[30 May 2013] پیام رحمان سورہ العادیات - Discussion...
نشر ہونے کی تاریخ:5/30/2013
موضوع:سورہ العادیات
مہمان:مولانا مہدی حسنی
پیام رحمان:...
نشر ہونے کی تاریخ:5/30/2013
موضوع:سورہ العادیات
مہمان:مولانا مہدی حسنی
پیام رحمان: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر کیا جانے والا پروگرام ہے۔ جمعرات کو شام پیش کئے جانے والا یہ پروگرام قم اسٹوڈیو سے نشر ہوتا ہے۔ قرآنی سوروں کی تفسیر اور اہم نکات پر بحث کے لئے اسٹوڈیو میں متعلقہ موضوع کے ماہرین کو دعوت دی جاتی ہے۔ پروگرام کے دوران قرآنی آیات کی تلاوت، سبق آموز واقعات، نشید وغیرہ کی کلپس بھی دکھائی جاتی ہیں۔
دورانیہ:00:43:48
43m:48s
9709