توحیدی اور طاغوتی افواج کے درمیان فرق |...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ سپر ہو کر ہر وقت ملک کے دفاع کیلئے آمادہ و تیار رہتی ہیں، چنانچہ آج کے دور کے ان فوجی جوانوں کی مثال ان سپاہیوں کی مانند ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لشکر میں شامل ہوکر اسلام کا دفاع کرتے تھے، اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج پر امام زمانہ علیہ السلام کی نگاہ کرم ہے لہذا یہ، لوگوں کی ہدایت کا سامان فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کو انسانیت کی طرف دعوت دیتے ہیں اوراسلامی لشکر اور طاغوتی لشکر میں یہی فرق ہے کہ طاغوتی لشکر سے لوگ خوفزدہ ہوکر ان سے دوری اختیار کرتے ہیں جبکہ اسلامی لشکر کی پناہ میں آرام و سکون کا احساس کرتے ہیں ۔ لہذا اسلامی لشکر کو طاغوتی لشکر کی طرح کبھی بھی اپنی طاقت پر غرور او گھمنڈ کا شکار نہیں ہونا چاہئیے۔
اسکے علاوہ اسلامی افواج کو دیگر کونسی چیزوں کی رعایت کرنے کی ضرورت ہے؟ انکے سامنے بے وقعت دنیا کی مثال کس شخص کی ہے اور اس کی حالت سے کیسے عبرت حاصل کی جاسکتی ہے؟ اور کس طرح دینی اہداف کا تعاقب کرنا چاہیے؟ اور اس سلسلے میں کن معیارات پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟
ان تمام سولات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی نصیحت آمیز اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فوجی #بحریہ #پیغمبر_اسلام #لشکر #ضربت #طاقت #نامہ_عمل #خندق #طاغوتی_افواج #تلوار #ہاتھ #معرفت
3m:27s
8406
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
khomeini,
video,
foji,
zarbat,
taqar,
nama,
nama
amal,
talwar,
marefat,
hath,
towheed,
towheedi
aur
taghoti
afwaj
ke
darmian
farq,
مکتب کی حفاظت کی ذمہ داری | امام خمینی...
انبیاء کرام اور آئمہ علیہم السلام کی الٰہی حکومتوں کی کامیابی میں خواص، ذمہ دار...
انبیاء کرام اور آئمہ علیہم السلام کی الٰہی حکومتوں کی کامیابی میں خواص، ذمہ دار افراد اور حکام کا بنیادی اور کلیدی کردار ہوتا ہے. اگر اسلامی حکومت کے مختلف شعبوں اور اداروں میں موجود عہدیدار اپنی سستی، بے توجہی، نادانی اور بے بصیرتی کی بنیاد پر اپنی ذمہ داریوں کو انجام نہ دیں تو یہ چیز اسلامی نظام و حکومت کے چہرے کو مخدوش کرنے کا سبب بنتی ہے. ایسی بات کرنا یا کوئی ایسا فعل انجام دینا جو اسلامی معیارات اور موازین کے خلاف ہو تو اس کے منفی اثرات پورے اسلامی معاشرے میں ظاہر ہو جاتے ہیں.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_اداروں_کی_سنگین_ذمہ_داری #پریشانی #نادان #مسائل #اسلامی_جمہوریہ #اسلامی_عدالتیں #اسلامی_پاسدار #منتظم_ادارے #مکتب #غلط_تعارف #اختلاف_نظر #مخدوش #معیار
4m:30s
8436
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
islam,
enqelab,
MAKTAB,
MAKTAB
KI
HEFAZAT,
NADAN,
ISLAM,
ISLAMI,
hokomato,
چوٹی کے راستے میں | ولی امرِ مسلمین سید...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہادت اور شہداء کے مقام کے حوالے سے کیا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہادت اور شہداء کے مقام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ شہداء کا انتخاب کس کی طرف سے ہوتا ہے؟ شہداء کو ان کی منزل مقصود تک کون پہنچاتا ہے؟ کیا شہداء کے مقام و منزلت کو مادی معیارات کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے؟ شہادت کی بلند چوٹی تک کس طرح پہنچا جا سکتا ہے؟ شہادت تک پہنچنے کا راستہ کونسا ہے؟
ان تمام اہم معنوی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہداء #منتخب_شدہ #صحیح_راستہ #منزل #مادی_معیارات #سبسے_بڑے_فاتح #چوٹی #چوٹی #عدالت
2m:5s
8628
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rasti,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
shahadat,
shuhada,
maqsad,
manzel,
انقلابی ہونے کے معیارات | ولی امر مسلمین...
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت...
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت فعلی یعنی موجودہ صورتحال پر قانع و راضی ہو جائے تو اُس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ تجربات کی روشنی میں امریکہ پر اعتماد کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ سیاسی تقوی سے کیا مراد ہے؟ کیا بتائے گئے معیارات پر پورا اُترنے والے شخص کو انقلابی کہا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #انقلابی #معیارات #اصول #اقدار #موجودہ_حالت #استقلال #حساسیت
1m:51s
10968
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabi
hone
ke
meyaaraat,
sayyid
ali
khamenei,
inqelabi,
amrica,
etemaad,
siyasi
taqwa,
usool,
aqdar,
isteqlal,
hassasiyat,
islami
inqelab,
rehbare
moazzam,
wali
amre
muslemeen,
man
inqelabiyam,
inqelabi
kise
kehte
hain,
inqelabi
kaun
hai,
inqelabi
hone
ki
kya
sharaet
hain,
🎦 کلپ | آسان ازدواج آخر کیسے؟ | سلسلہ...
شادی و ازدواج کے معاملے میں اگر ہم اسلامی و الہی معیارات کو آبائی و کلچرل معیارات...
شادی و ازدواج کے معاملے میں اگر ہم اسلامی و الہی معیارات کو آبائی و کلچرل معیارات پر قربان نہ کریں تو شادی ہمارے معاشرے کا سب سے آسان ترین کام بن جائے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا حیدر علی جعفری
22 اپریل، 2016
دورانیہ: 04:12
[View HD Video]
https://www.youtube.com/watch?v=blFiQT5Nc8I&t=3s
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
📱 https://chat.whatsapp.com/7ElESjX86uF3o7tUnlcwwk
4m:11s
1942
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر | Farsi sub Urdu
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں...
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امرمسلمین #مالک_اشتر
1m:5s
11719
Video Tags:
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
muslim
,
muslims
,
islam
,
pakistan
,
iran
,
jumma
,
friday
,
movie
,
movies
,
music
,
clips
,
short
clips
,
video
,
documentary
,
majlis
,
muharram
,
noha
rehber
leader
رہبر
کے
انتخاب
کے
معیارات