انقلاب کا معجزہ | ولی امرِ مسلمین جہان |...
انقلاب کا معجزہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اگر کسی کو...
انقلاب کا معجزہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حسن_باقری #افشردی #معجزہ #انقلاب #جنگ #دفاع_مقدس
3m:9s
9741
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaab,
mojezah,
imam,
khamenei,
strategist,
hasan
,
baqeri,
shaheed,
jawaan,
diafah,
moqaddas,
askari,
[02] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 2/10
43m:58s
5210
[01] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 1/10
43m:44s
4835
Clip - Imamat o Wilayat Baise Wahdat e Muslimeen Hai - H.I. Zaki Baqari...
Clip - Imamat o Wilayat Baise Wahdat e Muslimeen Hai - H.I. Zaki Baqari - Urdu
..
کلپ.رسالت و ولایت باعث وحدت مسلمین...
Clip - Imamat o Wilayat Baise Wahdat e Muslimeen Hai - H.I. Zaki Baqari - Urdu
..
کلپ.رسالت و ولایت باعث وحدت مسلمین ہے
حجۃ الا سلام سید زکی باقری
محرم الحرام2016
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
2m:26s
4590
[04] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 4/10
46m:22s
4467
[06] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 6/10
46m:58s
4318
[03] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 3/10
45m:17s
4298
[05] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 5/10
44m:55s
4057
[07] Last days of winter - آخرین روزهای زمستان،...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید...
مستند نمایشی آخرین روزهای زمستان، که با سبکی نو در مستند دفاع مقدس به زندگی شهید حسن باقری می پردازد.
A documentary on Shaheed Hasan Baqeri
Part 7/10
47m:17s
4042
سچا وعدہ | Farsi Sub Urdu
حزب اللہ آج دُنیا کی طاقتور ترین فوج کے مقابل کیوں کامیاب ہے؟ سید حس نصراللہ نے...
حزب اللہ آج دُنیا کی طاقتور ترین فوج کے مقابل کیوں کامیاب ہے؟ سید حس نصراللہ نے لبنانی اسیروں کو چھڑانے کے لیے قوم سے کیا وعدہ کیا تھا؟ شہید عماد مغنیہ اور شہید محمد باقری کی نطارت میں مقبوضہ فلسطین کے اندر کئے جانے والے حملے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا تھا؟ اِس حزب اللہ کے مخصوص آپریشن کی کیوں مخالفت کی جارہی تھی؟ مقام معظم رہبری نے قاسم سلیمانی کو خصوصی طور پر بُلا کر کیا فرمایا؟ مجاہدِ اسلام قاسم سلیمانی حزب اللہ کے اِس تاریخی آپریش نے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#سچا_وعدہ #لبنان #اسیر #صیہونست #شہید_عماد_مغنیہ #شہید_باقری #مخصوص_آپریشن #حزب_اللہ #عمومی_افکار
2m:49s
3501
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sacha,
wada,
hizbullah,
dunya,
taqatwar,
foj,
muqabil,
sayyid,
hasan,
nasrallah,
labnani,
aseeron,
qoum,
shaheed,
ammad,
mughniya,
muhammad,
baqri,
nazarat,
maqbuza,
falasteen,
hamla,
nishana,
makhsus,
operation,
mukhalifat,
maqamemoazzam,
rehbary,
qasem,
sulemani,
mujahid,
islam,
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟ | Urdu
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟
حجۃاالاسلام سید زکی باقری
06اکتوبر2016
دورانیہ: 08:03
زیارت کربلا سے کیا حاصل کریں؟
حجۃاالاسلام سید زکی باقری
06اکتوبر2016
دورانیہ: 08:03
8m:2s
2708
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Islam,
Ziyarat,
Karbala,
Sayyid,
Zaki,
Baqari,
Urdu,
Scholar,
Dars,
Online ZOOM Dars | Public Live Questions | Allama Aqeel ul Gharavi |...
عالم سے لائیو سوال کرنے کے لئے زوم درس جوائن کیجیے
ڈاکٹر مرتضی جوادی آملی | شیخ...
عالم سے لائیو سوال کرنے کے لئے زوم درس جوائن کیجیے
ڈاکٹر مرتضی جوادی آملی | شیخ ڈاکٹر محمد علی شمالی|حجت الاسلام ڈوکٹر رفیع | زکی باقری | جان علی شاہ | امین شہیدی | علی رضا رضوی | علی مرتضی زیدی | نصرت بخاری | ڈاکٹر زاہد علی زاہدی | ڈاکٹر عباس علی شمیلی | ڈاکٹر حیدر رضا|مولانا عارف حسین کاظمی|مولانا محمد حیدر نقوی| شیخ ایبراهیم سوده-جاپان| آغا حجت الله داوودی |علامہ رضی جعفر نقوی وغیرہ
Live Online ZOOM Dars | Public Live Questions With Alim
Dr Murtaza Javadi Amoli |Hujjatul Islam Doktor Rafi\'e| Zaki Baqri |Jan Ali Shah|Amin Shaheedi|Ali Raza Rizvi|Ali Murtaza Zaidi|Nusrat Bukhari|Zahid Ali Zahidi| Dr Abas Ali Shameli| Dr Haider Riza|Maulana Arif Hussain Kazmi|Maulana Muhammad Haider Naqvi| Sheikh Ibrahim Sawada-Japan|Agha Hujjatullah Davoodi|Shiekh Dr Mohammad Ali Shomali|Allam Razi Jafar Naqvi etc.
