عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی | Urdu
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_عارف_الحسینی #مسئولیت #منظم #مضبوط #تنظیم #تحریک #وسیلہ #مشرک #بت_پرستی #امانت_الہی
4m:43s
3450
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ohda,
zimidari,
takleef,
shari,
safeer,
wilayat,
shaheed,
aarif,
hussain,
alhusaini,
dard,
nasihat,
qoum,
dawat,
imraaz,
nishandahi,
sida,
video,
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
8101
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashiqaan,
wilayat,
khoobsurat,
tarana,
nizam,
imamat,
ilahi,
rasta,
qurbani,
azm,
faqih,
imam,
zamana,
ghaibat,
ayimmah,
masoomeen,
insani,
moashira,
rehnumayi,
hidayat,
taslsul,
momeneen,
ikhlaqi,
shari,
zimidari,
hifazat,
pusht,
panahi,
نظامِ ولایت کے ساتھ حزب اللہ کا تعلق |...
اسلامی اداروں کو شرعی حیثیت کیسے حاصل ہوسکتی ہے؟ دنیوی سیاسی تنظیموں اور اداروں...
اسلامی اداروں کو شرعی حیثیت کیسے حاصل ہوسکتی ہے؟ دنیوی سیاسی تنظیموں اور اداروں کے برعکس حزب اللہ نظام ولایت فقیہ سے اپنی کھل کر وابستگی کا اظہار کیوں کرتی ہے؟کیا نظام ِولایت فقیہ جو کہ نظام ِامامت کا تسلسل ہے کسی ایک خطے تک محدود ہے؟
#نظام_ولایت #حزب_اللہ #تعلق #جزم_یقین #سلسلہ #ولی_فقیہ #اطمینان #مشروعیت #جغرافیایی_حدود
1m:43s
3488
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizam,
wilayat,
hizbollah,
talluq,
sayyid,
hassan,
nasrullah,
islami,
edaron,
shari,
hesiyat,
siyasi,
tanzemoon,
idaroon,
wabistagi,
nizame,
imamat,
khitte,
mehdood,
Sunnis Love Imam Hussain and These Saudis Love Yazid - Arabic
On a LIVE TV Show on Saudi TV Al Majd a Saudi Mufti in response to a callers questions stated the following quote
Allegiance of Yazid Ibn...
On a LIVE TV Show on Saudi TV Al Majd a Saudi Mufti in response to a callers questions stated the following quote
Allegiance of Yazid Ibn Muawiya was shari (legitimate) according to the sharia which was taken at the time of his father Muawiya and people had accepted and surrendered to it. But after Muawiya died, Hassan and Husain Ibn Ali and Ibn Zubair withheld their allegiances. Husain and Ibn Zubair In their decision of not giving their allegiance were wrong. Because allegiance to Yazid was legitimate and was taken during his fathers life Muawiya and were witnessed by the people. But whatever Allah makes destiny is in that Hakeem and Aleem. But after all we ask Allah to be happy with Husain and request Allah for his forgiveness. Why we have to mention this whatever mistake he made he is responsible for that
Sunnis Love Imam Hussain and These Saudis Love Yazid - Arabic - Listen to this monkey who is justifying the most corrupt ruler and a rebel to the Islam.
3m:56s
11307