[Tarana 2017] Marna Tou Waisay bhe Hai | Syed Ali Deep Rizvi - Urdu
[Tarana 2017] Marna Tou Waisay bhe Hai - مرنا تو ویسے بھی ہے
Nateja-e-Fikr : Syed Ali Deep Rizvi
Video Editing Wisdom Gateway...
[Tarana 2017] Marna Tou Waisay bhe Hai - مرنا تو ویسے بھی ہے
Nateja-e-Fikr : Syed Ali Deep Rizvi
Video Editing Wisdom Gateway Productions
4m:16s
5634
ہم انصار اللہ ہیں | Arabic Sub Urdu
ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔...
ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں مظلومین اور مستضعفین کا ایک گروہ متحد ہوچکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی مثال سرزمینِ یمن میں انصاراللہ کی تاریخی استقامت اور مختلف محاذوں پر مسلسل فتوحات ہے۔
مجاہدین فی سبیل اللہ انصاراللہ یمن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انصاراللہ #اللہ #ملکیت #مددگار #جہاد #اطاعت #جینا #مرنا #عبادات #مناسک #قربانیاں
0m:51s
2889
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ansarullah,
zalim,
jabir,
taqatoon,
istiqamat,
sunnat,
ambiya,
asr,
hazir,
mujahid,
yemen,
khiraaj,
aqedat,
شہیدِ باوفا ابومہدی المہندس | Farsi Sub Urdu
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا...
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا کے اولیا کے نزدیک موت، زندگی کےاختتام کا نام نہیں ہے بلکہ ابدی زندگی کے آغاز کا نام ہے۔ اپنے محبوبِ حقیقی سے ملاقات کا نام ہے۔
شہید باوفا ابو مہدی المہندس موت اور شہادت کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ ولی امرمسلمین شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہیدِ ابو مہدی المہندس کن شخصیات سے اپنے عشق کا اظہار کرتے ہیں؟
یہ سب دیکھنے کے لیے اِس مختصر اور روحانیت سے بھر پور ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_ابو_مہدی #خوف #مرنا #حفاظت #سرمایہ #امتیاز #شہادت #تاجرانہ_موت #ہوشیاری #معاملہ #خریدار #سپاہی
2m:29s
9517
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
oliya,
zindagi,
mout,
abdee,
agaz,
mahbob,
haqiqi,
mulaqat,
shaheed,
bawafa,
abu,
mahdi,
muhandas,
shahadat,
wali,
muslimeen,
ishaq,
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا ذوالفقار
فاتح خیبر، شیرِ خدا، خدا کی جاہ و جلال کے مظہر مولا علی علیہ السلام کے سچے پیروکار عصرِ حاضر کے مرحب، عنتر اور عمرو بن عبدود جیسوں سے آج بھی برسرِ پیکار ہیں اور دشمن کو خاک چٹانے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والی عَالَمی طاقتیں اور اُن نمک خوار، پیروان شیرِ خدا کے ہاتھوں مسلسل ذلّت آمیز شکست سے دُچار ہیں۔
عصر حاضر میں مولا علی شیرِ خدا کے سچے پیروکاروں کا نائب برحقِ امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت میں یہی نعرہ ہے:
ہے زندگی کا مقصد اپنا یہ صبح و شام
جینا علی کی صورت مرنا حسین بن کر
فارسی اور عربی میں پڑھا گیا ترانہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاتح_خیبر #عشق #تنہا #آسمانی_انسان #نمونہ_عمل #امام_علی #لبنان #ایران #یمن #اویس_قرنی #صیہونی_لشکر #آل_امیہ #آل_سعود #مالک_اشتر
4m:17s
3498
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fateh,
khayber,
shahe,
mardan,
sher,
yazdan,
parwardigar,
saif,
ali,
zulfiqar,
jah,
jalal,
mazhar,
maula,
sache,
pairokar,
asr,
hazir,
marhab,
antar,
amr,
ibn,
abdowat,
paikaar,
dushman,
khaak,
majboor,
khudai,
daawa,
taaqatein,
zillat,
shikast,
naeb,
barhaq,
imam,
zaman,
khamenei,
ilahi,
qiyadat,
naara,
zindagi,
maqsad,
subh,
sham,
soorat,
marna,
husain,
[DarsIII] Imam Zamana dilon ko dekhen gay | Syed Jan Ali Shah Kazimi | Urdu
حجتہ الاسلام سید جان علی شاہ نے کہا ہے کہ مولا امام مہدی ع ہمارے چہروں کو نہیں...
حجتہ الاسلام سید جان علی شاہ نے کہا ہے کہ مولا امام مہدی ع ہمارے چہروں کو نہیں دلوں کو دیکہیں گے۔کیا ہم نے اپنی دلوں کی نجاست کو نکال پھینکا ہے؟امام کے ظہور کی دعا میں سارے عالم کی برکتیں شامل ہیں۔ امام کا ظھور ہوگا تو فساد، ظلم، جبر، ناانصافی ختم ہوگی۔ مظلوم کو حق ملے گا۔ہم میں سے کتنے لوگ امام سے عشق کو اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے امام زمانہ کی زیارت کیوجہ سے مشہور عالم عالم بحرالعلوم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نجف کے علما کے دو گروپ ہوگئے تھے کچھ غیبت کبری کو نہیں مان رہے تھے۔ امام کے چوتھے نائب علی بن محمد سامری تین برس امام کے نائب خاص رہے جن کو امام نے خط لکھا کہ آپ کے بعد نائب خاص نہیں ہوگا۔ عالم بحرالعلوم نے اربعین نکالا اور ان کی امام سے آئمہ کے روضے پر ملاقات ہوئی تو انہوں نے امام کو اختلاف کا بتایا۔ ان کو امام زمانہ نے نشانی یہ بتائی کہ تم کند ذہن تھے مگر اب تم لوگوں کے سوالات کے جوابات دوگے۔ انہوں نے درس میں کہا کہ اگر امام زمانہ سے نزدیکی چاہئے تو اربعین نکالیں۔اربعین نکالنے سے پہلے گناہ کی معافی مانگیں۔ انہوں نے تلقین کی کہ 15 شعبان سے رمضان تک سارے روزے رکھیں۔ آپ جتنی امام سے نزدیکی کی کوشس کریں گے اتنا عشق بڑہےگا۔ انہوں نے کہا کہ امام کی زیارت کا دروازہ کھلا ہوا ہے وہ غیبت میں رہ کر بھی کام کر رہے ہیں۔ دنیا کو مسلمان بنانے سے پہلے خود کو مسلمان بنائیں۔ انہوں نے بتایا کہ روزہ اللہ کیلئے خالص عبادت ہے روزہ کے باطن پر بہت اثرات ہوتے ہیں۔ روزہ رکھنے سے کینسر کے سیل مرنا شروع ہوتے ہیں۔ انسان کو چاہئے کہ حب ذات کو ختم کریں۔ اپنے اندر قربانی کا جذبہ پئدا کریں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایسا اچھا کھانہ بناتے ہیں جو خود نہیں کھاتے بلکہ فقیروں کو دے دیتے ییں۔
36m:7s
1259