بابُ الحوائج موسی بن جعفر علیہ السلام |...
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے...
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے ساتویں خورشید، باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی زندگی مبارک، راہ خدا میں مسلسل جدوجہد، طاغوتی ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ اور تشنہ گان علم و ہدایت کو نور علم و ہدایت سے سیراب کرنے سے عبارت ہے. اپنے اس الٰہی و مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے آپ علیہ السلام نے سخت ترین مصائب و مشکلات کا سامنا کیا.
ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے.
راہ خدا میں جدوجہد کرنے اور وقت کی ظالم و جابر طاقتوں سے نبرد آزما ہونے والے الہی حریت پسندوں اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے لیے آپ کی زندگی مشعل راہ ہے.
باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #باب_الحوائج_موسی_بن_جعفر_علیہ_السلام #محمودکریمی #راز_و_نیاز #قید_خانے #حریت_پسندوں_کے_پیشوا #تاریک_شب #تنہائی #مسحا #حاجت_روا
2m:44s
2103
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
kazim,
imam
kadhim,
noha,
Mahmoud
Karimi,
zendegi,
jadujahad,
taghut,
zulm,
zalem,
jaber,
taqat,
hedayat,
shaheed,
shahadat,
maktab,
eashura,
مظلومیتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام |...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ وَابْنَ وَصِيِّهِ۔
نور ہدایت کا ساتواں آفتاب، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی بھی آپ علیہ السلام سے پہلے کے آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا تسلسل تھی۔ آئمہ اطہار علیہم السلام ایک الہی حکومت کے قیام کے لیے زمانے کی ظالم و جابر طاقتوں سے بر سرِ پیکار تھے اِسی لیے آئمہ علیہم السلام کو ستایا گیا اور انہیں اذیتیں پہنچائی گئیں کیونکہ ظالم و جابر طاقتیں آئمہ علیہم السلام کو اپنے غاصبانہ اور ظالمانہ تخت و تاج کے لیے خطرہ سمجھتی تھیں۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی جدوجہد سے لبریز مجاہدانہ و مظلومانہ زندگی کہ جس میں آپ نے 14 سال قید خانوں میں گزارے یا مخفی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت اورعباسی ظالم و جابر حکمرانوں کا آپ علیہ السلام کو زہر دینے کے حوالے سے، شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_موسی_کاظم #قید_خانہ #سندی_بن_شاہک #غیر_مسلم #مجوسی #عیسائی #یہودی #تاریک_زندان #یحی_برمکی #فضل #کھجور #خطرناک_زہر #پل_بغداد
2m:27s
2004
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazlumiyat,
imam,
musa
kazim,
kadhim,
shaheed,
murtaza
mutahhari,
noore
hidayat,
ilahi
hukumat,
qiyam,
zalim,
jabir,
ghasebana,
qaid,
mujahedana
zindagi,
7th
imam,
martyrdom,
shahadat,
saathwe
imam,
SUNDAY LECTURE | Imam Kazim Ki Shahadat | Dr Aqeel Moosa - Urdu
Record date: 08 April 2018 - امام موسی کاظم کی شہادت کے اسباب
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new...
Record date: 08 April 2018 - امام موسی کاظم کی شہادت کے اسباب
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
◼چھٹے امام کی شہادت کے بعد حاکم وقت نے ساتویں امام کے لئے کیا حکم دیا ؟؟
◼آپ کے دور میں خلیفہ وقت کون تھا ؟؟
◼یہ دور تاریخی لحاظ سے کیسا دور تھا؟؟
◼امام کاظم کا پہلا ہدف کیا تھا ؟؟
◼بنو عباس کے ظالم ترین حاکم کون تھے ؟؟
◼واقعہ \"فخ \"کیا ہے؟ ؟
◼عباسی خلیفہ کس چیز سے خوف زدہ تھے ؟؟
◼علی ابن یقطین کون تھے؟ ؟
◼ہارون رشید کے ساتھ مناظرے ۔۔
◼امام کا ایک خوبصورت اور مشہور قول کیا ہے؟؟
◼امام موسی کاظم کا جنازہ کیسے اٹھایا گیا ؟؟
▪▪اور بہت کچھ۔ ..
