اسرائیلی عوام کا جرم | امام سید علی...
کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم...
کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم اسرائیلی عوام اور اسرائیلی افواج میں فرق کر سکتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے صیہونی ریاست کی عوام کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر کیا ہونا چاہیے؟ باقی ممالک کی عوام اور قابض صیہونی ریاست کی عوام میں کیا فرق ہے؟ دنیا کے باقی ادیان، حتیٰ غیر صیہونی یہودیوں کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر کیا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_عوام #امام_خمینی #فلسطین_اسرائیل_جنگ
0m:47s
4123
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
israel,
Awam,
Jurm,
Imam
Khamenei,
Zalim,
Musalman,
Hamas,
Palestine,
اسرائیل,
عوام,
جرم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی...
عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے...
عام طور پر امریکی سیاستدان، امریکہ کی ایرانی عوام سے عداوت کی وجہ، سفارت پر حملے کو قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ کی ایران سے دشمنی کا آغاز تہران میں واقع امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا جبکہ یہ دکھاوے اورسراسر جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، کیونکہ امریکہ کی ایرانی عوام سے دشمنی کی شروعات، 19 اگست 1953 میں رونما ہونے والے واقعے سے ہوئی جس میں امریکیوں نے ڈاکٹر مصدق کی سربراہی میں قومی حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق کو اقتدار سے ہٹاکر انہیں انکے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا۔ چنانچہ اس بغاوت کے پس پردہ عوامل کیا تھے؟ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ڈاکٹر_مصدق #امریکہ #دشمنی #ایرانی_عوام #تیل #برطانیہ #امریکی_ایلچی #بغاوت #غداری #شروعات
2m:22s
5045
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Iran,
Eawam,
Dushman,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Sefarat,
Tehran,
Doctor
Mossadegh,
Mossadeq,
Britannia,
امریکہ,
ایرانی
عوام,
دشمنی,
رہبر
معظم,
امام
خامنہ
ای,
رہبر معظم اور سنی و شیعہ عوام | مختصر...
رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی...
رہبر معظم کی نگاہ میں ایران کے سُنّی و شیعہ عوام میں کیا کوئی فرق ہے؟ ایران کی اکثریتی آبادی شیعہ ہے تو وہاں کی سنی آبادی کا انقلاب اسلامی کے بارے میں کیا رد عمل ہے؟ ایران عراق جنگ میں شہید ہونے والوں میں کوئی سنی بھی تھا؟ کیا ایران کی سنی آبادی بھی، شیعہ انقلابی عوام کی طرح رہبر معظم سے محبت کرتے ہیں یا نہیں؟ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی زندگی کے کون کون سے ایام اہل سنت علاقوں میں گزرے؟
ایران کے سنی علماء کی انقلاب اسلامی اور ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بارے میں کیا رائے ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ڈاکیومینٹری #رہبر_معظم #ہفتہ_وحدت #سنی_شیعہ_عوام #سیستان #بلوچستان #قومی_اتحاد #وحدت_امت
8m:16s
5065
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Media,
Rahbar,
Sunni,
Shia,
aawam,
Documentary,
Iran,
Iraq,
Shaheed,
Mohabbat,
رہبر,
سنی,
شیعہ,
عوام,
دستاویزی
فلم,
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت...
[Speech]
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت کی جارحیت
H.I Akhtar Abbas Jaun - Urdu
[Speech]
یمن کے عوام کی استقامت اور سعودی حکومت کی جارحیت
H.I Akhtar Abbas Jaun - Urdu
10m:27s
5399
[Motion Graphics] عوام اور اسلامی طرز زندگی - Urdu
موضوع : عوام اور اسلامی طرز زندگی
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش...
