[Clip] Topic: ستائیس ۲۷ رجب - عید مبعث | Moulana...
[Clip]
ستائیس ۲۷ رجب - عید مبعث
کیا ۲۷ رجب معراج کی رات نہیں ہے؟
کیا پیغمبرِ اکرمؐ...
[Clip]
ستائیس ۲۷ رجب - عید مبعث
کیا ۲۷ رجب معراج کی رات نہیں ہے؟
کیا پیغمبرِ اکرمؐ پر قرآن ماہِ رمضان میں نازل نہیں ہوا تھا؟
Speaker: Moulana Muhammad Raza Dawoodani
7m:51s
4074
Video Tags:
Muhammad
Raza
Dawoodani,۲۷
رجب,عید
مبعث,بعثت
رسول,رسول
اکرم,Rasool
Allah,معراج,Mairaaj,Quran
e
Kareen,Iqra,Pehli
Ayaaat,پہلی
وحی,نزول
قرآن,تنزیل
قرآن,انزال
قرآن,Pehli
Wahi,نازل,پیغمبر
اکرم,27
Rajab,۲۷
رجب,ستائیس
رجب,شب
معراج,Shab
e
Mairaaj
فضیلت ماہ رجب | آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی |...
ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟...
ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟ یہ ماہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اسکی پہلی رات کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #مجتبی_تہرانی #آقائے_مجتبی_تہرانی #آیت_اللہ_مجتبی_تہرانی #دعا #رجب #مغفرت #نوجوان #اہلبیت #خدا
4m:17s
493
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
fazeelat,
Opportunity,
Holy
Month,
Rajab,
Ayatollah
Mujtaba
Tehrani,
Duas,
Ahlul
Bayt,
Heavenly
river,
Imam
Ali,
Holy
Prophet,
forgiveness,
فضیلت,
ماہ
رجب,
آیت
اللہ
مجتبیٰ
تہرانی,
رجب شهر الأئمة [Arabic]
خطبة الجمعة للشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان: رجب شهر الأئمة
2017
خطبة الجمعة للشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان: رجب شهر الأئمة
2017
29m:43s
969
مولودا رجب [Arabic]
البث المباشر لخطبة الجمعة لسماحة الشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان : مولودا رجب...
البث المباشر لخطبة الجمعة لسماحة الشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان : مولودا رجب 23-03-2018
33m:51s
1211
الله في دعاء رجب [Arabic]
خطبة الجمعة للشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان:الله في دعاء رجب 16-03-2018
خطبة الجمعة للشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان:الله في دعاء رجب 16-03-2018
30m:40s
1105
المولودان في رجب [Arabic]
البث المباشر لخطبة الجمعة لسماحة الشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان :المولودان...
البث المباشر لخطبة الجمعة لسماحة الشيخ الدكتور اكرم بركات تحت عنوان :المولودان في رجب 15-03-2019
24m:49s
2063
رجب، شعبان، رمضان | امام خمینی رضوان...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں سے استفادہ کرنے کے بارے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ماہِ رجب اور شعبان کن کن آئمہ اطہار کی ولادت ہوئیں؟قرآن کریم کس مبارک مہینے میں قلبِ رسول پر نازل ہوا؟امام خمینی شعبان المعظم میں کس دعا سے استفادہ کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #عظمت_والے_مہینے #رجب #شعبان #رمضان_المبارک #مناجات_شعبانیہ #مبعث #امام_علی #سید_الشہداء #ولادت
3m:12s
4176
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rajab,
shaban,
ramzan,
imam,
khumani,
azmat,
istyfada,
nasihat,
ayma,
wiladat,
quran,
karim,
qalb,
rasool,
nazil,
dua
[Talkshow] Aagahi | 27 Rajab | Baisat -e- Rasool Allah (saww) |...
Aagahi | آگہی | Special Program
27 Rajab | Baisat -e- Rasool Allah (saww) | Part 1
ستائیس ۲۷ رجب ، بعثت رسول...
Aagahi | آگہی | Special Program
27 Rajab | Baisat -e- Rasool Allah (saww) | Part 1
ستائیس ۲۷ رجب ، بعثت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
H.I Kazim Abbas Naqvi
H.I Muhammad Raza Dawoodani
33m:34s
2827
[Talkshow] Aagahi | 27 Rajab | Baisat Wa Mairaj -e- Rasool Allah...