at this Moment
ZOOM link
https://us02web.zoom.us/j/3949619859
password: 5
WhatsApp Group
https://rebrand.ly/revival-whatsapp
WhatsApp Grp Ladies
Contact +61 481 012 014 for Ladies WhatsApp Group
*Questions* can also be asked offline on this WhatsApp number. But priority will be given to ZOOM interactive questions
Youtube Channel
www.youtube.com/c/revivalchanel?sub_confirmation=1
Facebook Page
www.facebook.com/revivalchanel
Telegram Channel
https://t.me/revivaldars
67m:18s
2292
Online ZOOM Dars | Public Live Questions With Maulana Abid Hussain on...
عالم سے لائیو سوال
ڈاکٹر مرتضی جوادی آملی | شیخ ڈاکٹر محمد علی شمالی|حجت الاسلام...
عالم سے لائیو سوال
ڈاکٹر مرتضی جوادی آملی | شیخ ڈاکٹر محمد علی شمالی|حجت الاسلام ڈوکٹر رفیع | زکی باقری | جان علی شاہ | امین شہیدی | علی رضا رضوی | علی مرتضی زیدی | نصرت بخاری | ڈاکٹر زاہد علی زاہدی | ڈاکٹر عباس علی شمیلی | ڈاکٹر حیدر رضا|مولانا عارف حسین کاظمی|مولانا محمد حیدر نقوی| شیخ ایبراهیم سوده-جاپان| آغا حجت الله داوودی |علامہ رضی جعفر نقوی وغیرہ
Live Online ZOOM Dars | Public Live Questions With Alim
Dr Murtaza Javadi Amoli |Hujjatul Islam Doktor Rafi\'e| Zaki Baqri |Jan Ali Shah|Amin Shaheedi|Ali Raza Rizvi|Ali Murtaza Zaidi|Nusrat Bukhari|Zahid Ali Zahidi| Dr Abas Ali Shameli| Dr Haider Riza|Maulana Arif Hussain Kazmi|Maulana Muhammad Haider Naqvi| Sheikh Ibrahim Sawada-Japan|Agha Hujjatullah Davoodi|Shiekh Dr Mohammad Ali Shomali|Allam Razi Jafar Naqvi etc.
at this Moment
ZOOM link
https://us02web.zoom.us/j/3949619859
password: 5
WhatsApp Group
https://rebrand.ly/revival-whatsapp
WhatsApp Grp Ladies
Contact +61 481 012 014 for Ladies WhatsApp Group
*Questions* can also be asked offline on this WhatsApp number. But priority will be given to ZOOM interactive questions
Youtube Channel
www.youtube.com/c/revivalchanel?sub_confirmation=1
Facebook Page
www.facebook.com/revivalchanel
Telegram Channel
https://t.me/revivaldars
95m:35s
2133
Online ZOOM Dars | Public Live Questions With Alim | H.I. Dr. Morteza...
عالم سے لائو سوال کرنے کے لئے زوم درس جوائن کیجیے
آیت اللہ جوادی آملی | ڈاکٹر...
عالم سے لائو سوال کرنے کے لئے زوم درس جوائن کیجیے
آیت اللہ جوادی آملی | ڈاکٹر مرتضی جوادی آملی | حجت الاسلام ڈوکیٹر رفیع | ذکی باقری | جان علی شاہ | امین شہیدی | علی رضا رضوی | علی مرتضی زیدی | نصرت بخاری | ڈاکٹر زاہد علی زاہدی | ڈاکٹر عباس علی شمیلی | ڈاکٹر حیدر رضا وغیرہ
Live Online ZOOM Dars | Public Live Questions With Alim
Ayatullah Javadi Amoli|Dr Murtaza Javadi Amoli |Hujjatul Islam Doktor Rafi\'e| Zaki Baqri |Jan Ali Shah|Amin Shaheedi|Ali Raza Rizvi|Ali Murtaza Zaidi|Nusrat Bukhari|Zahid Ali Zahidi| Dr Abas Ali Shameli| Dr Haider Riza etc.
at this Moment
*ZOOM link* ️
https://us02web.zoom.us/j/3949619859
password: 5
*WhatsApp Group* ️
https://chat.whatsapp.com/HRxtIp5FcNoLuBC0RtIH0R
*WhatsApp Grp Ladies* ️
Contact +61 481 012 014 for Ladies WhatsApp Group
_*Questions* can also be asked offline on this WhatsApp number. But priority will be given to ZOOM interactive questions_
*Youtube Channel* ️
www.youtube.com/c/revivalchanel?sub_confirmation=1
*Facebook Page* ️
www.facebook.com/revivalchanel
*Telegram Channel ️*
https://t.me/revivaldars
75m:53s
2095
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
2020
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
حسینی جئیں! | نوحہ: حاج امیر عباسی | Farsi Sub...
