نصب حجت و امام معصوم علیه السلام به...
امام مصوم و تعیین شده از جانب خدا (ع) مقیم قسط و عدل و مظهر عدالت حضرت حق در...
امام مصوم و تعیین شده از جانب خدا (ع) مقیم قسط و عدل و مظهر عدالت حضرت حق در جوامع انسانی است.
اسلام حقيقي منظومه اي از باور هاي مطابق با واقع، اخلاق نیکو و احکام سنجیده و آدابی ساده و آسان و مايه سلامتی ، آرامش خاطر ، انتظام احوال و رشد و تعالي مادي و معنوي انسانها است. دینی است که ظرف بیست و سه سال از یک قوم بدوی و وحشی که عهد شکنی ، خیانت، ظلم و زور و زنده به گور كردن دختران خرد سال خود را مایه ی افتخار می دانستند ، یک ملت متمدن ساخت و در پرتو آموزه های آن، بهترین انسانهای تاریخ بشر شكل گرفتند: دعوت مردم به مبارزه با جهل و هوس و طاغوتها و حرکت بر محور پرستش خدای یکتا و تلاش برای رشد اندیشه ها و تزکیه ی نفوس مردم از رذایل اخلاقی و برپایی قسط و عدل و توسعه ی فرهنگ نوع دوستی و احسان از جمله آرمانهایی است که اسلام به عنوان وظیفه ، فراروی پیروان خود قرار داده است. بنابر این اسلام در پرتو دعوت مردم به پرستش خدای بی همتا ، سلامتي و امنيت را بر پهنه ی گیتی می گستراند و به حق پاسدار کرامت انسان و مدافع حقوق بشر است.
آموزه های دين اسلام هم به مرور زمان و در حرکتی خزنده و نامحسوس با خیانت برخی از صحابه رسول خدا صلی الله علیه و آله و به توسط خلفای جور و زمامداران خودسر بنی امیه و بنی مروان و بنی عباس و غیر ایشان و حتي علماي دين و لو به غير عمد دگرگون گردید. به گونه ای که امروز اسلام به صورت یک مشترک لفظی درآمده است که قابل تطبیق بر مصادیق متفاوت و حتی متضاد است.
از اینروی این سوال پیش می آید که کدامین اسلام ، دين حقيقي و كامل و پاسخگوى همه نيازهاى انسانها تا پايان جهان است؟
مکتب اهل بیت علیهم السلام خالص اسلام - لذا باید آب را از سرچشمه گرفت و خالص اسلام و زلال معارف الاهی و آموزه های رهایی بخش نبی مکرم صلی الله علیه و آله و سلم را از شخصیت هایی اخذ کرد که همه ويژگيهاى پيامبر اعظم (ص) به جز نبوت و رسالت را دارا باشند. يعني كفايت های برجسته ای داشته باشند كه ایشان را شايسته ي جانشيني رسول خدا صلي الله عليه و آله و سلم و لایق پاسبانی از دین حق و هدایت و اداره خلق و اقامه قسط و عدل نمايد: اگر کوشش های بیدریغ ائمه هدی علیهم صلوات الله به عنوان جانشينان به حق رسول خدا (ص) و به عنوان حافظان خالص دین خدا نبود، از حقیقت اسلام هیچ چیز باقی نمی ماند. در حقيقت مكتب اهل بيت عليهم السلام خالص اسلام و دین کامل و رافع همه ی نیازهای ایدئولوژیک بشر تا انقراض عالم است. از اينجا روشن مىشود كه چرا امامت نه به عنوان يك حكم فقهى فرعي، بلكه به عنوان يك «اصل اعتقادى» مطرح است. در حقیقت تمامى دين به منزله پیکر و امامت ائمه معصومین عليهم السلام ، جان آن است . دين بى امامت ائمه هدي عليهم صلوات الله ، دين نيست و انـسـاني كه تابع امام معصوم و تعيين شده از جانب خدا نباشد را نـمـى تـوان مـسـلمـان حقيقي دانـسـت
15m:31s
2241
مقاومتی بلاک الله کا دوسرا وعدہ | عربی...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مقاومتی ترانے پڑھنے والوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں نبی اکرم ص ، حضرت عیسیؑ ، اہلبیتؑ اور اصحابِ اخیارؓ سے الہام لیتے ہوئے، اس بات کی بھرپور امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ اللہ کے فضل سے مقاومتی بلاک ہی \"بنی اسرائیل کی دوسری اور آخری بڑی تباہی کا وعدہ الٰہی\" بن کر دکھائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ انتہائی خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #یمنی_ترانہ #قدس #بنی_اسرائیل #اسلحہ #نبی #رسول #اہلبیت #صحابہ #اسرائیل #جھاد #قادمون #عیسی #نارملائزیشن #فوجی_قوت #اقتصادی_قوت #انصار #امریکہ #صیہونی #ذلت #فلسطین #یمن #شام #ایران #عراق #لبنان
