تعلیم اور گھریلو زندگی میں توازن | ولی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی میں کس کا کردار سب سے زیادہ ہوتاہے۔۔۔؟کونسی چیز انسان کی تیزی سے ترقی کا سبب بنتی ہے۔۔۔؟کیا گھر کے سارے معاملات فقط عقلی مسائل میں سے ہیں۔۔۔؟کیا ایک سرگرم اور متحرک مرد کو اپنا سارا وقت اپنے گھر اور گھر والوں سے دور گزارنا چاہیئے۔۔۔؟ آپ کی شریک حیات کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضروورت ہوتی ہے۔۔۔؟ آیا اپناسارا وقت گھر میں گزارنا درست ہے۔۔۔؟خواتین کے لیے کس طرح کی سرگرمی میں زیادہ حصہ لینا بہتر ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #گھر #گھریلو_مسائل #کردار #عظیم_مرد #کامیابی #عقلی_مسائل #احساسات #شریک_حیات #سرگرمی
4m:8s
6351