پیروکارِ مولا علیؑ | امام سید علی خامنہ...
مولا علیؑ کے پیروکار کون ہیں اور کیسے ہوتے ہیں؟ موت مولا علیؑ کی نگاہ میں کیسی تھی...
مولا علیؑ کے پیروکار کون ہیں اور کیسے ہوتے ہیں؟ موت مولا علیؑ کی نگاہ میں کیسی تھی اور مولا کے سچے شیعوں کےلیے موت کا ذائقہ کیسا ہے؟ شہادت کے طلب کاروں کےلیے شہادت کی کیا حیثیت ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم_سلیمانی #شہادت #رمضان #شیعہ_امام_علی #اسلام #جہاد #شوق_شہادت
3m:48s
2057
[Ramzan Dars 3] جوان از نگاہ قرآن و نہج...
رمضان المبارک درس نمبر۳
عنوان :جوان از نگاہ قرآن و نہج البلاغہ
حجۃ الاسلام...
رمضان المبارک درس نمبر۳
عنوان :جوان از نگاہ قرآن و نہج البلاغہ
حجۃ الاسلام مولانا کمیل نورانی
بھوجانی ہال، سولجر بازار کراچی
تیسری رمضان المبارک 1445
14 مارچ 2024
64m:50s
267
[Ramzan Dars 2] جوان از نگاہ قرآن و نہج...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: جوان از نگاہ قرآن و نہج البلاغہ
حجۃ الاسلام...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: جوان از نگاہ قرآن و نہج البلاغہ
حجۃ الاسلام مولانا کمیل نورانی
بھوجانی ہال، سولجر بازار کراچی
دوسرا رمضان 1445
13 مارچ 2024
64m:42s
295
کامیاب کون؟ غزہ یا اسرائیل | امام سید...
آج دنیا کی نگاہ میں کون مظلوم ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون کامیاب ہے؟ کس نے دنیا...
آج دنیا کی نگاہ میں کون مظلوم ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون کامیاب ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟ اہل دنیا کی نگاہ میں اسرائیل کی آج کیا حیثیت ہے؟ اہلِ غزہ کی عظمت و عزت کا راز کون سے دو اہم نکات میں ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_فتح #اسرائیلی_شکست #عالم_اسلام
2m:39s
3261
میرے پیارے مہدیؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو...
آج دنیا کی نگاہ کس پر ہے؟ پوری دنیا کس کے انتظار میں ہے؟ کون ہے جو ہمارے دلوں کو امید کا مرکز بناتا ہے؟ کون ہے جو دنیا کے ظلم کو ختم کرنے والا ہے؟ ہم کو اس ہستی کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟ ہماری اس ہستی کی نسبت کیا ذمہ داری بنتی بے؟ اسکو سمجھنے کےلیے اس ایرانی منقبت کو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #منقبت #امام_مہدی #نیمہ_شعبان #امام_زمانہ #منقتم_کربلا #ظہور_مہدی #عالم_اسلام
6m:8s
334
فلسطینی ہیرو | امام سید علی خامنہ ای | Farsi...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_ہیرو #کربلا #عالم_اسلام
1m:37s
3912
خدا کی محبت میں آڑے آنے والی مشکلات |...
بلاشبہ انسان، زندگی کے تمام مراحل میں مسائل اور مشکلات سے نبرد آزما ہوتا ہے اور...
بلاشبہ انسان، زندگی کے تمام مراحل میں مسائل اور مشکلات سے نبرد آزما ہوتا ہے اور ان مسائل اور مشکلات سے رہائی کے بارے میں عدم آگاہی انسان کو مزید مشکلات سے دوچار کرتی ہے۔ چنانچہ مشکلات سے رہائی کا پہلا دروازہ، علم و آگاہی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مشکلات سے رہائی کا سرا ہاتھ میں آسکتا ہے۔ خداوند متعال کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی فارمولا کار فرما ہے، خدا کی محبت کے سلسلے میں عموما انسان کی نگاہ سطحی اور ظاہری ہوتی ہے جس کے نتیجے میں انسان بڑی آسانی کے ساتھ شیطان کے دھوکے میں آسکتا ہے اور نتیجتا انسان غرور اور تکبر میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
چنانچہ خدا کی محبت کو گہرے طریقے سے دل میں بسانے اور تکبر سے بچنے کیلئے کونسی حکمت عملی اپنانی چاہئے؟ اس سلسلے میں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #محبت #سطحی #محسوس #غیب #مشکل #مسئلہ #غرور #شیطان #درجات #لطف #عشق #معلوم
3m:11s
488
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Misbah
Yazdi,
Allah,
Mohabbat,
Shaytaan,
Ishq,
Shaitaan,
Ghuroor,
Lutf,
Mushkilaat,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
خدا,
محبت,
مشکلات,
اگر ہم پر نگاہ کریں، زہراءؑ | حسین طاہری...