Aagahi | آگہی | Special Program
27 Rajab | Baisat -e- Rasool Allah (saww) Or Mairaj -e- Rasool (saww) | Part 2...
Aagahi | آگہی | Special Program
27 Rajab | Baisat -e- Rasool Allah (saww) Or Mairaj -e- Rasool (saww) | Part 2
ستائیس ۲۷ رجب ، بعثت و معراج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
H.I Kazim Abbas Naqvi
H.I Muhammad Raza Dawoodani
28m:18s
2389
[SundayLecture] - Mah-E-Rajab Ki Maanvi Fazilat | H.I. Hamid Mashaddi -...
Record date:26 march 2017
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 یا من...
Record date:26 march 2017
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩 یا من ارجوہ۔۔۔۔۔ کس نے تعلیم کی؟
🚩 عبدا للہ ابن یحی کس کے صھابی تھے؟
🚩 ماہ رجب کی پہلی جمعہ کی رات کو کیا کہتے ہیں اور کیا فضیلت ہے؟
🚩 امام جعفر صادق نے رجب کے ایک روزہ کی کیا فضیلت بیان کی ہے؟
🚩 جناب موسی موت کے بارے میں کیا فر ماتے ہیں؟
🚩 رسول اکرم کی اج پوشی کی تاریخ کیا ہے؟
For more details visit:
Website: http://www.almehdies.com
46m:37s
5655
ماہِ رجب اور رحمتوں کی برسات | آقائے...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم فرمایا ہے اور ایسے مہینے اور ایّام انہیں نصیب فرمائے ہیں جن سے درست استفادہ کرتے ہوئے سینکڑوں بلکہ ہزاروں سالوں کے برابر رحمتوں اور برکتوں کو ایک انسان سمیٹ سکتا ہے۔ انہی مہینوں میں سے ایک مہینہ ماہِ رجب کا ہے کہ جس کی فضیلت اور اِس مہینے میں برسنے والی رحمتوں پر تمام مسلمان اعتقاد رکھتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ اِن با برکت اور با فضیلت مہینوں کو ایسے ہی جانے نہ دیں بلکہ اِن مہینوں میں پستی اور تاریکیوں کی گھاٹیوں سے نکل کر بلندی اور نور کی طرف سفر کریں جو درحقیقت انسان کی تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اِن نورانی مہینوں میں انسان دوسرے عام مہینوں کی نسبت کئی گنا زیادہ تیزی و سرعت کے ساتھ روحانی اور نورانی منازل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
ماہِ رجب کی فضیلت اور برکتوں کے بارے میں آقائے حاج مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیان سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رجب #پاکیزگی #اولیائے_خدا #توسل #تنہائی #وابستگی #روایات #امام_علی_علیہ_السلام #عظیم_مہینہ #رحمت_خدا #اصب
5m:16s
2114
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rajab,
rehmat,
mahina,
mujtaba
tehrani,
khuda,
ummat
mohammadia,
barkat,
insan,
fazeelat,
musalman,
eteqaad,
pasti,
tariki,
bulandi,
safar,
takhleeq,
khilqat,
maqsad,
noorani,
roohani,
pakizgi,
رجب اور شعبان کی دعاؤں کی اہمیت | امام...
اسلامی مہینوں میں رجب اور شعبان کے مہینوں کو بہت ہی اہمیت حاصل ہے اور معنویت کے...
اسلامی مہینوں میں رجب اور شعبان کے مہینوں کو بہت ہی اہمیت حاصل ہے اور معنویت کے سفر کا آغاز انہی مہینوں سے ہوتا ہے اور یہ دونوں مہینے معنوی عروج کے لیے دو پروں کی مانند ہیں جن کے ذریعے انسان ضیافتِ الٰہیہ میں داخل ہونے کے لیے پرواز کے قابل بن جاتا ہے اسی لیے ان دونوں مہینوں میں ائمہ علیہم السلام کی جانب سے بہت سی دعائیں وارد ہوئی ہیں اور ان دعاؤں کی تلاوت کے ذریعے انسان کا دل آہستہ آہستہ ضیافتِ الٰہیہ کے لیے آمادہ ہو جاتا ہے اور یہ دعائیں مقدمہ ساز ہیں ماہِ مبارکِ رمضان میں بچھائے جانے والے الٰہی دسترخوان کی برکتوں اور نعمتوں کو سمیٹنے کے لیے۔
ان دونوں مہینوں کی دعاؤں سے بھرپور طریقے سے استفادہ کرنے کی صورت میں کس قسم کی برکتوں سے انسان مستفیض ہو سکتا ہے؟ اس الٰہی دسترخوان کی خصوصیات کونسی ہیں؟ اور اس عظیم الٰہی دسترخوان سے استفادہ کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ آئیں ان تمام سوالات کے جوابات کو بانیِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #رجب #شعبان #دعائیں #ائمہ_علیہم_السلام #ضیافت #مہمانی #دسترخوان #قرآن #پاکیزگی #شب_قدر
2m:37s
7227
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Rajab,
Shaaban,
Dua,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Insan,
Zeyafat,
Allah,
Mehmani,
Quran,
Pakizegi,
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان کی اہمیت | Urdu
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان کی اہمیت
حجۃ الاسلام شاہد رضا کاشفی
16اپریل،2016...