#بادشاہت #سعودی #بغداد #حشد_شعبی #غزہ #دمشق #تہران #شہید #تہران
5m:32s
2446
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
BLAK,
allah,
wada,
badeshah,
hazrat,
eissa,
hazrat
eissa,
shaheed,
tehran,
america,
saudia,
baghdad,
rasool,
nabi,
ahlulbait,
[Short Clip] تاریخ مرجعیت | Muhammad ibn Muslim | Abaan ibn...
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں \'تاریخ مرجعیت\' کے عنوان سے امام...
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں \'تاریخ مرجعیت\' کے عنوان سے امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع کراچی میں تاریخ مرجعیت کے عنوان سے عشرہ مجالس عزا سے خطاب کیا۔ وزڈم گیٹ وے نے ناظرین کی آسانی کے لئے مراجعین کی تاریخ کو مختصر کلپس کی صورت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
Tareekh -e- Marjaiyat | Muhammad ibn Muslim Thaqafi | Abaan ibn Tughlab
تاریخ مرجعیت | محمد ابن مسلم ثقفی | ابان ابن تغلب
Speaker: H.I Maulana Syed Hassan Zafar Naqvi
حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی
6m:43s
2974
[Short Clip] تاریخ مرجعیت | Ishaq ibn Abi Umair | H.I Maulana...
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں \'تاریخ مرجعیت\' کے عنوان سے امام...
مولانا حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری میں \'تاریخ مرجعیت\' کے عنوان سے امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع کراچی میں تاریخ مرجعیت کے عنوان سے عشرہ مجالس عزا سے خطاب کیا۔ وزڈم گیٹ وے نے ناظرین کی آسانی کے لئے مراجعین کی تاریخ کو مختصر کلپس کی صورت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
3m:54s
2824
[Clip] Sahabi-e-Rasool (saww) Hazrat Abuzar Ghaffari...
Sahabi -e-Rasool (saww) Hazrat Abuzar Ghaffari (RA) صحابی رسول (ص) حضرت ابوذر غفاری (رض(...
Sahabi -e-Rasool (saww) Hazrat Abuzar Ghaffari (RA) صحابی رسول (ص) حضرت ابوذر غفاری (رض( Speaker: H.I Syed Hasan Zafar Naqvi حجۃ الاسلام سید حسن ظفر نقوی
19m:49s
2291
جوان مجاهد امروز، از اصحاب...
حضرت آیتالله خامنهای در ابتدای جلسه درس خارج فقه روز یکشنبه ۱۳۹۸/۱۰/۰۱ به بیان...
حضرت آیتالله خامنهای در ابتدای جلسه درس خارج فقه روز یکشنبه ۱۳۹۸/۱۰/۰۱ به بیان و شرح حدیثی درباره رجحان و برتری افرادی که بدون دیدن پیامبر اعظم صلیالله علیه و آله و سلم به ایشان ایمان میآورند نسبت به صحابه پرداختند. پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR فیلم این شرح حدیث را منتشر میکند.
5m:57s
7568
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر...
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
4m:9s
7259
[Almanar News Report] Terrorist Attack On Shirne Of Hazrat Ammar Yasir...
[Almanar News Report] Terrorist Attack On Shirne Of Hazrat Ammar Yasir (R.A) And Hazrat Owais Qarni (R.A) - Arabic
شام میں...
