Clip - کلپ-خونِ شہید باقر النمرؒ آل ِ...
کلپ-خونِ شہید باقر النمرؒ آل ِ سعودکے دامن کو پکڑےگا(جان کو آجائے گا)!
ولی...
کلپ-خونِ شہید باقر النمرؒ آل ِ سعودکے دامن کو پکڑےگا(جان کو آجائے گا)!
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا شہید باقر النمر ؒکی شہادت پر آلِ سعود کو انتباہ
3جنوری،2016
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:4s
13302
العلماء في المسيرة المطالبة بتحرير...
جانب من مشاركة العلماء في المسيرة الغاضبة المطالبة بتحرير النمر في مدينة صفوى...
جانب من مشاركة العلماء في المسيرة الغاضبة المطالبة بتحرير النمر في مدينة صفوى بعد تشييع الحاجة منى الشرياوي حرم آية الله نمر النمر
0m:48s
4368
[7 Feb 13] النمر ينتصر \\ عن شيخنا الحر النمر...
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في...
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في المنطقة الشرقية من الجزيرة العربية - القطيف - يوم الخميس 7 فبراير 2012م
1m:10s
3940
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر | Arabic Sub Urdu
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ...
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ ڈاکیومنٹری۔
شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی وجہ یہی ہے کہ سعودیہ جیسے طاغوتی اور سامراجی نظام میں، جہاں حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنا بھی، اپنے قتل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؛ ایسے ماحول میں وہ سرِ عام سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
لیکن صد شُکر، شہادت ہمارا ورثہ ہے۔ شہید نمر خوش قسمت ہیں کہ خون میں سرخرو ہوکے اپنے مولاؑ سے ملنے گئے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمر #باقرالنمر #شہید #سعودی #سامراج
5m:31s
3688
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
production,
begunah,
mazloom,
shaheed,
nimr,
baqir,
documentary,
saudi,
taghoot,
samraji
nizam,
hukumat,
qatl,
warisa,
maula,
[7 Feb 13] النمر ينتصر \\\\ الموت لآل سعود - Arabic
جانب من مسيرة \\\" النمر ينتصر \\\" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في...
جانب من مسيرة \\\" النمر ينتصر \\\" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في المنطقة الشرقية من الجزيرة العربية - القطيف - يوم الخميس 7 فبراير 2012م.
0m:12s
3954
[7 Feb 13] النمر ينتصر \\ مطلبنا الحرية - Arabic
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في...
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في المنطقة الشرقية من الجزيرة العربية - القطيف - يوم الخميس 7 فبراير 2012م
0m:58s
4141
[7 Feb 13] النمر ينتصر \\ جانب من الحشود...
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في...
جانب من مسيرة \" النمر ينتصر \" التي دعا لها إئتلاف الحرية و العدالة في المنطقة الشرقية من الجزيرة العربية - القطيف - يوم الخميس 7 فبراير 2012م.
1m:30s
3953
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] JUP : Maulana...
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Jamiat Ulema e Pakistan : Maulana Qazi Ahmed Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
آلِ...
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Jamiat Ulema e Pakistan : Maulana Qazi Ahmed Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔ کراچی
6m:26s
10359
Video Tags:
آیت
اللہ
شہید
باقر
النمر
کا
وقت
شہادت
لبیک
یاحسین
ع
-
آغا
جواد
نقوی
ustad
,
hujat
ul
islam
,
aga
jawad
naqvi
,aga
,
jawad
,
jawwad
,
naqvi
,
majlis
,
lecture
,
speech
,
clip
,
shiaclips
,
shia
clips
,
khutba
e
jumma
,
ولایت فقیہ؛ شہید باقر النمر کی نگاہ میں...
آخر کیوں معصومینؑ کے بعد اب جبکہ امام زمانہؑ پردہ غیبت میں موجود ہیں فقط فقیہ کی...
آخر کیوں معصومینؑ کے بعد اب جبکہ امام زمانہؑ پردہ غیبت میں موجود ہیں فقط فقیہ کی ولایت کو ماننا اور اس کی اطاعت کرنا ہم پر واجب ہے۔
جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ ویڈیو۔
#ویڈیو #شیخ_نمر #ولایت_فقیہ
1m:57s
3888
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Shaheed,
Baqir,
Nimr,
Saudia,
Arab,
Shaykh,
شیخ نمر کو بھولیں مت | Farsi Sub Urdu
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ...
