duty of Muslim governments and Muslim peoples as regards to the issue of Palestine?
Finally, what will become more apparent as each day goes by?
The Leader of the Muslim Ummah, Imam Sayyid Ali Khamenei, speaks about \"Ending Support for Zionists and Standing with the Palestinians\".
1m:40s
588
[16] The Dangers of Cultural Weakness | Ayatollah Jawadi Amoli | Farsi...
Was the Messenger of Allah (S) afraid of any person or military might?
What does it mean when Allah said that He will protect the...
Was the Messenger of Allah (S) afraid of any person or military might?
What does it mean when Allah said that He will protect the Messenger (S) in the event of Ghadir?
What was the primary threat to the Messenger (S)?
And was the appointment of Imam Ali (A) a divine appointment or not?
Ayatollah Jawadi Amoli answers as he speaks about \"The Dangers of Cultural Weakness\".
3m:29s
162
فلسطین کی کامیابی | امام سید علی خامنہ...
غزہ کے ماجرے کا کیا بنا؟ کیا اسرائیل فلسطین کے مجاہدین کو کوئی نقصان پہنچا سکا؟...
غزہ کے ماجرے کا کیا بنا؟ کیا اسرائیل فلسطین کے مجاہدین کو کوئی نقصان پہنچا سکا؟ آج اس معاملے میں حکومتوں اور قوموں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا فلسطین کی کامیابی آشکار ہوتی جائے گی؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسلام #جہاد #بیت_المقدس #فلسطین #اسرائیل #امریکہ
1m:42s
670
اللہ آپ کا میزبان ہے | امام خمینیؒ | Farsi...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت...
کیا رمضان صرف ثواب کا مہینہ ہے؟ ماہ رمضان میں کس نے ہماری دعوت کی ہے؟ اللہ کی دعوت کا معنیٰ کیا ہے؟ شہوتوں کو چھوڑنے اور تقویٰ اختیار کرنے کا ضیافت الہیٰ سے کیا تعلق ہے؟ ضیافت الہیٰ سے استفادہ کرنا ایک مومن کےلیے کتنا اہم ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #ضیافت_الہی #ماہ_رمضان_کی_برکتیں #اللہ_کی_دعوت #گناہوں_سے_پرہیز #رحمت_و_مغفرت #ماہ_رمضان_مبارک #ترک_شہوات #تقوی_کا_مہینہ #امان_اور_احسان #اللہ_کی_رحمتیں #مغفرت_و_بخشش
5m:26s
660
رسولؐ کی پہلی ناصرہ | حجت الاسلام و...
کس کی نصرت و مدد کو رسولؐ کبھی نہیں بھلا سکے؟ کس کی قربانیوں نے 1000 دن و رات تک...
کس کی نصرت و مدد کو رسولؐ کبھی نہیں بھلا سکے؟ کس کی قربانیوں نے 1000 دن و رات تک محاصرے میں قید محمدؐ و دین محمدؐ کو حیاتِ جدید عطا کی؟ کون 11 اماموں کی اصل بنیاد ہے؟ کس کے دامن ِ شفقت و محبت میں 14 معصومؑ پروآن چڑھے ہیں؟ کس کا مال اور کس کی آل اسلام کی حیات کا باعث بنے؟ یہ جاننے کےلیے استاد حسین انصاریان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_حسین_انصاریان #ام_المومنین #حضرت_خدیجہ #کفر_سے_مقابلہ #حبیبہ_حبیب_خدا #بعثت #شعب_ابی_طالب
2m:7s
128
حَیَّ علٰی الصلاة | محمد حسین پویانفر |...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی...