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان کی اہمیت
حجۃ الاسلام شاہد رضا کاشفی
16اپریل،2016
دورانیہ: 04:57
4m:57s
3798
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Inqilab,
Shahid,
Raza,
Kashifi,
Holy,
Month,
Ramadan,
Rajab,
Shahban,
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان میں خود سازی |...
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان میں خود سازی
حجۃ الاسلام شاہد رضا کاشفی
16اپریل،2016...
ماہِ رجب، شعبان اور رمضان میں خود سازی
حجۃ الاسلام شاہد رضا کاشفی
16اپریل،2016
دورانیہ: 04:06
4m:6s
3564
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Inqilab,
Rajab,
Shaban,
Ramzan,
Holy,
Month,
Islamic,
Shahid,
Raza,
Kashifi,
Scholar,
ماہِ رجب و شعبان، دالانِ ماہِ رمضان | Urdu
ماہِ رجب و شعبان، دالانِ ماہِ رمضان
مولانا حیدر علی جعفری
28 مئی،2016
دورانیہ: 07:26
ماہِ رجب و شعبان، دالانِ ماہِ رمضان
مولانا حیدر علی جعفری
28 مئی،2016
دورانیہ: 07:26
7m:26s
4660
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Inqilab,
Rajab,
Shaban,
Ramzan,
Holy,
Month,
Islamic,
Haidar,
Ali,
Jafari,
Scholar,
Video Tags:
Nabil,,Rajab,,Ki,,Fori,,Rehayie,,Ka,,Mutalba,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Imam,,Muhammad,,Baqi,,A.S,,Ki,,Shaksiyat,,Aur,,Mah,,Rajab,,Ki,,Aamad,,
[Lecture] Nojawano Ke Zindagi Or Mah-e-Rajab | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
Topic: Nojawano Ke Zindagi Or Mah -e- Rajab
موضوع: نوجوانوں کی زندگی اور ماہ رجب
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza...
Topic: Nojawano Ke Zindagi Or Mah -e- Rajab
موضوع: نوجوانوں کی زندگی اور ماہ رجب
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: University Of Karachi
بمقام: جامعہ کراچی
Date: 24 February 2019
46m:11s
2537
[Talkshow] Aagahi | 13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 1
رجب ۱۳ ، روز...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 1
رجب ۱۳ ، روز ولادت باسعات امیرالمومنین امام علی علیہ السلام , حصہ اول
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Dr. Aqeel Mosa
Moulana Syed Roohullah Rizvi
Professor Ameer Hasan
40m:17s
2895
Episode 8 | Aalim Say Guftugo | Topic: Fazilat -e- Mah-e- Rajab | H.I...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi #Rajab
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Topic: Fazilat...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi #Rajab
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Topic: Fazilat -e- Mah-e- Rajab | فضیلت ماہ رجب
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
48m:41s
1407
Episode 9 | Aalim Say Guftugo | Topic: Anwar -e- Rajab Aur...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi #Rajab
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Anwar -e- Rajab...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi #Rajab
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Anwar -e- Rajab Aur Inqalab -e- Islami | انوار رجب اور انقلاب اسلامی
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
54m:7s
2736
سب استغفار کے محتاج ہیں | امام سید علی...
ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا...
ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا رسول اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کو بھی استغفار کی ضرورت ہے؟ استغفار گناہوں کےعلاوہ کس بات پر ہوتا ہے؟ رسول اللہؐ کا ذکر کرتے ہوئے اللہ نے سورہ فتح میں۔ ليغفر لك ما تقدّم من ذنبك کہا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رجب_المرجب #استغفار #حق_بندگی #توبہ_استغفار
2m:40s
3518
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
astaghfar,
mohtaaj,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Rajab,
behtareen
amal,
rasool
akram,
masomin,
gunah,
Allah,
surah
fatah,
tauba,
استغفار,
محتاج,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
ماہ
رجب,
بہترین
عمل,
رسول
اکرم,
معصومین,
گناہ,
اللہ,
سورہ
فتح,
بندگی,
توبہ,
نماهنگ | آغاز ماه دعا - Farsi
«شستوشویى کن و آنگه به خرابات خرام...»
ماه رجب، ماه دعا، ماه توسل، ماه تضرع، ماه...
«شستوشویى کن و آنگه به خرابات خرام...»
ماه رجب، ماه دعا، ماه توسل، ماه تضرع، ماه آماده شدن دلها براى ورود به ساحت رمضان از راه رسید.
حضرت آیت الله خامنهای: « باید همه به یکدیگر تبریک عرض کنیم [این] توفیق الهی را که توانستیم بار دیگر وارد ماه رجب بشویم. ماه رجب یک فرصت تقرّب به ارزشهای الهی و تقرّب به ذات مقدّس پروردگار و فرصت خودسازی است. این ایّامی که در روایات ما بهعنوان ایّام برجسته معرّفی شدهاند، اینها همه فرصتند؛ هر فرصتی هم نعمت است و هر نعمتی هم نیازمند شکر و سپاس است. شکر و سپاس نعمت هم این است که انسان نعمت را بشناسد، بر طبق اقتضای این نعمت رفتار کند، از آن بهره ببرد، نعمت را از خدا بداند و آن را در راه خدا به کار ببرد؛ ماه رجب از این نعمتها است.» ۱۳۹۴/۰۲/۰۶
پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR بهمناسبت فرارسیدن ماه رجب، نماهنگ «آغاز ماه دعا» را منتشر میکند.
2m:42s
9403
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟
یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی بھی دعوت سے پہلے تیاری کرنی چاہیے، نہانا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، پرفیوم لگانا وغیرہ وغیرہ
اور یہ ایک اچھی عادت ہے۔ اسی تناظر سے دیکھا جائے تو کیا ماہ رمضان کی دعوت، جو کہ ہمارے خالق کی ہم کو دعوت ہے، کیا اُس میں تیاری نہیں ہونی چاہیے؟ پاک و طاہر ہونا نہیں چاہیے؟ رجب اور شعبان وہ مہینے ہیں، جس میں ہمیں موقع دیا گیا ہےکہ ہم اِس عظیم الشان ضیافت کے لیے تیار ہوسکیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
2m:44s
12060
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mahe,
ramazan,
paishkhema,
sayyid,
ali,
khamenei,
khuda,
ziafat,
dawat,
maheena,
aadat,
tanazur,
khaliq,
pak,
tahir,
rajab,
shaban,
moqa,
azeemoshan,
امّت کے باپ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ...
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا ہے\"۔(امالی(طوسی)ص54)
ایک الہی امام و رہنما اپنی امت کے لیے باپ کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے فرزندوں کی سعادت اور کامیابی کے لیے اُنہیں خطرات اور آفات سے بچانے کے لیے خود مشکلات اور سختیوں سے دوچار ہو جاتا ہے لیکن اپنے فرزندوں کو ہر گزند اور مشکل سے محفوظ بنانے کے لیے تگ و دو کرتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد 13 رجب کے دن کو جو امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دِن ہے’’ باپ کا دن‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امت_کے_باپ #عید_مبارک #رجب #باپ_کا_دن #امام_خمینی #محبت #شفقت #عزت
1m:48s
12397
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat,
baap,
sayyid
ali
khamenei,
ilahi,
imam,
rehnuma,
kamyabi,
aafaat,
khatraat,
mushkil,
mehfooz,
islami
inqelab,
13
rajab,
imam
ali,
wiladat,
baap
ka
din,
eid
mubarak,
ولادت ِامام علیؑ وامام تقیؑ پر مبارک...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ (حفظہ اللہ) کی امام علیؑ اور امام تقیؑ کی ولادت...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ (حفظہ اللہ) کی امام علیؑ اور امام تقیؑ کی ولادت پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید
دورانیہ: 02:02
2m:2s
12445
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Inqilab,
Leader
of
Islam,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Islamic,
Revolution,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Wilayat-e-Faqih,
Holy,
Month,
Rajab,
Imam,
Ali,
Naqi,
AS,