اشفعی لَنَا یا حضرتِ معصومہؑ یا امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام...
حضرت معصومه فاطمہ سلام الله علیہا نے زندگی کا بیشتر حصہ اپنے عزیز برادر حضرت امام رضا علیہ السلام کے سایہ عطوفت ميں گزارا اور آپ کے علم و اخلاق حسنہ سے استفادہ کرتی رہیں.
امام علی رضا علیہ السلام اور بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خوبصورت اور دلنشین مدحت اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
مدفن یادگار رسول، نور چشم موسی بن جعفر (ع)، آئینہ نمائش عفت و پاکی، حضرت فاطمہ ثانی ہے۔ آپ کی عظمت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہيں کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نےآپ کے والد گرامی حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی ولادت سے قبل ہی آپ کے مدفن کی پیشنگوئی کرتے ہوئے آپ کی زیارت کی فضیلت بیان فرمائی تھی۔
#ویڈیو #مدحت #اشفعی_لنا #یا_حضرت_معصومہ #یا_امام_رضا #تلاطم #گم #مشہد #مدینہ #مکہ #شہر_قم #برکت_ایران #شاہ_خراسان #کریمہ #آل_عبا #محور_عشق #حج_فقرا #عشق_شہداء
6m:52s
1249
فاطمہ زہراؑ مثالی ماں | فارسی نوحہ اردو...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں بالخصوص خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا اپنے شیعوں یعنی پیروکاروں کے لیے وہ کریمہ اور شفیق ماں ہیں کہ جو روزِ محشر اور روزِقیامت اُن پر اپنا لُطف وکرم اور شفاعت فرمائیں گی۔
آپؑ سلام اللہ علیہا اپنے اُن تمام پیروکاروں اور ولایت کی راہ میں استقامت دکھانے والوں اور اُن کی راہ پر گامزن رہنے والوں کے لیے شفیعہ ہیں۔
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا گیا منفرد فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #عطر #خوشبو #الفت #مثالی_ماں #نوکر #فرزند #علی_اکبر #خاک #سلام #فضہ #خلقت #سبب
4m:35s
2956