امام حسینؑ کی عزاداری کی طاقت | امام...
امام حسینؑ کی عزاداری کی بہت بڑی عظمت ہے، یہاں تک کہ آنسو کے ایک قطرے پر جنت کا...
امام حسینؑ کی عزاداری کی بہت بڑی عظمت ہے، یہاں تک کہ آنسو کے ایک قطرے پر جنت کا ثواب ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا ثواب اور روایات میں اس کی اتنی زیادہ اہمیت فقط اس لئے ہے کہ انسان اس ثواب تک پہنچے؟ امام خمینیؒ اس سلسلے میں اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہاں اور بھی کچھ پہلو ہیں جن کے سبب یہ عزاداری اس عظمت کی حامل ہے، اور ان میں سیاسی پہلو بہت اہمیت کا حامل ہے۔
کیسا اور کتنا بڑا بھی اجتماع ہو اس کا اتنا اثر نہیں جتنا یہ عزاداری اس سیاسی اور اجتماعی میدان میں اثر رکھتی ہے۔
کیا اگر یہ عزاداری، یہ ماتمداری، یہ مجالس نہ ہوتیں تو اسلامی انقلاب کے ابتدائی قیام اور تحریکیں اپنا اثر دکھا سکتی تھیں؟!
یہ امام حسینؑ کے خون اور عزاداری کی طاقت ہے جس نے ایران کے اندر اس اسلامی انقلاب کو کامیاب کیا۔
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #عظمت #آنسو #قطرے #جنت #ثواب #عزاداری #سیاسی #اجتماع #میدان #انقلاب #اسلامی #قیام #تحریکیں
1m:42s
8884
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
eazadari,
imam
khomaini,
eazemat,
sawab,
revayat,
insan,
seyasi,
ejtemae,
maydan,
majales,
majles,
islam,
musalman,
muslem,
enqelab,
qeiam,
iran,
[19Feb2019] بن سلمان کے پرجوش استقبال سے...
[19Feb2019] بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، - Urdu
[19Feb2019] بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، - Urdu
0m:59s
1556
Video Tags:
Bin,,Salman,,Kay,,Purjosh,,Istiqbal,,Say,,Pakistani,,Awam,,Kay,,Jazbat,,Ko,,Thais,,Pohnchaya,,sahar,,Urdu,,News
[21Apr2019] پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان...
[21Apr2019] پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے...
[21Apr2019] پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں شہر مشہد مقدس پہنچے۔- Urdu
1m:49s
2115
Video Tags:
Pakistan,,Kay,,Vazeer,,Azam,,Imran,,Khan,,Iran,,Kay,,Do,,Rozah,,Sarkari,,Doray,,Kay,,Pehlay,,Merhalay,,main,,Shehar,,Mashad,,Muqaddas,,main,,Pohnchay,,Sahar,,Urdu,,News
[31 Aug 2020] اسرائیلی وفد کی پرواز سعودی فضا...
[31 Aug 2020] اسرائیلی وفد کی پرواز سعودی فضا سے امارات پہنچے گی ، باخبر ذرائع کا اعلان...
[31 Aug 2020] اسرائیلی وفد کی پرواز سعودی فضا سے امارات پہنچے گی ، باخبر ذرائع کا اعلان - Urdu
1m:0s
1339
Video Tags:
Israili,,Wafad,,Ki,,Perwaz,,Saudi,,Fiza,,Say,,Emarat,,Bheji,,Jaye,,Gi,,sahar,,Urdu,,News
اسلامی نظام کے دفاع میں تقیہ مت کریں |...
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ...
اسلامی نظام کی حفاظت واجب ترین واجبات میں سے ہے. اسلامی نظام کی حفاظت کا فریضہ تمام واجبات میں سر فہرست رکھا گیا ہے. انسانیت کی سعادت اور فلاح پر مشتمل وہ الہی تعلیمات جو خداوند متعال کے انبیاء اور اوصیاء کی ہزاروں مشقتوں، زحمتوں اور قربانیوں کے بعد ہم تک پہنچی ان تعلیمات کی عملی حیات کا دار و مدار اسلامی نظام کی حفاظت پر منحصر ہے.