وہ ہستی جو ائمہ اطہارؑ کےلیے حجت ہیں، وہ جو رحمتِ دوعالمؐ کےلیے سکون کا سبب ہیں،...
وہ ہستی جو ائمہ اطہارؑ کےلیے حجت ہیں، وہ جو رحمتِ دوعالمؐ کےلیے سکون کا سبب ہیں، مومنین کے دلوں میں انکا کیا مقام ہے؟ انسان مومن کےلیے بنت رسولؐ کی محبت اور آپؑ سے مودت کا دنیا اور آخرت میں کیا اثر ہوگا؟ آج ایک پریشان حال مومن کےلیے کون سی ہستی کی شفاعت اطمینان کا باعث ہے؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ایران کے معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کا یہ نوحہ ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #نوحہ #حسین_طاہری #حضرت_فاطمہ_زہراء #بنت_رسولٌ #ایام_فاطمیہ
5m:15s
342
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Lady
Zahra,
Hussain
taheri,
Mohabbat,
Noha,
Ayyam
fatemiyah,
زہراءؑ,
حسین
طاہری,
نوحہ,
شہید فخری زادہؒ مردِ عمل | استاد علی رضا...
ہماری اور ہمارے دشمنوں کی نگاہ میں کیا فرق ہے؟ ہم کن باتوں کو اہمیت دیتے ہیں اور...
ہماری اور ہمارے دشمنوں کی نگاہ میں کیا فرق ہے؟ ہم کن باتوں کو اہمیت دیتے ہیں اور دشمن کن باتوں کو اہمیت دیتا ہے؟ وہ کون لوگ ہیں جو دشمن کی آنکھ کا کانٹا اور اسلام کی آنکھ کا نور ہیں؟ یہ شور و غل کرنے والے نعرے باز دشمن کا نشانہ کیوں نہیں بنتے؟ دشمن کس طرح کی شخصیات کو نشانہ بناتا ہے؟ شہید فخری زادہؒ کا ہمارے لیے کیا پیغام ہے؟ شہید فخری زادہؒ نے ہم کو دشمن پر غلبے کا کون سا راستہ دکھایا ہے؟
ان سب باتوں کو سمجھنے کےلیے استاد علی رضا پناہیان کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #استاد_علی_رضا_پناہیان #شہید #شہید_فخری_زادہ #شہید_سلیمانی #اسلام_کی_طاقت #دشمن_کا_ہدف #عظمت_اسلامہادت
2m:46s
289
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
AliReza
Panahian,
shaheed,
fakhrizadeh,
Martyr,
dushman,
islam,
علی
رضا
پناہیان,
عمل,
مردِ,
شہید
فخری
زادہؒ,
سیدِ عزیز و مظلوم | حاج قاسم سلیمانی | Farsi...
وہ کون ہے جس کی ستائش شہید سلیمانی اپنا فرض سمجھتے ہیں؟ شہید کی نگاہ میں کون سی...
وہ کون ہے جس کی ستائش شہید سلیمانی اپنا فرض سمجھتے ہیں؟ شہید کی نگاہ میں کون سی شخصیت آیت اللہ ہے؟ کیوں آیت اللہ ہے؟ اور کس پیرائے میں آیت اللہ ہے؟ وہ کون ہے جو سب کو دشمنوں کے شر سے نجات دینے کی ہمت رکھتا ہے؟
ان سب باتوں کا جواب حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈو میں حاصل کریں۔
#ویڈیو #حاج_سلیمانی #سید_حسن_نصراللہ #نصراللہ #فلسطین #لبنان
1m:49s
845
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Mazloom,
Hajj
Qasim
Soleimani,
Shaheed,
Ayatullah,
Dushman,
Syed
hasan
nasrullah,
palestine,
Lebanon,
سید
عزیز,
مظلوم,
حاج
قاسم
سلیمانی,
رہبر معظم اور سنی و شیعہ عوام | مختصر...
رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی...
رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی اکثریتی آبادی شیعہ ہے تو وہاں کی سنی آبادی کا انقلاب اسلامی کے بارے میں کیا رد عمل ہے؟ ایران عراق جنگ میں شہید ہونے والوں میں کوئی سنی بھی تھا؟ کیا ایران کی سنی آبادی بھی، شیعہ انقلابی عوام کی طرح رہبر معظم سے محبت کرتے ہیں یا نہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی زندگی کے کون کون سے ایام اہل سنت علاقوں میں گزرے؟
ایران کے سنی علماء کی انقلاب اسلامی اور ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں کیا رائے ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ڈاکیومینٹری #رہبر_معظم #ہفتہ_وحدت #سنی_شیعہ_عوام #سیستان #بلوچستان #قومی_اتحاد #وحدت_امت
8m:16s
5782
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Media,
Rahbar,
Sunni,
Shia,
aawam,
Documentary,
Iran,
Iraq,
Shaheed,
Mohabbat,
رہبر,
سنی,
شیعہ,
عوام,
دستاویزی
فلم,
تفرقہ اور توہین شرعاً حرام ہیں | امام...
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت...
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں کی تجارت کرتا ہے؟ یہ شیطانی کام ثواب کے لیے ہے یا ڈالر کے لیے؟ تفرقے کی اصل جڑیں کہاں پر ہیں؟ تفرقہ اور دوسرے مسالک پر حملے کیا نیکی کے کام ہیں؟ کیا ہم دوسروں کی توہین و تذلیل کر کے ہی خود کو حق پر ثابت کر سکتے ہیں؟ کون لوگ ہیں جن کی ضرورت تفرقہ ہے؟ ہم کو کس نگاہ کی ضرورت ہے؟ آج ہم کو کس کا مخالف بننا ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_وحدت #اسلام #امت_مسلمہ #دشمن_کے_آلہ_کار #تفرقہ #توہین #نفرت #اخوت #شیعہ #سنی #وہابی
4m:12s
4377
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
Production,
Tafraqa,
Touheen,
sharan,
Haram,
Imam
Khamenei,
Muhabbat,
Wahdat,
Shaytan,
Ummat,
Sunni,
Shia,
تفرقہ,
توہین,
شرعا,
حرام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام خمینیؒ کی نگاہ میں اسلام کی صحیح...
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے...
اس وقت دنیا میں متعدد اسلامی فرقے پائے جاتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک، اپنے عقیدے کے مطابق اسلام کی تعریف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے جو دوسرے سے مخلتف ہے، اس وقت مجموعی طور اسلام کو تین شکلوں میں پیش کیا جاتا ہے جن میں ایک کا تعلق ان روشن خیال افراد سے ہے جو فقہ اور شریعت اسلامی کوتسلیم نہیں کرتے لیکن اس کے باوجود اسلام کا دم بھرتے ہیں، اور دوسری صورت کا تعلق، ان رجعت پسند افراد کا پیش کردہ اسلام ہے جو نہ تو اسلامی نصوص کے ذریعے کسی جدید حکم کو اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے قبول کرتے ہیں اگرچہ وہ اپنی زبان پر اسلام کا ورد کرتے رہتے ہیں، اور اسلام کی تیسری شکل وہ ہے جو مضبوط اجتہاد اور صحیح اصولوں پر مشتمل ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان تینوں کے بارے میں امام خمینیؒ کا نظریہ کیا ہے اور وہ جب اسلام کی بات کرتے ہیں تو انکی نظر میں اسلام کی کونسی صورت مراد ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو جاننے کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #روشن_خیال #شریعت #فقہ #رجعت_پسند #نصوص #جدید #اخذ #اجتہاد #امام_خمینی #نظر
2m:54s
5628
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
Shariat,
ijtehaad,
nazar,
Khomeini,
nigah,
imam
Khamenei,
Islam,
Tasvir,
fiqh,
امام
خمینی,
نگاہ,
اسلام,
صحیح
تصویر,
امام
خامنہ
ای,
حج کے دریچے سے دنیا پر نگاہ کی ضرورت |...
