[Speech] H.I Ali Murtaza Zaidi | Noor-e-Wilayat Convention 2019 | Imamia...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali Murtaza Zaidi
Topic: Nizam e Wilayat-e-Faqhi, Taraqiyafta Mashroon ka Jamay Tareen Nizaam
موضوع: نظام ولایت فقیہ ترقی یافتہ معاشروں کا جامع ترین نظام
Date: 23 March 2019
Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
45m:52s
9661
Video Tags:
Amzaidi
amz
zaidiam
Noor
e
Wilayat,Convention,Imamia
Organization
Pakistan,IO
Pak,Karachi,Al
Mohsin
Hall,تنظیمی,تربیتی,نور
ولایت
کنونشن,المحسن
ہال,کراچی,امامیہ
آرگنائزیشن
پاکستان,Pakistan,Wilayat
Faqhi,ولایت
فقیہ,پاکستان
میں
ولایت
فقیہ,ولی
فقیہ,خامنہ
ای,Khamenei,نظام
ولایت
فقیہ,ترقی
یافتہ
معاشرے,جامع
ترین
نظام
ہر مسجد کو قرآنی مرکز بنانے کا طریقہ |...
قرآن کریم کی متعدد آیات سمیت بہت سی احادیث میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا...
قرآن کریم کی متعدد آیات سمیت بہت سی احادیث میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے، اس کا فلسفہ یہ ہے کہ قرآن کریم، کتابِ حیات ہے اور اس میں تمام شعبہ جات زندگی کے لیے درسِ حیات موجود ہے اور ہر پہلو اور شعبے کے حوالے سے اس میں جامع منصوبہ بندی موجود ہے، لہٰذا اس کی تلاوت کو اہمیت دی جانی چاہیے اور اس کی تلاوت کو معاشرے میں وسیع پیمانے پر عام کیا جانا چاہیے تاکہ قرآنی تعلیمات سے لوگ زیادہ سے زیادہ روشناس ہو سکیں اور درسِ حیات حاصل کر سکیں۔ اب سوال یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو معاشرے میں عام کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟ اور کونسی جگہیں اس عمل کی لیے مناسب اور موزوں ہیں؟ تلاوت قرآن مجید کے ساتھ قرآنی تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے کونسی حکمت عملی اپنانی چاہیے؟ چنانچہ ان تمام سوالات جوابات سے آگاہی کے لیے قرآن کریم کی تلاوت سے متعلق ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #تلاوت #مساجد #مرکز #دعوت #قاری #تفسیر #مسائل #زندگی #انسان #شعبے #تعلقات #حکمت_عملی #منصوبہ
2m:39s
7500
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
tilawat,
masajid,
markaz,
dawat,
qaari,
Tafseer,
masail,
zindagi,
insaan,
shobay,
taluqaat,
mansoobah,
اسلام کی جامعیت کے خلاف دشمن کی کاوشیں |...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات اور معاملات سے وابستہ، زندگی کے اجتماعی، معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے دور اور لاتعلق ایک دین کا نام نہیں ہے. بلکہ اسلام ایک ایسے جامع نظام کا نام ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور زندگی سے متعلق تمام بنیادی اصولوں اور قواعد کا احاطہ کیا ہوا ہے.
دشمنان اسلام بالخصوص انسانیت دشمن اور مذموم شیطانی مقاصد رکھنے والی دنیا کی طاقتیں اسلام محمدی کو معاشرے سے باہر نکال پھینکنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں۔ یہ شیطانی طاقتیں کبھی مختلف تھیوریز کے ذریعے، کبھی من گھڑت فریب دینے والے نظریات کے ذریعے تو کبھی علم اور ٹیکنالوجی کے نام پر مسلسل اسلام محمدی سے بر سر پیکار نظر آتی ہیں۔ یہ اسلام دشمن طاقتیں کبھی لبرل ازم، سیکولر ازم، مغربی ڈیموکریسی، کبھی کمیونزم تو کبھی کپیٹیلزم کے بظاہر خوبصورت و درحقیقت موذی اور گھناونے نظریات اور نعروں کے ذریعے انسانیت کو پستی اور ابدی ذلت سے دوچار کرنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں.
الحمد اللہ اسلامی انقلاب کے بعد سے یہ شیطانی طاقتیں اپنی پوری طاقت لگانے کے باوجود اپنے شوم مقاصد میں مکمل کامیاب نہیں ہو پا رہی ہیں اور انسانیت کو نجات اور ہدایت کی ضمانت فراہم کرنے والی اسلام محمدی کی یہ شمع روشن نظر آتی ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام_کی_جامعیت #دشمن_کی_کاوشیں #حق_کی_ادائیگی #اصرار #انفرادی_عمل #دلی_عقیدہ #سماجی_تعلقات #تمدن_کی_تشکیل
5m:17s
8285
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
dusman,
imam,
imam
khamenei,
ebadat,
zendegi,
ejtemae,
mueasherat,
eqtesad,
siyasat,
nezam,
insan,
shaytan,
taqat,
enqelab,
maqsad,