تاریخ کا عظیم الشان حماسہ(رزم) |...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ محرم کن پہلوؤں سے قابلِ توجہ ہے؟ امام حسین علیہ السلام کا قیام کس لیے تھا؟ کیا امام حسین علیہ السلام شروع سے ہی جانتے تھے کہ انہیں اور اہلبیت کو شہید کردیا جائے گا؟ امام حسین علیہ السلام کن دو نتائج سے واقف تھے؟ اگر امامِ مظلوم قیام نہ فرماتے تو کیا ہوتا؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تاریخ_کا_عظیم_حماسہ #دو_پہلو #بے_مثال_واقعہ #مصیبت #غم #شجاعت #کمالات #تسلط #قیام #دو_نتائج
2m:37s
12082
دو شہید رجائی اور باہنر | ولی امرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کے دو عظیم الشان شہید،...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی انقلاب کے دو عظیم الشان شہید، محمد جواد باہنر اور محمد علی رجائی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شہداء کے بارے میں گفتگو فقط تاریخ نویسی ہے؟ اِن شہداء کی شناخت کن خصوصیات کی حامل ہے؟ حکومت اسلامی کے لیے کونسے چہرے نمونہ عمل کے طور پر سامنے ہونے چاہییں؟ شہید رجائی سے عوام کیوں محبت کرتی ہے؟
#ویڈیو #شہید_باہنر #شہید_رجائی #تاریخ_نویسی #انقلاب #عوام_شناسی #سمت #منور_چہرے #صبور #عوامی_حکومت
2m:24s
10982