[Almanar News Report] Terrorist Attack On Shirne Of Hazrat Ammar Yasir (R.A) And Hazrat Owais Qarni (R.A) - Arabic
شام میں سعودی نواز دہشت گردوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ کرام حضرت عمار یاسر (رض) اور حضرت اویس قرنی (رض) کے روضوں کو شہید کردیا ہے۔
انا للہ و انا الہ راجعون
1m:51s
8662
شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی...
[Media Watch] GEO News شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu...
[Media Watch] GEO News شیہد تقی ھادی جیو کے پروگرام میں علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے - Urdu
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
0m:47s
5190
[Media Watch] Samaa News | Maulana Taqi Hadi Ki Shahadat Per MWM PAK Ka...
[Media Watch] Samaa News | Maulana Taqi Hadi Ki Shahadat Per MWM PAK Ka 3 Din Ka Yaume Soag Ka Elan - 27 Feb 2014 - Urdu
کراچی : معروف...
[Media Watch] Samaa News | Maulana Taqi Hadi Ki Shahadat Per MWM PAK Ka 3 Din Ka Yaume Soag Ka Elan - 27 Feb 2014 - Urdu
کراچی : معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کی کار پر بورڈ آفس کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے ۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے 3 روزہ سوگ کا اعلان
1m:54s
7143
[Media Watch] پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی...
[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز :...
[Media Watch] Dawn News | پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ | Urdu
ڈان نیوز : معروف شیعہ عالم دین و پروفیسر شہید علامہ تقی ھادی کی زندگی پر مختصر رپورٹ
کراچی کے علاقے ناظم آباد بورڈ آفیس کے کالعدم سپاہ صحابہ نے رکشے پر فائرنگ کر کہ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی کو شہید کر دیا۔
علامہ تقی ہادی نقوی میٹرک بورڈ آفس کی کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے، جب وہ اپنے دفتر سے باہر نکل کر رکشہ کے ذریعے گھر جارہے تھے تو گھات میں بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کی۔
علامہ تقی ہادی نقوی کئی سالوں سے تعلیمی شعبہ سے وابستہ تھے اور کئی کتابیں بھی تصنیف کرچکے ہیں۔
واقعے کے بعد ان کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کردی گئی جہاں عزیز و اقارب، مذہبی رہنماؤں اور ان کے شاگردوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی۔
5m:22s
6716
معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی...
[Media Watch] Geo News | معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے | Urdu
جیو نیوز :...
[Media Watch] Geo News | معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے | Urdu
جیو نیوز : کار پر بورڈ آفس کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ معروف شیعہ عالم دین علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہو گئے ۔
1m:0s
5522
سپاہ صحابہ کے دھرنے میں اورنگزیب فاروقی...
[Media Watch] Sipahe Sahaba Kay Dharne Main Orangzaib Farooqi Aur Ahmed Ludhyanwi Main Tasadum |سپاہ صحابہ کے دھرنے میں...
[Media Watch] Sipahe Sahaba Kay Dharne Main Orangzaib Farooqi Aur Ahmed Ludhyanwi Main Tasadum |سپاہ صحابہ کے دھرنے میں اورنگزیب فاروقی اور احمد لدھیانوی تصادم - Urdu
1m:19s
5345
Sunni Scholar کیا یزید رضی اﷲ ہے - Urdu
کیا یزید رضی اﷲ ہے- - -سنی مولوی کا ڈاکڑ ذاکر نائیک کو منہ توڑ جواب
برادران...
کیا یزید رضی اﷲ ہے- - -سنی مولوی کا ڈاکڑ ذاکر نائیک کو منہ توڑ جواب
برادران اہلسنت کے عالم دین اننخاب قادری آف انڈیا ڈاکٹر ذاکر نائیک اور دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوے جو نواسہ رسول حضرت امام حسین کے قاتل یزید لعنتی کو جنتی کہتے ہیں اور نئی نسل کے ذہنوں میں فطور ڈال کر اپنی اور انکی آخرت برباد کر رہے ہیں
4m:52s
5811