عصر حاضر میں جب اسلامی تعلیمات کو فرسودہ کہہ کر اور فقط انفرادی عبادات کا مجموعہ کہہ کر انسانی معاشرے سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی تھی. جب اسلام کی اجتماعی اور الہی سیاسی تعلیمات کو پارینہ قصہ بنا دیا گیا تھا. جب جدید جاہلیت کا دنیا پر راج تھا ایسے تاریک دور میں اسلامی انقلاب نور کی کرن بن کر چمکا اور آج الحمد اللہ اپنے نور سے مسلسل دنیا کو منور کر رہا ہے اور اس امید کی کرن یعنی اسلامی نظام کی حفاظت تمام باضمیر اور آزاد انسانوں پر فرض ہے. آج اس کی قدر و قیمت کو گھٹانے اور اس نظام کو سرنگوں کرنے کے لیے دنیا کی تمام شیطانی طاقتیں اور ان کے علاقائی آلہ کار اپنی پوری طاقت کے ساتھ مصروف عمل ہیں. ایسے حالات میں نظام کا دو ٹوک دفاع ضروری اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مصلحت پسندی سے کام لینا خیانت ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_نظام_باعث_افتخار #تقیہ #دوٹوک #کم_قیمت #غلط_راستہ
0m:48s
9850
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
nezam,
defae,
imam,
imam
khamenei,
hefazat,
insna,
saeadat,
mueashere,
ejtemae,
shaytan,
mslahat,
rahbar,
امریکہ داعش کو واپس لا رہا ہے | سید ہاشم...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا،...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)
امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی
1m:45s
2187
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
daesh,
iraq,
iran,
sayyid
hashim
haidari,
sazish,
dushman,
dost,
raazdaan,
jhoote
daawe,
daesh
ka
haami,
falooja,
tikrit,
mosul,
hashd
al
shabi,
shaam,
syria,
damascus,
zahiri
dushmani,
chupi
dushmani,
isis,
daesh
terrorists,
isis
terrorists,
islam,
iraqi
mujahid,
iraqi
aalim,
islami
muqawemat,
تنگ نظری کے نقصانات - Shaheed Quaid Arif Hussain...
تنگ نظری اہل تشیع میں ہو یا اہل تسنن میں اس سے فقط اسلام کو نقصان پہنچے گا۔ شہید...
تنگ نظری اہل تشیع میں ہو یا اہل تسنن میں اس سے فقط اسلام کو نقصان پہنچے گا۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ
5m:21s
6879
ظلم میں شریک تین قسم کے لوگ | امام سید...
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم...
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ظلم کرنے والے، ظلم سہنے والے اور ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر بےحسی کے ساتھ ظلم کا مشاہدہ کرنے والے تینوں جرم میں شریک ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے دنیا والوں کو یہی سبق دیا ہے کہ نہ تو خود تم ظالم بنو اور نہ ہی مظلوم بن کر ظلم کیلئے میدان فراہم کرو اور نہ ہی ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر سماج میں ظلم کو پنپنے دو، کیونکہ یہ تینوں ظلم کی مثلث کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں امام حسین علیہ السلام کے فرامین کی روشنی میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی مطلب کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فرامین_امام_حسین #سبق #تماشائی #ظلم_سہنے #ظالم
0m:56s
11764
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ZOLM,
zolm
me
sharik
teen
qesm
ke
log,
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔
اِس مقام پر پہنچے ہوئے لوگوں کی کمی، ہمیشہ ایک مؤمن قوم کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے۔
لیکن ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ وہ کونسے اخلاقی اور دینی اقدار تھے جن کی پیروی سے ہم اُن کی راہ پر چلنے کے قابل بن سکتے ہیں؟
اخلاقی اور دینی اصول کا ایک اہم اصول سنیئے ڈاکٹر شہید کی زبانی
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #قول #فعل #تضاد #مطابقت #اخلاق
