فلسطین و اسرائیل جنگ اپڈیٹ - Sept 08, 2023 - Urdu
غاصب اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ
Video Link
https://aparat.com/v/J5E2c
فلسطینی جہادی...
غاصب اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ
Video Link
https://aparat.com/v/J5E2c
فلسطینی جہادی تنظیم جہاداسلامی اور حماس کی مشترکہ کاروائی
فلسطینی مجاہدین کی جانب سے چند منٹوں میں 5000 راکٹوں کی بارش
ابتک 600 سے زیادہ صہیونی اسرائیلی ہلاک اور 3000 سے زیادہ شدید زخمی
100 سے زیادہ زندہ اسرائیلی فوجی قیدی بنا کر گرفتار کرلئے گئے
یہ جنگ کا پہلا دن ہے
حملے کے پہلے دن کی مکمل ویڈیو رپورٹ اور اسرائیل کے اندر کی بدترین حالت کے شواہد ضرور دیکھیں
07/10/2023
Telegram Video Link
https://t.me/albalaghpakistan
Twitter Link
https://twitter.com/albalaghpk
InstaGram Link
https://www.instagram.com/albalaghpakistan/
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
45m:3s
1093
قرآن کی ترقی کا گراف | امام سید علی...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے...
امام خمینیؒ کی قیادت میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکت سے انسانی زندگی کے بہت سے شعبوں میں تبدیلی آئی جس میں قرآنی علوم کا شعبہ بھی شامل ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد قرآنی علوم کے دیگر شعبوں میں جہاں بہت سے دانشور پیدا ہوئے وہیں علم قرائت اور علم تجوید کو بھی بہت فروغ ملا جس کے نتیجے میں ایران بھر میں بہت سے قاری ابھر کر سامنے آئے جس کی مثال ہمیں ماضی کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ایران میں اسلامی انقلاب سے پہلے ملک بھر میں قاریوں کی تعداد گنے چنے افراد تک محدود تھی لیکن انقلاب کے بعد یہ تعداد بڑھ کر ہزاروں بلکہ لاکھوں تک پہنچ چکی ہے اور آج عالمی سطح پر ایرانی برجستہ قاریوں کا نام سر فہرست دیکھنے کو ملتا ہے۔
اسلامی انقلاب سے پہلے اور اسلامی انقلاب کے بعد قاریان قرآن سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کس طرح مقایسہ پیش کیا ہے؟ چنانچہ اسی بات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ریڈیو #تلاوت #قرآن #قاری #انقلاب #قرائت #مرکز #مشہد #معاشرے #مسرت #رپورٹ #شکر #جوان
3m:2s
9547
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
quran,
ولی_امر_مسلمین,
radio,
tilawat,
quran,
qaari,
inqilab,
qrayt,
markaz,
msh_hd,
muashray,
musarrat,
report,
shukar,
jawan,
quran,
taraqqi,
graph,
imam
syed
Ali
Khamna,
قرآن
,
ترقی
,
گراف
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
میدانِ جنگ کا شہید بہشتیؒ کون تھا؟ |...
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال...
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال کمانڈر شہید ہوئے اور انہی شہداء کی فہرست میں شہید حسن باقری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی سر فہرست ہے، شہید باقری 16 مارچ 1956 کو تہران میں پیدا ہوئے اور فروری 1983 کو «والفجر» کے نام سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن سے قبل فکہ کے مقام پر ایک مارٹر گولے کا نشانہ بنے اور شہادت پا گئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران، شہید حسن باقری «فتح المبین» «بیت المقدس» اور «رمضان» جیسے فوجی آپریشنز میں سپاہ پاسداران اسلامی کے سینئر کمانڈرز میں سے ایک تھے اور انہوں نے خرمشہر کی آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
اس ویڈیو میں شہید حسن باقریؒ سے متعلق ولی امر مسلمین کا بیان کردہ ایک دلچسپ واقعہ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی زبانی نقل کیا گیا ہے جو بہت ہی دلچسپ ہے، چنانچہ اس واقعے میں دلچسپی کی کون سی بات ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امر_مسلمین #شہید_حسن_باقری #کمانڈر #رپورٹ #دلنشین #خرقہ #بنی_صدر #سربراہ #خباثت
2m:1s
1303
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jang,
meydan,
Shahid,
Shahid
beheshti,
Shahid
Soleimani,
Qasem
Soleimani,
Iran,
Iraq,
Enqelab
Islami,
Shahid
Hasan
Baqeri,
Shahadat,
Imam,
Imam
Khamenei,
[Special Report] Jahad -e- Musalsal Wa Azam-e-Nau Markazi Convention |...
Special Report | خصوصی رپورٹ
Jahad -e- Musalsal Wa Azam -e- Nau Markazi Convention
جہد مسلسل و عزم نو مرکزی...
Special Report | خصوصی رپورٹ
Jahad -e- Musalsal Wa Azam -e- Nau Markazi Convention
جہد مسلسل و عزم نو مرکزی کنونشن
Imamia Students Organization, Pakistan
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، پاکستان
Venue: Hawza Elmiya , Jamia Mustafa (saww), Lahore
حوزہ علمیہ جامعتہ المصطفی لاہور
Date: 5,6,7 November 2021
26m:9s
2660
یوکرین کے طیارہ حادثے کی دوسری رپورٹ...
یوکرین کے طیارہ حادثے کی دوسری رپورٹ جاری کردی گئی : جام جم - اخبارات کا جائزہ - 21...
