وحدت اور تفرقے کے ارادے کی جنگ | امام...
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی...
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج خطے میں کن کے درمیان تصادم پایا جاتا ہے؟ کونسے دو ارادے ایک دوسرے کے مقابل صف بستہ ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان اتفاق و اتحاد کی صدا کون بلند کئے ہوئے ہیں؟ مومنین مسلمانوں کو کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں؟ اگر مسلمانوں کے درمیان وحدت و یکجہتی قائم ہوجائے تو مسلمانوں کی کیا صورتحال ہوگی؟ آج کہاں کہاں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے؟ کونسے دو شیطانی گروہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلا رہے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #خطے #ارادوں #تصادم #ارادہ_وحدت #ارادہ_تفرقہ #اتحاد #اتفاق #مشترکات #میانمار #نائیجیریا #مشرقی_ایشیا #مغربی_افریقا #قتل #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #قینچی #دو_دھارے
2m:15s
5760
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wehdat,
tafraqa,
irade,
jung,
sayyid
ali
khamenei,
haram,
allah,
quran,
musalman,
tasadum,
ittehad,
ittefaq,
mushtarakaat,
mayanmar,
nigeria,
mashriqi
asia,
maghribi
africa,
bartanvi
shia,
amriki
sunni,
qainchi,
sunni,
shia,
iran,
iraq,
syria,
lebanon,
bahrain,
pakistan,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
اسلامی وحدت کے دشمنوں کا اصل مقصد | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ دشمنوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کو...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ دشمنوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کو سرحدوں تک روکنے کے لیے استعمال کیا گیا بہت بڑا ذریعہ یعنی شیعہ سنی تفرقہ بازی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کس کی مجاہدت کا نتیجہ ہے؟ انقلاب کو معیوب بنانے کے لیے دشمنانِ اسلام کس طرح کے کام انجام دیتے ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف دشمن کا بہترین ہتھیار کونسا ہےَ؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے دشمن کے بہترین ہتھیار سے مقابلے کے لیے کیا فرمایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب #حضرت_فاطمہ_زہراء_سلام_اللہ_علیہا #دِل #مجاہدت #نتیجہ #معیوب #دشمنوں #بہترین_ذریعہ #امام_خمینی #شیعہ #سنی
1m:52s
4739
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
wehdat,
dushman,
maqsad,
sayyid
ali
khamenei,
shia,
sunni,
tafraqa,
hathyar,
sarhad,
inqelabe
islami,
islami
inqelab,
iran,
mujahedat,
maayoob,
islam,
imam
khomeini,
hazrat
e
zehra,
haftae
wehdat,
ittehaad,
zariya,
برطانوی بجٹ سے چلنے والی تشیع | ولی امرِ...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے...
مکتب تشیع یعنی خالص محمدی اسلام وہ اسلام کہ جو ایلبیت علیہم السلام کے توسط سے لوگوں تک پہنچا ہو اور اہلبیت علیہم السلام کا مکتب کا سر چشمہ وحی الہی اور معصومین علیہم السلام کی گرانبہا تعلیمات ہیں جو اس مکتب کے پیروکاروں کو مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد اور ایک دوسروں کے احترام کا درس دیتی ہیں. لیکن تشیع کے نام پر دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص بوڑھا شیطان برطانیہ کا آلہ کار بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے اور دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کرنے والے درحقیقت دشمنان اسلام اور برطانوی خزانے پر پلنے والے پٹھو ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #برطانوی_بجٹ #تشیع #اثبات #اہل_سنت #مقدس_افراد #سیرت #نشریات #توہین #عقاید #بد_کلامی
1m:14s
4441
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
British,
shiea,
imam,
imam
khamnenei,
maktab,
islam,
islam
muhammadi,
musalman,
etehad,
ehteram,
shaytan,
tafraqa,
muqadasat,
haqiqat,
tohin,
eaqayed,
اتحاد کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں | شہید...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے...
شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
.اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا اعتقاد بھی ہے. اتحاد و اتفاق کی دعوت قرآن کریم اور اہلبیت علیہم السلام نے واضح طور پر دی ہے اور پس مسلمانوں کا اتحاد نہ فقط سیاسی بلکہ ایک اہم شرعی فریضہ بھی ہے. دشمنان اسلام اپنی کامیابی مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور تفرقہ اندازی میں مضمر سمجھتے ہیں. لہذا تمام روشن فکر اور اسلام و قرآن سے وابستہ مسلمانوں کا اولین فریضہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے خبیث دشمن کی ناک خاک میں رگڑنا ہے
.اس موضوع پر شہید راہ ولایت و وحدت علامہ عارف حسینی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مسلمان_بھائیو #امریکہ #روس #اختلاف #جنیوا #نابودی #اسلامی_انقلاب #عزت #شرف #اتحاد
2m:37s
2059
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tehad,
shahid,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
musalman,
islam,
muslim,
aeteqad,
etefaq,
Quran,
Ahl
al
Bayt,
dushman,
ekhtelaf,
tafraqa,
America,
roos,
enqelab
islami,
تنظیم، قیادت اور ہدف | علامہ عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تشیع کے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کس غلط فہمی میں مبتلا ہے؟ تشیع کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دشمن کونسے حربے استعمال کرتا ہے؟ وسیلہ اور قیادت پر کس چیز کو برتری حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #خطاب #غلط_فہمی #تنظیم #قیادت #ہدف #متحد #ایک_آواز #تفرقہ #بنیادی_مسائل #قربانی
2m:12s
1482
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tanzeem,
qeyadat,
qiyadat,
hadaf,
shaheed,
allama,
Arif
Husain
al
Husaini,
Arif
Husayn
al
Husayni,
qaum,
rehbar,
safeer
e
wilayat,
tashayyo,
dushman,
galat
fehmi,
wehdat,
wahdat,
harbe,
waseela,
harba,
muttahid,
tafraqa,
qurbani,
qorbani,
masael,
islami
muqawemat,
islami
ittehad,
musalman,
shia,
muslim,
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1300
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت
1m:48s
1260
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں | شھید...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ داریوں کےحوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ تشیع کی بقا کا ضامن کیا ہے؟ ہمیں عزاداری کے حوالے سے کن کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ ہمیں دوسروں کی مقدسات کی کیوں توھین نہیں کرنی چاہیے؟ علماء، خطباء اور ذاکریں کی عزاداری کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا تفرقہ انگیز باتوں سے ہمارے مذہب کو کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
#ویڈیو #عزاداری #سید_الشہداء #تشیع #حفاظت #تقریر #اجتماع #احساس #مجروح #نازیبا_الفاظ #مقدسات #اہلبیت_اطھار
2m:37s
1255
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahid,
shahadat,
Allama
Arif
Al
Hussaini,
shia,
islam,
imam,
imam
husayn,
muqaddas,
tohin,
ealem,
tafraqa,
mazhab,
zaker,
hefazat,
ehsas,
ahlul
bayt,
muharram,