[Talkshow] Aagahi | جشن مولود کعبہ | خیبر سے خیبر...
Aagahi - آگہی
Special Program
Topic: Jashan e Molood e Kaaba ( Khybar se Khybar Tak )
(موضوع: جشن مولود کعبہ |...
Aagahi - آگہی
Special Program
Topic: Jashan e Molood e Kaaba ( Khybar se Khybar Tak )
(موضوع: جشن مولود کعبہ | خیبر سے خیبر تک
Host: Br. Qambar Rizvi
Guest: Islamic Scholar H.I Molana Ali Naqi Hashmi
Date: 24 January 2024
49m:58s
362
مقاومت کا مفہوم | امام سید علی خامنہ ای |...
کسی بھی انسان کی زندگی میں مشکلات کے مقابلے میں مقاومت سے کام لینا کامیابی کی...
کسی بھی انسان کی زندگی میں مشکلات کے مقابلے میں مقاومت سے کام لینا کامیابی کی ضمانت ہے لہذا زندگی کے کسی بھی شعبے میں کامیابی کے حصول کے لیےاستقامت، ایک اہم عامل کی حیثیت رکھتا ہے جسے کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ جب ہم انسانی تاریخ میں کسی بھی میدان میں کامیاب ہونے والے انسانوں کی تاریخ کا جائزہ لیتے ہیں تو ان کی کامیابی کے پیچھے مقاومت ہی دکھائی دیتی ہے اور تاریخ میں اس کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں اور دور حاضر میں اس کی واضح مثال حضرت امام خمینیؒ کی ذات ہے جس نے استقامت سے کام لیتے ہوئے ایران کے اندر ایسا انقلاب برپا کیا جس نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ امام خمینیؒ نے انقلاب کو کامیابی کے ساتھ ساحل نجات تک پہنچانے کے لئے مشکلات کے سامنے مقاومت کا مظاہرہ کیا اور اسکے سائے میں انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #مقاومت #مشکلات #دشمنی #ظالم #مظلوم #پیغام #نوعیت #مغربیں_ممالک #فرانس #افریقہ
8m:28s
4888
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muqavimat,
Mafhom,
Imam
Khamenei,
Tarikh,
Imam
Khomeini,
Iran,
Inquilab,
Zalim,
France,
Africa,
Mazlom,
مقاومت,
مفہوم,
امام
خامنہ
ای,
جہاد کے میدان کی شناخت | امام سید علی...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے...
جہاد کا شمار فروع دین میں ہوتا ہے اور عام طور پر اسے میدان جنگ سے مخصوص کیا جاتا ہے جبکہ جہاد کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ جیسے جہالت کے خلاف جہاد، دشمن کے وسوسوں کے خلاف جہاد، علمی میدان میں جہاد، معاشی میدان میں جہاد، اور اسی طرح سیاسی اور عسکری میدانوں میں جہاد؛ بنابراین جہاد کے مختلف میدان ہوسکتے ہیں اور زمان اور مکان کے لحاظ سے جہاد کے میدانوں میں تبدیلی آسکتی ہے اسی لئے جہاد کے باب میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ جہاد کے میدان کی پہچان اور شناخت ہے۔ اگر انسان کو جہاد کے میدان کے بارے میں آگہی ہو تو وہ جہاد کے معرکے کو آسانی کے ساتھ سر کرسکتا ہے لیکن اگر انسان جہاد کے میدان کے حوالے سے آگاہ نہ ہو تو ایسی صورت میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ میدان جہاد کو نہ پہچاننے کی صورت میں انسان کو ممکنہ طور پر کیسا نقصان ہوسکتا ہے؟ کیا ہر کوشش کو جہاد کا نام دیا جا سکتا ہے؟ سب سے اہم جہاد کونسا ہے اور کیوں؟ چنانچہ اس سلسلے میں آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد #میدان #کوشش #دشمن #مقابلہ #آگاہی #سماج #خدمت #اسلامی_نظام #تبیین #شناخت
4m:20s
5662
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jehaad,
maidan,
koshish,
dushman,
muqaabla,
aagahi,
samaaj,
khidmat,
Tabyin,
shanakht,
jehaad,
maidan,
shanakht,
syed
Ali
Khamna
جہاد,
میدان,
شناخت,
سید
علی
خامنہ
ای
تفرقہ پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں! |...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے...