حی علی الصلاة، معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا کلام ہے، جس میں اسلامی روایات کی روشنی میں نماز کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ نماز کو روشنی، تسلی اور خدا سے ربط کی ایک سیڑھی کے طور پر بیان کرتا ہے۔ اس میں نماز کی طاقت کو درد و رنج سے نجات دینے میں اہمیت دی گئی ہے، جسے انسانیت کے غموں کا علاج بتایا گیا ہے۔ یہ کلام محبان اہل بیتؑ اور منتظرین امام زمانہؑ کو نماز کی عمیق اہمیت پر غور کرنے کے لئے دعوت دیتا ہے اور روحانی بلندی، دل کے اطمینان اور سیدہ زہراءؑ کے غموں کی تسلی کے طور پر نماز کی اہمیت پر سوچنے کی ترغیب دیتا ہے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #شیخ_الائمہ #صادق_آل_محمد #شفاعت #نماز #فاطمہ_زہرا #تسبیح_زهرا #قبولیت_نماز #سوال_نماز #قیامت #نماز_حسین #حی_علی_الصلاة #امام_مهدی #نماز_شیعہ #فتح_خیبر #قدس_شریف
4m:20s
196
[Ramzan Dars 5] دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں...
رمضان المبارک درس نمبر 5
عنوان : دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ...
رمضان المبارک درس نمبر 5
عنوان : دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم گلشن اقبال، کراچی
5 رمضان المبارک 1445
16 مارچ 2024
57m:31s
204
رمضان اور وحدت امت | امام سید علی خامنہ...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی
3m:53s
1116
[Ramzan Dars 3] دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم گلشن اقبال، کراچی
تیسری مضان المبارک 1445
14 مارچ 2024
65m:0s
193
[Ramzan Dars 4] دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان : دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان : دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم گلشن اقبال، کراچی
چوتھی رمضان المبارک 1445
15 مارچ 2024
54m:48s
211
نفس کے خلاف جنگ | امام سید علی خامنہ ای |...
کس نے بتوں سے دوری اور ان کے توڑنے کی بات کی؟ انسانوں کے لیے پہلا اور نزدیک ترین...
کس نے بتوں سے دوری اور ان کے توڑنے کی بات کی؟ انسانوں کے لیے پہلا اور نزدیک ترین دشمن کون سا ہے؟ اپنی خواہشات کے خلاف، جدوجہد کا کیا مطلب ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ انسانیت کو ایک مستحکم اسلامی نمونہ پیش کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اندرونی_بت #خطرناک_جانور #نفس_سے_مقابلہ #تقاضا_نبی_مکرم #بعثت #معاشرے_کی_اصلاح #اصلاح_کا_پیغام #اصلاح_کی_تربیت #اصلاح_انسانیت #رسول_اکرم_کی_تعلیمات #معاشرتی_اصلاح #اصلاح #اپنی_اصلاح
1m:53s
1025
صبر والی زندگی | ڈاکومنٹری - فوعہ کفریا...
▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ...
▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ ان کے تبادلے پر کے مناظر کو پیش کیا گیا جہاں خوارج کی اولادوں یعنی داعش نے اپنے اجداد کی طرح وعدہ خلافی کرتے ہوئے تبادلے کے اس کاروان پر خودکش حملہ کروایا جس میں سو سے زیادہ بے گناہ بوڑھے، بچوں اور خواتین کو خاک و خون میں غلطاں کیا گیا۔
▪️ یہ ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جس میں ان مختصر رقبے میں آباد انہی دو گاوں میں آباد شیعہ مظلوم لوگوں کے حالات کو بیان کیا گیا ہے جنہیں تکفیریوں کی جانب سے ان کی اپنی سر زمین میں کئی سال شدید محاصرے میں رکھا گیا۔
▪️ جب 2011 میں شام پر امریکی اور اسرائیل مقاصد کو حاصل کرنے اور مرکزی حکومت کو برطرف کرنے کے لیے ساری دنیا سے تکفیریوں کو امپورٹ کیا گیا تو بہت سارے علاقوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر محاصرے میں لیا گیا جس میں کچھ چھوٹے چھوٹے شیعہ گاوں بھی شامل تھے جنہیں اہلبیتؑ سے محبت کے جرم میں بے پناہ مظالم کا نشانہ بنایا گیا انہی محاصرہ شدہ علاقوں میں ادلب صوبے میں واقع یہ دو گاوں فوعہ اور کفریا بھی شامل تھے۔
50m:29s
150
[Ramzan Dars 1] دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں...
رمضان المبارک درس نمبر ۱
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ...