موضوع : عوام اور اسلامی طرز زندگی
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
موشن گرافیک کا یہ سلسلہ متعدد موضوعات جسمیں اسلامیات، اسلامی قوانین، سیاسیات ،معاشیات ،اقتصادیات ،اجتماعیات وغیرہ جیسے موضوع شامل ہیں جنہیں ہر ۱۵ دن میں ایک موشن گرافیک ویڈیو کی شکل میں نشر کیا جائے گا
اس حوالے سے آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:8s
4655
امریکہ اور ایرانی عوام کی حمایت؟؟؟ |...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی کوئی انتہا نہیں ہے اور ایرانی عوام کو کچلنے کیلئے انہوں نے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا ہے اور ایرانی قوم کے خلاف معاندانہ پالیسی میں کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے مگر اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ امریکی حکمران یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں جبکہ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک چار عشروں پر محیط پورے عرصے میں کوئی ایسا اقدام نہیں جو انہوں نے ایرانی قوم کے خلاف نہ کیا ہو۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلاب کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے داخلی طور پر علیحدگی پسند گروہوں کی پشت پناہی اور بیرونی سطح پر ایران کے خلاف صدام کے ذریعے جنگ مسلط کرنے سے لیکر مسافربردار طیارے کو مزائیل سے گرانے اور ایٹمی سائندانوں کے قتل سمیت ایرانی عوام کے خلاف تاریخ کی سخت ترین پابندیوں تک بے شمار موارد ایسے ہیں جہاں امریکی حکمرانوں اور سیاست دانوں نے ایرانی عوام کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کو یا تو عملی جامہ پہنایا ہے یا پہنانے کی کوشش کی ہے لیکن اس کے باوجود بڑی بے شرمی کے ساتھ کہتے ہیں ہم ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔
ابتدائے انقلاب سے لیکر آج تک عالمی استکبار امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس قسم کی معاندانہ پالیسی اپنائی ہے؟ اس کی بعض واضح مثالیں کونسی ہیں؟ کیا اس طرح کی معاندانہ پالیسی کی مثالیں کہیں اور دیکھنے کو ملتی ہے؟ عراق کی طرح ایران پر امریکہ کے براہ راست حملے سے گریز کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سمیت اس ضمن میں مزید سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_حکمراں #معاندانہ_پالیسی #بی_شرمی #ایرانی_عوام #صدام #جنگ #اسلحہ #مسافر #ملک #شہید_سلیمانی #ایٹمی_سائنسدان #فتنے #بغاوت #حمایت
2m:27s
8522
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
be
sharmi,
irani,
sadam,
jang,
mosafer,
shaheed
soleimani,
fetna,
hemayat,
aslaha,
mulk,
america,
america
aur
irani
awam
ki
hemayat,
امریکی حکومت اور عوام کے بارے میں درست...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں امریکہ کے خلاف پائے جانے والے جذبات و احساسات کو حقیقت میں کس کے خلاف جذبات و احساسات کا ہونا بیان فرماتے ہیں؟ جب امریکہ مردہ باد کہا جاتا ہے تو اِس سے مراد کیا ہوتی ہے؟ کیا ہم امریکی عوام کے مخالف ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف کن طاقتوں نے پروپیگنڈوں کے ذریعے اپنی عوام کے اذہان کو مشکوک کردیا ہے؟ امریکی عوام کی نگاہ کس طرح بدلی جاسکتی ہے اور کن طریقوں سے حقائق اُن تک پہنچائے جاسکتے ہیں؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امریکہ #ایران #احساسات #بحران #دشمنی #خلاف #صیہونی #پروپیگنڈے #اذہان #مشکوک #حکمران #عوام #حقائق #نگاہ
2m:42s
2320
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
america,
hukumat,
awaam,
imam
khomeini,
sahafi,
jazbaat,
ehsasaat,
amrika
murdabad,
amriki
awaam,
mukhalif,
islami
inqelab,
taqato,
propaganda,
azhaan,
mashkook,
haqaeq,
iran,
bohran,
dushmani,
sayhooni,
nigaah,
عید میلاد النبی ص) پر شیعہ و سنی عوام...
[Awaze Wahdat] عید میلاد النبی (ص) پر شیعہ و سنی عوام تکفیریوں کے خلاف متحد ہیں - Urdu...
[Awaze Wahdat] عید میلاد النبی (ص) پر شیعہ و سنی عوام تکفیریوں کے خلاف متحد ہیں - Urdu
عید میلاد النبی (ص) پر شیعہ و سنی عوام تکفیریوں کے خلاف متحد ہیں اور پاکستان میں امریکی اور سعودی پے رول پر پلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف میدان میں حاضر ہیں۔
[Qaumi Aman Convention | قومی امن کنونشن] January 05, 2014 - Venue : D. Chowk, Parliament House | Islamabad - Urdu
3m:6s
5391
خواص کی بصیرت کا عوام پر اثر | Farsi sub Urdu
خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
تاریخ میں خواص...
خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟
تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔
بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بصیرت #اسلام #خواص #عوام #تاریخ #دشمن #سازش #تجزیہ #تحلیل
5m:8s
12550
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Shia,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahabr,
عوامی لشکر | ایرانی عوام کا دشمن کو جواب...
رہبرِ معظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے...
رہبرِ معظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے حوالے سے اور اُس کے بعد انقلابی عوام کی طرف سے ہونے والے عظیم الشان اقدامات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران کے انقلابی عوام نے دُشمن کے سرغنہ افراد کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #عوامی_لشکر #احتجاج #گہری #وسیع #خطرناک #سازش #زنجان #تبریز #طاقتور #با_عظمت
2m:10s
10676
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
awami,
lashkar,
Irani,
dushman,
jawab,
rehbar,
moazzam,
sayyid,
ali,
khamenei,
inqilabi,
paigham,
CLIP | شرائط انقلاب امام زمانہ | Part 4/4 تیاری...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی مقبولیت ہے۔ جب تک عوام خود اس نظام کہ نہیں چاہیں گے تب تک انقلاب بھی رونما نہیں ہوگا۔ تاریخ میں ہمیشہ یہی طریقہ کار رہا ہے۔ جب سارے جہان سے \"ایک خمینی رح چاہیے\" کی صدا ایک وقت میں بلند ہوگی تب معلوم ہوگا کہ اب سارا جہان امام مہدیؑ اور ایک الٰہی نظام کا منتظر ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
2m:25s
4660
امریکہ کو چاہیے کہ ایرانی عوام کی آواز...
