امت مسلمہ اور ہماری ذمّہ داری | شہید...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ
(حدیث شریف)
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی مسلمانوں کے امور اور ہماری ذمہ داری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے دوسرے مسلمانوں کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ حدیثِ شریف میں مسلمانوں کے امور کی طرف توجہ دینے کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ آج امت محمدی کس چیز کا شکار ہے؟ مسلمانوں کے خواب غفلت کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اور مسلمان کن مصیبتوں کا شکار ہیں؟
#ویڈیو #امت_مسلمہ #ذمہ_داریاں #مسلمانوں #شیعہ #اسلامی_پیکر #عضو #مظلوم #اسلام #جمود #بیداری #قدس
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
4m:55s
1983
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
UmmateMuslema,
zimmedari,
Shaheed,
Allama,
AarifHusainAlHusaini,
SafeereWilayat,
omoor,
musalman,
naate,
hawale,
hadith,
shareef,
tawajjoh,
Mohammadi,
shikar,
KhwaabeGhiflat,
asaraat,
musibato,
ولایت فقیہ کی ضرورت | شہید آیت اللہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ...
دین مبینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ خالص محمدی اسلام میں مسلمانوں کا سربراہ فقط وه ہو سکتا ہے جسے خداوندِ متعال کی طرف سے حقِ حکومت دیا گیا ہو، حق حکومت یا امامِ معصوم کو حاصل ہے یا امام معصوم کی غیر موجودگی میں ایسے شخص کو حاصل ہے جسے امامِ معصوم کی تائید حاصل ہو۔ پس امامِ معصوم کی طرف سے ایک ایسے فقیہ کو حکومت اور مسلمانوں کے امور کی باگ ڈور سنبھالنے کا اختیار حاصل ہے جس میں بتائی گئی شرائط پائی جاتی ہوں۔
اِس موضوع کے بارے میں عارف باللہ شہید آیت اللہ دستغیب کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولایت_فقیہ #موضوع #اسلام #حکومت #استبدادی #طاغوتی #مسلط #امام_مسلمین #نفسانی_خواہشات #منظم
Via | @wilayatmedia
1m:5s
1959
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat
e
faqih,
zarurat,
shaheed,
ayatullah,
dastghaib
shirazi,
deen,
islam,
hayat,
haqqe
hukumat,
imam,
faqih,
musalman,
omoor,
baag
dor,
sharaet,
mauzu,
istebdadi,
taghoot,
musallat,
imam
muslemeen,
nafsani
khahishaat,
munazzam,
تعلیم و تربیت خدا کا احسان | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ خداوندِ متعال نے کس چیز کو لوگوں پر احسان سے تعبیر کیا ہے؟ قرآن مجید کی کس آیت میں لوگوں پر خداوندِ متعال کے احسان کا ذکر ہوا ہے؟ پیغمبرِ اکرم کو خداوندِ تبارک و تعالیٰ نے کس مقصد کے لیے بھیجا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز دوسرے پر مقدم قرار دی گئی ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #دنیوی_امور #احسان #تزکیہ #پیغمبر_اکرم
1m:41s
1026
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
talim,
tarbiyat,
khuda,
ehsaan,
imam
khomeini,
ehmiyat,
tabeer,
quran,
aayat,
zikr,
payghambar,
maqsad,
muqaddam,
tazkiya,
dunyawi
omoor,