رمضان المبارک درس نمبر ۱
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم، گلشن اقبال، کراچی
یکم رمضان المبارک 1445
12 مارچ 2024
24m:24s
389
[Ramzan Dars 2] دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: دین کی تعلیمات میں صحیح فیصلوں کا طریقہ
حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم، گلشن اقبال، کراچی
دوسری رمضان المبارک 1445
13 مارچ 2024
53m:31s
262
ماہِ رمضان اور باہمی اختلاف | امام...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس ماہ کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ اختلاف ہونا اور...
ماہ رمضان کی کیا اہمیت ہے؟ اس ماہ کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ اختلاف ہونا اور دشمن ہونے میں کیا فرق ہے؟ کیا اختلاف رکھنا چاہیے؟ کیا اختلاف تفرقے اور دشمنی کا سبب بنے گا یا نہیں؟ ماہ مبارک رمضان کا ہم پر کیا اور کتنا اثر ہونا چاہیے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ماہ_رمضان #روزہ #ضیافت_الہی #قران #اختلاف #اختلاف_رائے #رحمت #وحدت #برکت
4m:8s
1160
Trust In Allah In Holy Ramadhan | One Minute Wisdom | Holy Ramadhan...
So did you wake up today and realize you\'re in the holy month of Ramadhan?
Well, you should\'ve been doing something in the holy months of...
So did you wake up today and realize you\'re in the holy month of Ramadhan?
Well, you should\'ve been doing something in the holy months of Rajab and Sha\'ban to avoid what happened to you this morning.
Still, what are we going to have to instill within us if we\'re to successfully survive the holy month of Ramadhan?
Well, in this One Minute Wisdom Holy Ramadhan Special, Sayyid Shahryar answers and helps us to take a much needed deep breath of tranquility.
And don\'t worry, with a little trust in Allah, the holy month of Ramadhan will pass by like a sweet spring breeze, leaving you asking for more.
Allah bless and protect the believers, wherever you are, in this holy month of Ramadhan.
#IslamicPulse #OneMinuteWisdom #OMW #Akhlaq #Ethics #Morality #Islam #Allah #Quran #AhlulBayt #Muslim #Shia #Ramadhan #Ramazan #Fasting #Sawm #Ramadhan1445 #Trust
1m:14s
257
پہلا روزہ | محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے،...
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کی روحانیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #عشق_علی #غم_حسین #پہلا_روزہ
3m:8s
224
مُنجیَ العالَمؑ | مجتبیٰ اللہ وردی...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون...
دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہے؟ آج کے فرعون اور ہامان کون ہیں؟ آج کے لات و منات کون ہیں؟ ان کے ہاتھوں انسانی نسلوں کا کیا حشر ہو چکا ہے؟ اس دردناک صورتحال میں نجات کون دے گا؟ مسئلہ فلسطین کا انسانیت کی نجات سے کیا تعلق ہے؟ انسان کا نجات دہندہ کون ہوگا؟ یہ جاننے کے لیے معروف ایرانی سرود خواں مجتبیٰ اللہ وردی (مجال) کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #مجتبی_اللہ_وردی #طوفان_الاقصیٰ #مجال #عالم_اسلام #فلسطین #ظہور #نجات_دہندہ #منجی #فریاد_انسانیت #امریکہ #صیہونیت #اسرائیل #غزہ #مظلوم #انتقام #نجات
4m:41s
198
امریکہ کا زوال | سید محمد حسین راجی | Farsi...
کیا دنیا کی بڑی طاقتیں زوال کا شکار ہیں؟ کیا یہ ایک حقیقی زوال ہے؟ عالمی طاقتیں،...
کیا دنیا کی بڑی طاقتیں زوال کا شکار ہیں؟ کیا یہ ایک حقیقی زوال ہے؟ عالمی طاقتیں، قدرت مند کیسے ہوتی ہیں اور پھر انکا زوال کن اسباب کی وجہ سے ہوتا ہے؟
کیا امریکہ کا زوال ممکن ہے؟ کیا امریکہ تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہا ہے؟ ہمارے پاس اس بات کی کیا دلیل ہے کہ امریکہ زوال کی طرف بڑھ رہا ہے؟
یہ جاننے کےلیے سید محمد حسین راجی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_محمد_حسین_راجی #امریکی_زوال #اعداد_شمار #سیاست #حقیقت #زوال_انسانیت #نئی_دنیا #تجزیہ
5m:54s
170