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے...
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا مشینری کے ذریعے حق کو باطل اور باطل کو حق کے روپ مین پیش کرتا ہے اور انہی تحریفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فسادی ٹولے اور شر پسند عناصر کی قلیل جماعت کی آواز کو ایرانی عوام کی آواز کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنو، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو رواں برس 13 آبان (4 نومبر) کو بلند ہوئی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہ تھی جو شہید سلیمانیؒ کے جنازے میں کڑوڑوں لوگوں کے عظیم اجتماع کی صورت میں اٹھی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہی ہے جو آج \"شہداء کے جنازوں کی تشییع\" میں فسادیوں کے خلاف نعرے بازی کی صورت میں بلند ہوتی ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس ویڈیو میں دشمن کے چہرے سے نقاب اتارتے ہوئے ایرانی قوم کی آواز کا تعارف پیش کیا ہے اور اس میں سوالیہ نشان کی صورت میں اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ ایرانی قوم کی آواز کونسی ہے؟ کیاایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو مٹھی بھر منافق عناصر کی ہے جسے دشمن کی پروپیگنڈا مشینری ایرانی قوم کی آواز کہتی ہے یا پھر ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو 13 آبان (4 نومبر) اور شہداء کے جنازوں کی تشییع میں کڑوڑوں لوگوں کے جم غفیر کی صورت میں شر پسند عناصر اور فسادیوں کے خلاف اٹھتی ہے؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ حقیقت سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #آواز #تشییع #شہداء #شہید_سلیمانی #عظیم_اجتماع #دہشت_گرد
1m:38s
9684
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tashee,
shoahada,
shaheed,
shaheed
soleimani,
shaheed
qasem
soleimani,
qasem
soleimani,
imam,
imam
khamenei,
jinaza,
imam
sayyid
ali
khamenei,
wali
amr
muslimeen,
ejtema,
daesh,
isis,
azeem
ejtema,
awaz,
بحرینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی Supporting...
بحرینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی Supporting Bahrain Revolution - Discussion 04May11 - Urdu
بحرینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی Supporting Bahrain Revolution - Discussion 04May11 - Urdu
45m:44s
9227
زاویہ نگاہ : بحرین کے عوام کی مظلومانہ...
زاویہ نگاہ : بحرین کے عوام کی مظلومانہ اور شجاعانہ تحریک - Weekly Political Analysis - Urdu...
زاویہ نگاہ : بحرین کے عوام کی مظلومانہ اور شجاعانہ تحریک - Weekly Political Analysis - Urdu
مہمان : محترم گلشن عباس
42m:59s
10571
[Oct 29 2011] Andaz-e- Jahan - بحرینی عوام پر ظلم و...
[Oct 29 2011] Andaz-e- Jahan - بحرینی عوام پر ظلم و تشدد جاری - Urdu
مہمان : محترم احمد...
[Oct 29 2011] Andaz-e- Jahan - بحرینی عوام پر ظلم و تشدد جاری - Urdu
مہمان : محترم احمد زبیری-محترم جاوید صدیق-پروفیسر قندیل عباس
44m:37s
4789
[5 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - عام انتخابات،ایرانی...
[5 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - عام انتخابات،ایرانی عوام کی شاندار شرکت - Sahartv - Urdu
محترم منظور...
[5 Mar 2012] Andaz-e-Jahan - عام انتخابات،ایرانی عوام کی شاندار شرکت - Sahartv - Urdu
محترم منظور رضوی-محترم سید علی شہباز-محترم قمرآغا
41m:31s
4400
[16 Mar 2012] زاویہ نگاہ - افغان عوام کا قتل...
[16 Mar 2012] زاویہ نگاہ - افغان عوام کا قتل عام اور امریکا کی ڈھٹائی - Sahartv - Urdu...
[16 Mar 2012] زاویہ نگاہ - افغان عوام کا قتل عام اور امریکا کی ڈھٹائی - Sahartv - Urdu
مہمان:پروفیسر اخترالواسع-محترم رضی الحسن رضوی-پروفیسر عرشی خان
44m:55s
5318
[19 Oct 2012] Zavia Nigah - مغرب کی اسمارٹ پابندیاں...
[19 Oct 2012] Zavia Nigah - مغرب کی اسمارٹ پابندیاں اور عوام دشمنی - Urdu
مہمان:محترم شمیم...
[19 Oct 2012] Zavia Nigah - مغرب کی اسمارٹ پابندیاں اور عوام دشمنی - Urdu
مہمان:محترم شمیم فیضی-محترم عباس علی سعیدی
35m:22s
4608