اسلام دشمن عناصر کی ہمیشہ سیاست یہ رہی ہے کہ وہ اختلاف اور تفرقہ بازی کو ہوا دیتے ہوئے امت مسلمہ کو کئی ٹکروں اور مختلف گروہوں میں تقسیم کرنے کے ساتھ انہیں کمزور رکھا جائے اور ایک پلیٹ فرم پر جمع ہوکر کبھی بھی انکی طاقت کو یکجا ہونے نہ دیا جائے تاکہ اس طریقے سے وہ اپنے ناپاک مقاصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب ہوسکیں۔ اور موجودہ دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھنے والی آواز بھی اسی تفرقہ انگیزی اوردین اسلام کے ساتھ دشمنی کا ایک شاخسانہ ہے جو ایران میں اسلامی احکام کے نفاذ کے مخالف ہے۔ اب ایسے میں تفرقہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف لوگوں کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ اس سلسلے میں آگہی کیلئے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دشمنان_اسلام #تفرقہ #اسلامی_جمہوریہ #احکامات #مخالفت #دنیا #آواز #سازش #طاقتور #رکاوٹ
3m:46s
7559
Video Tags:
تفرقہ,
ہوشیار,
پھیلانے
والے,
امام
خمینی,
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tafraqa,
Hoshyar,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Dushman,
Eanasur,
Siyasat,
Ekhtelaf,
taqat,
Maqsad,
Islami
Jumhuri,
Iran,
Iran
Islami,
Enqelab,
Ahkamat,
Donya,
Avaz,
Sazesh,
[Talkshow] Aagahi | 13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 2
رجب ۱۳ ، روز...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 2
رجب ۱۳ ، روز ولادت باسعات امیرالمومنین امام علی علیہ السلام , حصہ دوئم
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Agha Ali Muhammad
36m:37s
1417
[Talkshow] Aagahi | 13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 1
رجب ۱۳ ، روز...
Aagahi | آگہی | Special Program
13 Rajab Wiladat Ameer ul Momineen Imam Ali Ibne Abi Talib (as) | Part 1
رجب ۱۳ ، روز ولادت باسعات امیرالمومنین امام علی علیہ السلام , حصہ اول
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Agha Ali Muhammad
35m:13s
1467
[Talkshow] Aagahi | Balochistan & Sindh Flood | سندھ...
ٹاک شو آگہی
سندھ اور بلوچستان میں آنے والے سیلاب سے تباہ کاریوں، امدادی سرگرمیوں...
ٹاک شو آگہی
سندھ اور بلوچستان میں آنے والے سیلاب سے تباہ کاریوں، امدادی سرگرمیوں اور متاثرین کی ضروریات پر مبنی پروگرام
میزبان: قنبر رضوی
مہمان: حجۃ الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی
33m:27s
1867
[Talkshow] Aagahi | IRAQ CRITICAL SITUATION | عراق کے کشیدہ...
ٹاک شو آگہی
آیت اللہ کاظم حائری کی جانب سے اپنے مقلدین کو آیت اللہ سید علی خامنہ...
ٹاک شو آگہی
آیت اللہ کاظم حائری کی جانب سے اپنے مقلدین کو آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تقلید کے حکم کے بعد جناب مقتدیٰ صدر نے سیاست سے استعفیٰ دے دیا اور بغداد میں فسادات پھوٹ پڑے۔ ان حالات کا تجزیہ ملاحظہ ہو
میزبان: قنبر رضوی
مہمان: حجۃ الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی
21m:55s
1907
[Talkshow] Aagahi | Panel Discussion on Single National Curriculum...
Panel Discussion on Single National Curriculum (SNC) یکساں نصاب تعلیم with
Dr. Syed Nisar Hussain Hamdani
Post Doctorate...
Panel Discussion on Single National Curriculum (SNC) یکساں نصاب تعلیم with
Dr. Syed Nisar Hussain Hamdani
Post Doctorate in Economics (Harvard University)
35 years experience on Curriculum Development
Chairman HEC Economics Curriculum Committee
Muhammad Saqlain
Educationist and Professional Educational Trainer
Vast experience of Textbooks and curriculum
Syed Ibn e Hassan Bukhari
PhD scholar on Law
Curriculum reviewer
Host:
Syed Qunber Rizvi
50m:21s
4867
[Talkshow] Aagahi | Topic: Allama Iqbal Ka Tassawur-e-Insaan Aur...
Topic: Allama Iqbal Ka Tassawur -e- Insaan Aur Pakistan
موضوع: اقبال کا تصور انسان اور پاکستان
Host:
Syed...
Topic: Allama Iqbal Ka Tassawur -e- Insaan Aur Pakistan
موضوع: اقبال کا تصور انسان اور پاکستان
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Dr. Raza Abbas Hamdani
42m:1s
2712
[Talkshow] Aagahi | History of Iraq | تاریخ عراق | Part 5 |...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 5
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 5
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi
35m:5s
2696
[Talkshow] Aagahi | History of Iraq | تاریخ عراق | Part 4 |...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 4
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 4
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi
37m:5s
3115
[Talkshow] Aagahi | History of Iraq | تاریخ عراق | Part 3 |...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 3
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 3
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi
22m:21s
2744
[Talkshow] Aagahi | History of Iraq | تاریخ عراق | Part 2 |...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 2
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 2
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi
21m:37s
2663
[Talkshow] Hafta -e- Wahdat | Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj | Dr. Zahid...
Talkshow: Hafta -e- Wahdat | Program No. 4
ٹاک شو: ہفتہ وحدت ، پروگرام نمبر ۴
Topic: Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj...
Talkshow: Hafta -e- Wahdat | Program No. 4
ٹاک شو: ہفتہ وحدت ، پروگرام نمبر ۴
Topic: Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj
موضوع: تفرقہ بازی کا علاج
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Dr. Zahid Ali Zahidi
33m:38s
1878
[Talkshow] Aagahi | History of Iraq | تاریخ عراق | Part 1 |...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 1
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi...
Aagahi | آگہی | Special Program
History of Iraq | تاریخ عراق | Part 1
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Moulana Ali Naqi Hashmi
24m:31s
2288