▪▪ آپ کے جد کی شہادت پر امام زمان علیہ السلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں ▪▪
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
35m:43s
2225
[Majlis] Bayad Shaheed Qasim Soleimani, Abu Mehdi Muhandis | H.I Kazim...
Tazyati Reference: Bayad Shaheed Qasim Soleimani, Abu Mehdi Muhandis
تعزیتی ریفرنس : بیاد شہید قاسم...
Tazyati Reference: Bayad Shaheed Qasim Soleimani, Abu Mehdi Muhandis
تعزیتی ریفرنس : بیاد شہید قاسم سلیمانی،ابو مہدی مہندس
Speaker: H.I Syed Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Masjid Wa Imambargah Muhammadi Dera, Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ محمد ڈیرہ، کراچی
Organized By: Ahlay Muhammadi Dera
منجانب: اہلِ محمدی ڈیرہ
Date: 14 January 2020
56m:44s
4011
[Majlis 2] Topic: Vilayat - ولایت | H.I Kazim Abbas Naqvi |...
Majlis 2 | 19th Ramzaan 1440
Shahadat Ameer ul Momineen Imam Ali (as)
شہادت امیرالمومنین امام علی علیہ...
Majlis 2 | 19th Ramzaan 1440
Shahadat Ameer ul Momineen Imam Ali (as)
شہادت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام
Topic: Vilayat
موضوع: ولایت
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
حجۃ الاسلام سید کاظم عباس نقوی
Venue: Imambargah Sharikatul Hussain (sa) Gulistan-e-Johar , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین ؑ۔ گلستان جوہر - کراچی
Date: 25 May 2019
55m:44s
4729
Video Tags:
Gulistan
e
Johar,Karachi,Sharikatul
Hussain,کاظم
عباس
نقوی,Kazim
Abbas
Naqvi,Majlis,Wisdom
Gateway,مجلس,ایام
امام
علی,شہادت
امام
علی,Shahadat
Imam
Ali,Ayaam
e
Ali,Ayam
Ali,یوم
علی,Youm
e
Ali,Ramdhan,Ramadhan,Ramzaan,1440,مجلس
شہادت,Shab
e
Zarbat,شب
ضربت,ولایت,Wilayat,شریکۃ
الحسین,گلستان
جوہر,کراچی,Ameer
ul
Momineen,امیرالمومنین
[Majlis] Shahadat Imam Mosa Kazim (as) | Moulana Muhammad Raza...
Majlis-e-Azaa | Shahadat Imam Mosa Kazim (as)
مجلس عزا بسلسلۂ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام...
Majlis-e-Azaa | Shahadat Imam Mosa Kazim (as)
مجلس عزا بسلسلۂ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام
Speaker: Moulana Muhammad Raza Dawoodani
Date : 01 April 2019
Venue : Jamia Imamia, Nazimabad, Karachi
69m:42s
3427
[Dars-e-Ikhlaaq 3 ] Topic: نوجوانوں کے اخلاقی مسائل...
Dars-e-Ikhlaaq 3 درس اخلاق
Majlis-e-Aza Basilsila-e-Shahadat Imam Musa Kazim (as)
Topic: Nojawaano Kay Iklaaqi...
Dars-e-Ikhlaaq 3 درس اخلاق
Majlis-e-Aza Basilsila-e-Shahadat Imam Musa Kazim (as)
Topic: Nojawaano Kay Iklaaqi Masael
موضوع: نوجوانوں کے اخلاقی مسائل
Speaker: H.I Ghulam Abbas Raesi
Venue: Imambargah Madinatul ilm , Karachi
Date: 02 April 2019
Organized By: Imamia Students Organization, Karachi Division
60m:12s
3598
Video Tags:
Ghulam
Abbas
Raesi,Madinatul
ilm,Karachi,Imambargah,نوجوانوں
کے
اخلاقی
مسائل,مسائل,اخلاقی,نوجوان,جوان,Jawan,Nojawan,Masael,Ikhlaaqi,Problem,Boy
Problems,teens,teenager,درس
اخلاق,Dars,Dars
e
Ikhlaaq,مدینۃ
العلم,گلشن
اقبال,کراچی,غلام
عباس
رئیسی,Imamia
Students
Organization,Karachi
Division,دروس,Majlis
e
Aza,مجلس
عزا,شہادت
امام
موسی
کاظم,Imam
Musa
Kazim,Imam
Mosa
Kazim