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے...
حج ایک ایسا عالمی اجتماع ہے جہاں دنیا بھر سے عازمین حج ، مناسک حج بجا لانے کے لئے حاضر ہوتے ہیں، دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لئے یہ ایک ایسا عظیم اور وسیع پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کے حالات سے آگاہ اور واقف ہوسکتے ہیں، ایک دوسرے کے ساتھ اپنےاحساسات کو بیان کر سکتے ہیں اور دنیا کے گوشہ و کنار میں موجود مسلمانوں کے حالات، انکے مسائل اور مشکلات سے باخبر ہوسکتے ہیں۔ لہذا اس عظیم فریضہ الہی کو صرف مناسک اور چند عبادات کی حد تک محدود نہیں کیا جانا چاہئے بلکہ پوری دنیا پر اس دریچے سے نگاہ کرتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے۔ چنانچہ اس ضمن میں اسلامی تعلیمات کا ہم سے تقاضہ کیا ہے؟ اور اہلبیت علیہم السلام کے معارف میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ ی #حج #عالمی #امام_صادق_علیہ_السلام #ترقی #سربلندی #زمینی_حدود #مسلمان #مسائل #اہمیت #توجہ #منافع
3m:16s
7016
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
hajj,
taraqqi,
bulandi,
musalman,
ahmiyat,
tawajjah,
zaroorat,
dunya,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
dareechay,
nigah,
حج
,
دریچے
ضرورت,
دنیا,
نگاہ
امام
سید
علی
خامنہ
ای
حج کے اہداف اور مقاصد | امام سید علی...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #اہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت
9m:1s
5882
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hajj,
ahdaf,
Maqased,
Imam
Khamenei,
Eibadat,
Ziyarat,
Islam,
Musafirat,
Nizam
Islami,
حج,
اہداف,
مقاصد,
امام
خامنہ
ای,
حج کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت | امام...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #ہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت
1m:43s
6448
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
ahmiyat,
safar,
ziyarat,
sayahat,
zaroorat,
imam
SAYYID
Ali
KHAMENEI,
حج
اہمیت
,
ضرورت
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
دوسروں کےذریعے اپنی خامیاں تلاش کرو |...
علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب...
علم اخلاق میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ انسان بجائے اس کے کہ دوسروں کے عیوب اور خامیوں کے پیچھے لگارہے، اپنی خامیوں کو تلاش کرے اور انہیں رفع کرنے کی کوشش کرے چنانچہ اس سلسلے میں اسکے لئے بہترین معاون و مددگار اس کے قابل اعتماد دینی بھائی ہوسکتے ہیں، عام طور پر انسان کو اپنی خامیاں یا تو سرے سے نظر نہیں آتی یا پھر کم نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی خامیوں کی طرف بہت کم متوجہ ہوتا ہے اس لئے اگر وہ دوسرے قابل اعتماد دینی بھائیوں کی نگاہ سے اپنی شخصیت کو دیکھے تو اس کی بہت سی چھپی ہوئی خامیوں کی نشاندہی ہوسکتی ہے جسکے نتیجے میں وہ جہاں اپنے اندر پنہاں خامیوں سے آگاہ ہوسکتا ہے وہی انکے ازالے کیلئے بھی اقدام کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے۔ چنانچہ اس سلسلے میں حضرت امام رضا علیہ السلام نے کیا بیان فرمایا ہے؟ نیز انسان پر کی جانے والی تنقیدات کے حوالے سے کس حد تک انسان کو آمادہ و تیار ہوناچاہئے؟ آئے دیکھتے ہیں استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #خامی #دینی_بھائی #تنقید #نشاندہی #پروگرام #انسان #قابل_اعتماد #نفس #دشمن #دوست #مہربان
5m:10s
1145
Video Tags:
دوسروں,
ذریعے,
خامیاں,
تلاش,
استاد,
علی
رضا
پناہیان,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dosron,
Khameya,
Talash,
Ustad,
Ali
Reza
Panahian,
Ilm,
Akhlaq,
Insan,
Koshish,
Aetemad,
Shakhsiyat,
Jahan,
Hazrat,
Imam
Reza,
Imam
Redha,
Dushman,
Dost,
Mehraban,
دو قسم کے قاری قرآن | امام سید علی خامنہ...