قالَ رَسُولُ اللّهِ(صلّى اللّه علیه و آله): \"اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ...
قالَ رَسُولُ اللّهِ(صلّى اللّه علیه و آله): \"اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً\".
مکتب عاشورہ ایک ایسا مکتب ہے جو ہر زمانے میں اپنے شاگردوں اور پیروکاروں کے لیے مشعل راہ ہے. اس مکتب کے شاگردوں نے اس قافلے کو، اس مکتب کے راستے کو ہمیشہ زندہ رکھا اور اس مکتب کا سب سے بنیادی اور اساسی درس یہی ہے کہ شیطانی اور متکبر طاقتوں کے مقابلے میں سینہ سپر رہنا ہے. جس طرح امام عالی مقام حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے اصحاب نے آپ علیہ السلام کی ھل من ناصر ینصرنا کی صدا پر لبیک کہتے ہوئے اور اپنے خون میں ڈوب کر اس زمانے کی شیطانی طاقت کو تا ابد شکست دی، آج بھی اسی مکتب کے عاشقان اور شاگرد دنیا کی پلید طاقتوں کے مقابل برسر پیکار ہیں.
حسینی جئین اور حسینی مریں اس موضوع پر خوبصورت کلام سماعت کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#بزم #مقام_مجمع #خاکپائے #حسن #حسین #صدا #طفل_دلبر #حر #مالک #جون #عابس #قافلہ #چمران #باقری
3m:50s
1889
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
noha,
haj
amir
abbasi,
maktab,
Aashura,
shaytan,
taqat,
imam
ali,
ashab,
bazm,
sada,
شہید حسن باقریؒ | شھید قاسم سلیمانیؒ |...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں
الہی رہبران قوم کو پستیوں کی گھاٹیوں سے نکال کر عزت اور سر بلندی کی راہ دکھاتے ہیں۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اُنہی الہی رہبروں میں سے تھے کہ جنہوں نے جوانوں کو ذلت و رسوائی کے دلدل اور گلی کوچوں کی تاریکیوں سے نکال کر عَالَمی شیطانوں کے مقابل لا کھڑا کردیا اور انہی پاکیزہ جوانوں نے آج شیطانی طاقتوں کے عزائم کو خاک میں ملایا ہوا ہے۔
شھہید حسن باقری کی زندگی کا ایک واقعہ شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی سماعت فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_حسن_باقری #شہید_قاسم_سلیمانی #جوان #خرم_شہر #فتح #بہشتی_جنگ #بنی_صدر #رہبر_معظم
3m:9s
1816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
hasan
baqeri,
shaheed,
qasim
soleimani,
bazu,
marde
momin,
taqdeer,
ilahi
rehbaran,
qaum,
pasti,
izzat,
sar
bulandi,
imam
khomeini,
jawan,
tareeki,
zillat,
ruswai,
daldal,
aalami
shaytan,
pakeeza,
azaem,
khaak,
shaheed
rahe
wilayat,
[25Feb2018] سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی...
[25Feb2018] سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری - Urdu
[25Feb2018] سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری - Urdu
1m:35s
1662
Video Tags:
Samraji,,Taqtain,,Aqwam,,Per,,Apni,,Marzi,,Musllat,,Kerna,,Chati,,hay,,Sahar,,urdu,,News
Video Tags:
Iran,,Bari,,Taqton,,Ki,,Ghunda,,Gerdi,,Ko,,Berdasht,,Nahi,,Kerta,,,General,,Baqri,,Sahar,,URdu,,News
میدانِ جنگ کا شہید بہشتیؒ کون تھا؟ |...
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال...
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال کمانڈر شہید ہوئے اور انہی شہداء کی فہرست میں شہید حسن باقری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی سر فہرست ہے، شہید باقری 16 مارچ 1956 کو تہران میں پیدا ہوئے اور فروری 1983 کو «والفجر» کے نام سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن سے قبل فکہ کے مقام پر ایک مارٹر گولے کا نشانہ بنے اور شہادت پا گئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران، شہید حسن باقری «فتح المبین» «بیت المقدس» اور «رمضان» جیسے فوجی آپریشنز میں سپاہ پاسداران اسلامی کے سینئر کمانڈرز میں سے ایک تھے اور انہوں نے خرمشہر کی آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
اس ویڈیو میں شہید حسن باقریؒ سے متعلق ولی امر مسلمین کا بیان کردہ ایک دلچسپ واقعہ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی زبانی نقل کیا گیا ہے جو بہت ہی دلچسپ ہے، چنانچہ اس واقعے میں دلچسپی کی کون سی بات ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امر_مسلمین #شہید_حسن_باقری #کمانڈر #رپورٹ #دلنشین #خرقہ #بنی_صدر #سربراہ #خباثت
2m:1s
1337
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jang,
meydan,
Shahid,
Shahid
beheshti,
Shahid
Soleimani,
Qasem
Soleimani,
Iran,
Iraq,
Enqelab
Islami,
Shahid
Hasan
Baqeri,
Shahadat,
Imam,
Imam
Khamenei,