یوکرین کے طیارہ حادثے کی دوسری رپورٹ جاری کردی گئی : جام جم - اخبارات کا جائزہ - 21 جنوری 2020 - Urdu
1m:2s
1475
Video Tags:
Yokreen,,kay,,Tiyarah,,Hadsay,,Ki,,Report
Jari,,Ker,,Di,,Gaie,,Sahar,,Urdu,,News
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق...
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد - 25 دسمبر -2019 - Urdu
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد - 25 دسمبر -2019 - Urdu
1m:19s
1690
Video Tags:
Pakistan,,Ki,,Mazhabi,,Azadi,,Say,,Mutaliq,,Amrici,,Report,,Mustarad
امریکہ؛ بے عدالت ریاست | Farsi Sub Urdu
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقت کہے جانے والے ممالک خصوصاً خود امریکہ اور بعض دوسرے یورپی ممالک کے عوام مخالف اقدامات اور اُن ممالک میں پھیلی ہوئی بے عدالتی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کتنے لوگ بھوک اور عدم تحفظ غذائی کا شکار ہیں؟ کیا امریکہ کی عوام کو آسانی کے ساتھ ضروریاتِ زندگی میسّر ہیں؟ کیا دُنیا کی بڑی طاقتور شیطانی طاقتوں کا فقط اپنی عوام کے ساتھ بے عدالتی اور بے انصافی کا برتاؤ ہوتا ہے یا دوسرے ممالک کے عوام بھی اُن کے اقدامات سے متأثر ہوتے ہیں؟
#ویڈیو #بے_عدالتی #سیاٹل #بے_گھر #ترپال #مسلط_نظام #امریکہ #بھوک #عوام #محکمہ_زراعت #عدم_تحفظ_غذائی
2m:12s
7618
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
biadlat,
riyasat,
Imam,
Khamenei,
awaam,
mehkamaehzara\'at,
report,
bhook,
خصوصی رپورٹ: سپاه کے کمنڈروں سے رہبر...
خصوصی رپورٹ: سپاه کے کمنڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - انداز جہاں - 03 اکتوبر...
خصوصی رپورٹ: سپاه کے کمنڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - انداز جہاں - 03 اکتوبر 2019 - urdu
2m:22s
1526
Video Tags:
Sipah,,kay,,khandron,,say,,rehber,,inqilab,,islami,,ka,,khitab,,sahar,,urdu,,news,,sahar,,urdu,,news
Video Tags:
Yemen,,Ki,,Tazah,,Tareen,,Surtehal,,Sahar,,Urdu,,News
خصوصی رپورٹ: افریقہ میں وہابیت اور...
خصوصی رپورٹ: افریقہ میں وہابیت اور تکفیری دہشت گردی - انداز جہاں - 30 اگست 2019 - Urdu
خصوصی رپورٹ: افریقہ میں وہابیت اور تکفیری دہشت گردی - انداز جہاں - 30 اگست 2019 - Urdu
1m:26s
1196
Video Tags:
Africa,,main,,Wahabiyat,,Aur,,Tekfiri,,Dehshat,,Gerdi,,
خصوصی رپورٹ: صیہونی جارحیت اور عرب...
خصوصی رپورٹ: صیہونی جارحیت اور عرب ملکوں کا کردار - انداز جہاں - 28 اگست 2019 - Urdu
خصوصی رپورٹ: صیہونی جارحیت اور عرب ملکوں کا کردار - انداز جہاں - 28 اگست 2019 - Urdu
1m:32s
1271
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Sehyouni,,Jarhiyat,,Aur,,Arab,,Mulkon,,Ka,,Kirdar,,Andaz-e-jehan,,Sahar,,Urdu,,News
خصوصی رپورٹ: صیہونی حکومت کو ایران کا...
خصوصی رپورٹ: صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ - انداز جہاں - 10 اگست 2019 - urdu
خصوصی رپورٹ: صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ - انداز جہاں - 10 اگست 2019 - urdu
1m:57s
1358
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Sehyouni,,Hakomat,,Ko,,Iran,,Ka,,Intibah,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Rehber,,Inqilab,,Ka,,Khitab,,Sahar,,Urdu,,News
[16Apr2019] خصوصی رپورٹ :رہبر انقلاب اسلامی...
[16Apr2019] خصوصی رپورٹ :رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب: قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے...
[16Apr2019] خصوصی رپورٹ :رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب: قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تاکید- Urdu
2m:2s
1620
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Rehber,,Inqilab,,Islami,,Ka,,Khitab,,Quran,,Ko,,Samjhny,,Aur,,Us,,Per,,Amal,,Kernay,,Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Seelab,,Ki,,Tabah,,Kariyan,,Aur,,us,,Ka,,Tadrak,,sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Dehshat,,Gerdi,,Kay,,Bary,,main,,Amirici,,Report,,per,,Radde,,amal,,sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Rohngia,,Musalmano,,Ka,,Qatal,,Aam,,Aqwam,,Muthidah,,Ki,,Naie
Report
Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Khasoi,,Rehber,,Inqilab,,Ka,,Khitab,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasoi,,Report,,Iran,,Pakistan,,Taluqat,,Ki,,Naie,,Jehat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasosi,Report,,Aalmi,,Youmul,,Qudus,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Imam,,Khumainl,,Reh,,Ki,,Report,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasosi,,Report,,Youme,,Nukba,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Rohngia,,Musalmani,,kay,,Qatal,,Aam,,Per,,Ek,,Report,,Sahar,,Urdu,,news
Video Tags:
Khaosi,,Report,,Isalmi,,Inqilab,,Sahar,,Urdu,,News