1m:17s
4816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qol,
fail,
mutabiqat,
shaheed,
doctor,
muhammad,
ali,
naqvi,
shahadat,
maqam,
momin,
ikhlaqi,
deeni,
aqdar,
usul,
محبت خدا اور گریہ و زاری کے مراتب | آیت...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گریہ و زاری کے مراتب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ گریہ و زاری کی اقسام میں سے ایک اہم قسم کونسی ہے؟ اگر انسان اپنی گذشتہ عمر کے بارے میں فکر کرے تو وہ کس نتیجے تک پہنچے گا؟ الہی میزان سے کیا مراد ہے؟ گریہ حیا سے کیا مراد ہے؟ کونسی انسان کی حالت انسان کو اندر سے گھلانے والی حالت ہوتی ہے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام دعائے کمیل میں انسان کی کس حالت کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا_اور_گریہ_و_زاری_کے_مراتب #گریہ_کی_اقسام #حسرت #بے_چارگی #سرمایہ #سونے_کے_سکون_سے_زیادہ_قیمتی #الہی_میزان #ہار_جانے_کا_احساس #میں_کیا_ہوں #خدا_کیا_ہے #گریہ_حیا #محبین_اور_مشتاقین_کے_مراتب #دعائے_کمیل #فراق_پر_صبر
3m:6s
2045
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
allah,
akhlaq,
imam,
imam
ali,
islam,
musalman,
dars,
toba,
maghferat,
مغربی ممالک کے ساتھ روابط | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے مغربی ممالک کے ساتھ روابط ہونے چاہیے؟ ہماری بہت سی مشکلات کا سرچشمہ کیا چیز ہے؟ ہمیں مغربی ممالک کی کن چیزوں سے فریب نہیں کھانا چاہیے؟ اسلامی انقلاب کے حکومتی عہدیدار مغربی ممالک کے بارے میں کس نتیجے تک پہنچے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغالطے #روابط #مسئلہ #ترغیب #مغربی_ممالک #اسلامی_ممالک #پیروی #اعتماد #مشکلات #مسکراہٹ #مکر #راستہ #احساس #جدید_فہم
2m:19s
10477
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
mamalik,
ravabit,
sayyid
ali
khamenei,
mushkilaat,
sarchashma,
fareb,
islami
inqelab,
hukumati,
ohdedaar,
nateeje,
targheeb,
masla,
mughaleta,
pairavi,
etemaad,
muskurahat,
makr,
ehsaas,
jadeed
fehm,
rasta,
amrika,
europe,
america,
england,
france,
germany,
aalman,
پیادہ رویِ اربعین اللہ کی نشانی | امام...
امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف...
امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا؟ اس پیچیدہ اور مشکل زمانے میں اللہ کا کون سا جلوہ ظاہر ہوا؟ اللہ کی جانب سے کون سی مدد آ پہنچی؟ کس چیز نے امت مسلمہ کے دشمنوں کے ناپاک ارادے خاک میں ملنے کی خوشخبری دی؟
ولی امر مسلمین کی زبانی مندرجہ بالا سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #دشمنان_اسلام #اربعین #پیادہ_روی #امت #نصرت
0m:57s
5818
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Arbaeen,
Walk,
pyadeh,
ravi,
Allah,
Nishani,
Imam
Khamenei,
Ummat,
Islam,
America,
israel,
Nusrat,
پیادہ
روی,
اربعین,
اللہ,
نشانی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
کمال تک پہنچنے کا راستہ | ولی امرِ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک انسان کو کمال کی چوٹی تک پہنچنے کے لیے کونسی چیزوں کی ضرورت کو بیان فرماتے ہیں؟ کیا چوٹی کے دامن پر پہنچے بغیر چوٹی تک پہنچا جا سکتا ہے؟ کمال تک پہنچنے کا دامن اور راستہ کونسا ہے؟ کونسی چیزیں انسان کے بلند کمالات تک پہنچنے کا تعین کرتی ہیں؟ ہمیں کس چیز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #چوٹی #راستہ #شہادت #دامن #تمنا #تلاش #اخلاص #ایثار #صداقت #روحانیت #مجاہدت
1m:55s
9066
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kamal,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
insan,
chouti,
shahadat,
daman,
tamanna,
talash,
ekhlas,
eithar,
sedaqat,
rohaneyat,
mujahedat,