خالص محمدی اسلام کی معرفت | شہید علامہ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراجی دشمن کے اسلام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ سامراجی دشمن کے اسلام کے خلاف اقدامات، استعمار کی طرف سے اپنے من پسند اسلام کی تبلیغ اور خالص محمدی اسلام کی معرفت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کونسی طاقت ہمیشہ اسلام کے خلاف سرگرمِ عمل رہی ہے؟ کیا سامراج میدان جنگ میں اسلام کو شکست دے سکا ہے؟ اسعتمار اسلام کے خلاف کس طرح سے وار کرتا ہے؟ ہمیں کس اسلام کو سمجھنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجیے۔
#ویڈیو #حقیقت #دشمنان_اسلام #سامراج #سازشیں #میدان_جنگ #استعمار #شکست #اسلام_اصیل #خالص_محمدی_اسلام
2m:25s
1645
محبت خدا کے تقاضے | آیت اللہ مصباح یزدی |...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے ہوئے محبت کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی سے محبت پیدا ہونے کا طبیعی لازمہ کیا ہوتا ہے؟ محب، اپنے محبوب کی نسبت بہترین لطف کا احساس کب کرتا ہے؟ دوستی کا رابطہ برقرار کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے؟ محبت کا احساساتی اور جذباتی رابطہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟ خداوند متعال حضرت داؤد علیہ السلام سے کس طرح مخاطب ہوتا ہے؟ سب سے بڑی چیز جو کوئی کسی دوسرے کو ہدیہ کرسکتا ہے وہ کیا ہے؟ خداوند متعال سے خالص محبت کی نشانی کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
3m:28s
2018