معاف کر دیں یاحسینؑ | نوحہ | Farsi Sub Urdu
لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات...
لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات ہیں؟ اگر کوئی انسان خدا کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے تو اسکا کیا اثر ہوتا ہے؟ اس کی زندگی میں گناہوں کا سب سے دردناک اثر کیا ظاہر ہوتا ہے؟ وہ کون کون سی نعمتیں ہیں، جو گناہوں کے سبب ہم سے دور ہونے لگتی ہیں؟ اور کس طرح سے، کس کے توسل سے ہم اپنی معافی و بخشش کو یقینی بنا سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کا جواب جاننے کےلیے محمد حسین پویانفر اور عبدالرضا ھلالی کے \\\"معاف کردیں یاحسینؑ\\\" نامی اس فارسی نوحے کو دیکھیں جو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #محمد_حسین_پویانفر #عبدالرضا_ھلالی #امام_حسین #عزادار #کناہگار #معافی
3m:26s
1106
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mueaf,
Imam
Hussain,
Husayn,
Hosain,
Noha,
nauha
Shaytan,
Khuda,
Gunaah,
Mohammad
Hossein
Poyanfar,
Abdul
Reza
Hilali,
معاف,
حسین,
نوحہ,
Video Tags:
آیت
اللہ
شہید
باقر
النمر
کا
وقت
شہادت
لبیک
یاحسین
ع
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
آنکھوں کا نور’’یاحسینؑ‘‘ | Farsi sub Urdu
اے ہمارے مولا حسینؑ آپ ہمارے لئے دعا فرمائیے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر ہو اور ہمارا...
اے ہمارے مولا حسینؑ آپ ہمارے لئے دعا فرمائیے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر ہو اور ہمارا دل آپ کے علاوہ کسی غیر کے عشق کو اپنے آپ میں جگہ نہ دے۔۔
ولایت میڈیا فارسی زبان میں پڑھا گیا یہ نوحہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے ۔۔
#ویڈیو #نوحہ #محرم #امام_حسین #شہادت #کربلا #عاشورا #عشق #قربانی #حضرت_زینب #امام_مہدی
4m:24s
5899
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arabic,
Pakistan,
Inqilaab,
Karbala,
Story,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Muslim,
Ummah,
Message,
Killing,
Sect,
Nauha,
Noha,
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں | (Farsi + Arabic) Sub Urdu
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور...
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس ترانے میں ایران کے معروف نوحہ خواں اور منقبت خواں حامد زمانی اور بحرینی نوحہ خواں اور منقبت خواں حسین الاکرف نے مدافعین حرم کی مجاہدت اوراربعین پر جانے والوں کو بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ توصیف کیا ہے۔
اس ترانے میں چھپا پیغام یہ ہے کہ اربعین کی مشی، در حقیقت مولا حسینؑ کو لبیک کہنا ہے، یعنی ہم یہ ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر ہم سب مدافعین حرم کی طرح اپنی جان حاضر کردینگے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #اربعین #مدافع_حرم #لبیک #یاحسین #یازینب #مشی
6m:48s
4851
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Short,
Clip,
Tarana,
Nasheed,
Persian,
Farsi,
Arbaeen,
Imam,
Hussayn,
Labbayk,
Zaynab,
Walk,
Karbala,
Iraq,
Defenders,
Shrines,
Syria,
Damascus,
یا حسین شده دل به نامت - محمود کریمی | Farsi...
مداحی و مدح طوفانی حضرت امام حسین (علیه السلام)
سرود: شده دل به نامت یاحسین...
مداحی و مدح طوفانی حضرت امام حسین (علیه السلام)
سرود: شده دل به نامت یاحسین
با صدای: حاج محمود کریمی
قصيدة الامام الحسين (ع) بصوت محمود کريمي
بازیرنویس: عربي (مترجم للعربية)، انگلیسی، اردو
زمان: جشن ولادت 3 شعبان و شب میلاد امام حسین 1440 - 1398
مکان: هیأت رایة العباس (ع) تهران
My heart is dedicated to you (Nasheed of Hazrat Imam Hussain) by Haj Mahmoud Karimi
Join this channel as a Member: https://www.youtube.com/channel/UCrfWHP2hw8x8MIiHzB6GyTA/join
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabiyoun TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Down load this video on our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabiyountv
https://fb.com/haidernohe
https://vk.com/zainabiyontv
https://aparat.com/Zainabiyontv
https://t.me/ZainabiyonTV
https://www.instagram.com/ZainabiyunTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
2m:27s
1254