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ کیوں سونگھ گیا اور بول کیوں نہیں رہے؟
یہ جو آزادی اور جمہوریت کے دعویدار ہیں، سعودی حکومت کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ سعودی حکومت یمن پر ظلم و جبر کی تاریخ رقم کر رھی ھے۔ دنیا کو اِس مسئلے پر ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین کا مؤمن اور مظلوم عالِم، شیخ نمر باقر النمر کی شہادت پر اظہار خیال
3 جنوری 2016
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شیخ_نمر #نمر #مظلوم #خاموشی #شہادت
1m:36s
11462
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaik,
nimr,
insaani,
haqooq,
diafa,
azadi,
jamhooriyat,
saudi,
hukumat,
himayat,
yemen,
zulm,
jabr,
dunya,
zimmaedari,
wali
amr,
muslimeen,
momeen,
mazloom,
aalim,
shahadat,
شہیدِ مظلوم شیخ نمر | دستاویزی فلم | Farsi...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے حامی اور ظالم طاقتوں کے مخالف لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں کہ جو آلِ سعود کی اُس سخت ترین بربریت اور شکنجوں کے باوجود اُن کے مظالم اور جرائم سے پردہ چاک کرتے رہے اور بالآخر ظالموں کے آخری حربے کا شکار ہوگئے یعنی شہادت کی منزل پر فائز ہوگئے۔
اِس شہید کی مظلومانہ اور شجاعانہ زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر و مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شیخ_باقر_نمر #شہید #شہادت #قطیف #عوامیہ #امام_خمینی #عشق #ایران #شام #آل_سعود #مذہبی_مرکز #استقامت
5m:50s
2838
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
mazloom,
shaikh,
nimr,
dastawezi,
film,
america,
israel,
saudi,
barbariyat,
shahadat,
zindagi,
میں نے امام حسینؑ سے سیکھا ہے | الشہید...
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی...
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی عالم دین کی اللہ کے مقابلے میں استعماری و استکباری طاقتوں اور ان کے علاقائی ظالم و جابر فرمانبرداروں کی اطاعت کا کُھل کر انکار کرنا اور حسینیؑ راستے پر چل کر شہادت کو گلے سے لگا لینا، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#شیخ_نمر #باقر_النمر #امام_حسین #خالص_توحید #طاغوت #شرک #توحید #ظلم #ظالم #آزادی #عدل #عزت #زندگی #موت #عدالت #اخلاق #فلسفہ #انکار #مقاومت #قربانی #ذمہـداری
2m:58s
2375
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husain,
shaheed,
sheikh
nimr
baqir
alnimr,
ashura,
karbala,
hejaz,
saudiya,
inqelabi,
aalime
deen,
istemari,
taqat,
zalim,
jabir,
farmanbardar,
inkar,
husaini
rasta,
shahadat,
taghoot,
zulm,
azadi,
adl,
izzat,
zindagi,
maut,
adalat,
akhlaq,
falsafa,
muqawemat,
qurbani,
zimmedari,
[Shuhada e Islam Conference] Shaheed Qasem Soleimani | H.I Molana Syed...
شہیدائے اسلام کانفرنس
شہیہد قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت...
شہیدائے اسلام کانفرنس
شہیہد قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت اللہ باقر النمر و شہیدائے ملت
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد اقبال رضوی
بمقام: امام بارگاہ کاشانہ عباس 581 ٹاون شپ، لاہور
تاریخ: 1 جنوری 2023
30m:55s
1222
[Shuhada e Islam Conference] Shaheed Qasem Soleimani | H.I Molana Syed...
شہیدائے اسلام کانفرنس
شہیہد قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت...
شہیدائے اسلام کانفرنس
شہیہد قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت اللہ باقر النمر و شہیدائے ملت
حجۃ الاسلام و المسلمین مولاناسید حسن ظفر نقوی
بمقام: امام بارگاہ کاشانہ عباس 581 ٹاون شپ، لاہور
تاریخ: 1 جنوری 2023
33m:56s
1189
[روز شہدائے اسلام کانفرنس] Shaheed Qasem Soleimani...
[ روز شہدائے اسلام کانفرنس ]
شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت...
[ روز شہدائے اسلام کانفرنس ]
شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت اللہ باقر النمر و شہیدائے ملت
پروفیسرڈاکٹر زاہد علی زاہدی
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی، کراچی
تاریخ: 6 جنوری 2023
31m:54s
1672
[روز شہدائے اسلام کانفرنس] Shaheed Qasem Soleimani...
[ روز شہدائے اسلام کانفرنس ]
شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت...
[ روز شہدائے اسلام کانفرنس ]
شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی المہندس، شہید آیت اللہ باقر النمر و شہیدائے ملت
حجتہ الاسلام و مسلمین مولانا علی نقی ہاشمی
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی، کراچی
تاریخ: 6 جنوری 2023
24m:47s
1524