قرآن کریم کی تلاوت کے باب میں جو مرکزیت قاری قرآن کو حاصل ہے وہ کسی اور کو حاصل...
قرآن کریم کی تلاوت کے باب میں جو مرکزیت قاری قرآن کو حاصل ہے وہ کسی اور کو حاصل نہیں، یہی وجہ ہے کہ اسلامی معاشروں میں قاریان قرآن کو بڑی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، تاہم قاریان قرآن کی جانب سے تلاوت کی جانے والی قرائت کی دو صورتیں ہیں: ایک صورت وہ ہے جو لوگوں کے دلوں پر اثر انداز ہوتی ہے اور لوگوں کے دلوں کو اپنی طرف مجذوب کرتی ہے اور دوسری قسم وہ ہے جو صرف ایک گنگناتی آواز ہوتی ہے جس میں کسی قسم کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور اس کا مقصد صرف اور صرف دکھاوا ہوتا ہے اور لوگوں کے دلوں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور یہ مسئلہ قاریوں کی نیت پر موقوف ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو با اثر بنانے کے لیے قاری قرآن کو کیا کرنا چاہیے؟ وہ کونسے قاریان قرآن ہیں جن کی تلاوت کا مقصد دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں اور ان کی نشانیاں کیا ہیں؟ چنانچہ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے، قاریان قرآن سے متعلق ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاری #تلاوت #منزلت #استفادہ #اثر #طریقہ #حیران #لحن #سامعین #پیشہ_ور #نیت #چیخنا #اجتماعات #محافل
5m:41s
7530
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qaari,
tilawat,
manzilat,
istifada,
assar,
tareeqa,
heran,
lehan,
samaeen,
niyat,
cheekhna,
ijitmaat,
Mahafil,
عاشقانِ علی اکبرؑ | فارسی ترانہ/اردو...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء کیلئے جنہوں نے دین اسلام کی خاطر اپنا سر کٹواکر اسلام کی حفاظت کی اور اسلام کو ہر قسم کے یزیدی گزند سے محفوظ رکھا، یہ سبق ہے ان تمام افراد کیلئے جو کربلا کے شہیدوں کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں اور شاعر نے اس ترانے میں اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کو کربلا کے شہیدوں خاص طور پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے نقش قدم پر چل کر شہید ہونے والے شہیدوں کا وارث قرار دیتے ہوئے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ تم بھی انہی ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہو اور تم انکی راہ پر چلتے ہوئے وہی کارنامہ انجام دے سکتے ہو جو آپ سے پہلے انہوں نے انجام دیا ہے۔ اس ترانے کے خالق قاسم صرافان ہیں اور علی اکبر قلیچ نے اپنی بہرین آواز میں اسے پڑھا ہے، چنانچہ اس ترانے کو اردو ترجمہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #سربکف #غیرت #وارث #عاشق #راستہ #آسمان #عشق #دنیا #حیرت #ہجوم #علی_اکبر_علیہ_السلام #شہیدوں #نگاہ #پہلواں
2m:50s
1394
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Easheq,
Ali
Akbar,
Tarana,
Farsi,
wareth,
Haqiqat,
Karbala,
Shuhada,
Islam,
hefazat,
Javan,
Qasem,
Ali
Akbar
Qalich,
Ghayrat,
Donya,
Negah,
[Short Clip] Imam Hussain a.s aur Insan ki Haqiqi Qadar o Manzilat | H.I...
Short Clip
مختصر کلپ
Topic: Imam Hussain a.s aur Insan ki Haqiqi Qadar o Manzilat
موضوع: امام حسینؑ کی نگاہ میں...
Short Clip
مختصر کلپ
Topic: Imam Hussain a.s aur Insan ki Haqiqi Qadar o Manzilat
موضوع: امام حسینؑ کی نگاہ میں انسان کی قدر و منزلت
Speaker: H.I Molana Syed Ali Murtaza Zaidi
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
Complete Video: https://www.shiatv.net/video/2141155775
7m:11s
2849