فاطمہ زہراؑ مثالی ماں | فارسی نوحہ اردو...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں بالخصوص خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا اپنے شیعوں یعنی پیروکاروں کے لیے وہ کریمہ اور شفیق ماں ہیں کہ جو روزِ محشر اور روزِقیامت اُن پر اپنا لُطف وکرم اور شفاعت فرمائیں گی۔
آپؑ سلام اللہ علیہا اپنے اُن تمام پیروکاروں اور ولایت کی راہ میں استقامت دکھانے والوں اور اُن کی راہ پر گامزن رہنے والوں کے لیے شفیعہ ہیں۔
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا گیا منفرد فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #عطر #خوشبو #الفت #مثالی_ماں #نوکر #فرزند #علی_اکبر #خاک #سلام #فضہ #خلقت #سبب
4m:35s
3616
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
farsi,
noha,
fatima,
malakoti,
khawateen,
namona,
shia,
payrokar,
karima,
shafiq,
maan,
mahshar,
qiyamat,
lutf,
wilayat,
istiqamat,
کربلائے عصر | استاد انصاریان | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح...
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاغوتی طاقتوں سے برسرِ پیکار امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کی روشن کی ہوئی شمع کے پروانوں اور خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں نے اپنے خون میں ڈوب کر شہدائے کربلا علیہم السلام کی یاد تازہ کی ہے اور عصرِ حاضر کے یزیدوں کے ماتھے پر تا ابد ذلّت و رسوائی لکھ دی ہے۔
شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی نے اِسی راستے پر اپنا خون نچھاور کرتے ہوئے عظیم الشان شہدا کے سالار کی حیثیت سے ھَل مِن ناصِر یَنصُرنا کی صدا پر لبیک کہا اور قیام اور مبارزہ میں ایک تازہ روح پھونکی اور دنیا بھر کے دِل جلوں، عاشقوں اور عارفوں کے لیے ایک مثالی نمونہ عمل بن گئے۔
#ویڈیو #استاد_انصاریان #عراق #لبنان #شام #تصویر #طاقت #میزائل #شہادت #قوم
1m:14s
3028
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
asar,
shitani,
taqat,
imam,
ummat,
syed,
roohullah,
khumani,
shamaa,
parwany,
khalis,
muhammadi,
islam,
shuhada,
khon,
yaad,
yazidoun,
mathy,
zillat,
ruswai,
zilat,
shaheed,
wilayat,
qassem,
sulaimani,
salar,
labiak,
qayam,
mubarza,
rooh,
dil,
ashiq,
arif,masali,
namona
دَر و دیوار اور زہراء سلام اللہ علیہا |...
صُبَّت علیَّ مصائبُ لوانھّا صبّت علی الایّام صرن لیالیا
\"بابا جان! آپ کے...
صُبَّت علیَّ مصائبُ لوانھّا صبّت علی الایّام صرن لیالیا
\"بابا جان! آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتیں\"۔
اوّلین مدافعِ ولایت حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا تھیں کہ آپؑ نے اِس الٰہی نظام کے تحفّظ کی خاطر اپنی جان قربان کی اور رہتی دُنیا تک کے لیے نمونہ عمل بن گئیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #در_و_دیوار #مصائب #سنگین #سخت #وار #علی #ستم #شعلے #کیل #آگ
3m:24s
2910