اگر خامنہ ای حکم جہاد دے دیں | حسین طاہری...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ...
وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ الْخَيْلِ...’’اور تم سب ان کے مقابلے کے لئے امکانی قوت اور گھوڑوں کی صف بندی کا انتظام کرو۔۔۔‘‘(سورہ الانفال، آیہ 60)
کلام الٰہی قرآن مجید کے دستور کے مطابق موحدین اور مومنین کو چاہیے کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف اپنی طاقت کو اکٹھا کرلیں اور آج الحمد للہ مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں نے اِس قرآنی حکم کی پیروی کرتے ہوئے انسان دشمن عَالَمی طاقتوں کو ہر میدان میں جواب دیا ہے اور ثابت قدمی سے آگے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تمام تر داخلی اور بیرونی مشکلات کے باوجود علمی، اقتصادی، ثقافتی میدان ہو یا عسکری میدان خود کفالت اور خود مختاری کے ساتھ سینہ سِپر ہیں لہذا عصر حاضر کی شیطانی اور جابر طاقتیں وہی تاریخی شیطانی و گھناونے حربے استعمال کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں اور اِس طرح اپنی باطنی خباثت کا برملا اظہار کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔ کبھی قتل و غارت گری تو کبھی اقتصادی محاصرے کے ذریعے اِس مقدس الہی نظام کو سرنگوں کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں لیکن بفضلِ خداوندِمتعال انقلابی، مومن جوان اپنی پوری توانائی اور ثابت قدمی کے ساتھ اِن طاقتوں کو للکار رہے ہیں۔
فارسی رجزیہ نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حکم_جہاد #افواج #رواں #گلاب #خوشبو #عاشقان_علی #فطرت #حجر_ابن_عدی #حسینی #خمینی #بیدار #علمدار #ابو_مہدی #قاسم #سپہ_سالار
12m:21s
2260
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khamenei,
hukme
jahad,
husain
taheri,
quran,
kalame
ilahi,
momineen,
mowahhid,
taaqat,
maktabe
ashura,
islam
dushman,
jawan,
insan
dushman,
maidan,
jawab,
sabit
qadami,
mushkilat,
ilmi,
saqafati,
iqtesadi,
khud
mukhtari,
jabir,
khabasat,
qatl,
gaarat,
muqaddas,
ilahi
nizam,
inqelabi,
haj
qasim,
abu
mahdi,
shaheed,
shohada,
shahadat,
صبرِ انقلابی | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت \"صبر\" کے بارے میں کیا بیان فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل کس بات کے منتظر تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کس چیز کی توقع رکھتے تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰؑ سے کیا شکایت کرنے لگے؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو کیا جواب دیا؟ ایک انقلابی کے اندر کونسی چیز نہیں ہونی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صبر_انقلابی #غصہ #حضرت_موسی #بنی_اسرائیل #فرعونی_نظام #بے_صبری
1m:49s
10943
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
inqelabi,
ilahi,
khususiyaat,
bani
israel,
muntazir,
hazrat
musa,
tawaqqo,
shikayat,
jawab,
be
sabri,
gussa,
firauni
nizam,
Allah Nay Kin Chezon Ko Haram Qarar Diya Hay? | Niyaz Khany Kay Khilaf...
الله نے کن چیزوں کو کھانا حرام قرار دیا ہے؟ || نیاز کھانے کے خلاف پروپیگنڈا کا...
الله نے کن چیزوں کو کھانا حرام قرار دیا ہے؟ || نیاز کھانے کے خلاف پروپیگنڈا کا جواب! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۷۲ تا ۱۷۳ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Allah Nay Kin Chezon Ko Haram Qarar Diya Hay? || Niyaz Khany Kay Khilaf Propaganda Ka Jawab! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 172, 173 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّـهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ﴿١٧٢﴾ إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّـهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١٧٣﴾
Spread the message!
Share this video!
#HaramChezain #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
11m:26s
1558
چشمۂ زلالِ معرفت | آیت اللہ محمد تقی...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ نے مغربی جدید سماجی و اجتماعی علمی نظریات کے اور اسلامِ محمدیؐ پر ہونے والے اعتراضات و اشکالات کے مدلّل اور منطقی انداز میں جوابات دیئے اور مغربی علوم کے سحر میں مبتلا اسلامی دنیا کو اِس سحر سے نکالا اور اُس کے ساتھ ساتھ التقاطی یعنی حق و باطل کی آمیزش پر مبنی افکار و نظریات سے حقیقی اسلامی افکار و نظریات کو جدا کیا۔ آپ کی پوری زندگی قلبِ اسلام یعنی ولایت اور اسلام محمدی کے دفاع میں گزری اور علمی اور ثقافتی میدان میں بے شمار خدمات انجام دیں۔ آپ کی علمی خدمات ایک عظیم سرماۓ کے طور پر تشنگانِ علم و معرفت کی تشنگی کو بجھانے کے لیے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہیں گی۔
اِس جلیل القدر شخصیت کے مختلف مواقع پر بیانات سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی #احساساتی_روابط #ابدی_زندگی #امام_خمینی #محرم #صفر #عزاداری #معجزہ #شفاعت #سید_الشہداء #امام_علی_علیہ_السلام
3m:36s
2409
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
chashma,
zolal,
marefat,
ammar,
wilayat,
ayatullah,
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ilm,
amal,
fikri
bulandi,
maghribi,
samaji,
ijtemai,
nazariyat,
mudallal,
ishkalat,
eterazat,
islam,
jawab,
mantiqi,
sehr,
maghribi
oloom,
islami
dunya,
haq,
batil,
ilteqati
afkar,
haqiqi
islami
afkar,
wilayat,
defa,
seqafati
maidan,
tishnegane
ilm
o
marefat,
moharram,
safar,
azadari,
imam
khomeini,
sayyadush
shohada,
mojiza,
imam
ali,
ذمہ داری کی ادائیگی | شہید عارف حسین...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور شرعی ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کے وقت کس چیز کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے؟ ہمیں اپنی ذمہ داری اور مسئولیت کے بارے میں کن کو جواب دینا ہے؟ ہمیں کن چیزوں کے لیے اپنے آپ کو آمادہ کرنا چاہیے؟
شہید کے روح پرور خطاب سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مثال #گندم #قوم #پاکستان #خلوص #لالچ #اسلام #مسلمانوں #نوجوان #جانفشانی #جوابات #آمادگی
2m:56s
2078
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zimmedari,
adaegi,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
naujawan,
ummeed,
sharii
zimmedari,
masooliyat,
jawab,
aamada,
roohparwar,
misal,
gandum,
qaum,
pakistan,
lalach,
khuloos,
islam,
musalman,
jaanfeshani,
پیغمبرِ اکرمؐ کے مثالی اخلاق کا ایک...
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر...
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں‘‘(سورہ قلم، آیۃ4)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی مبارک زندگی کے آخری ایّام اور آپؐ کا لوگوں سے رضایت طلب کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم اپنی رحلت سے قبل مسجد کے ممبر پر تشریف لے جا کر کیا فرماتے ہیں؟ کس کے سامنے رسوائی و شرمندگی لوگوں کے مقابلے میں سخت تر ہے؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے سامنے کھڑے ہوکر ایک شخص کس چیز کا دعویٰ کرتا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ دعویدار شخص کو کیا جواب دیتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #رسوائی #صفر #عرش #نور #مہربان #غمگین #سوگوار #کوچ #مدینہ #مسجد #گریہ_کرنا #قیامت #عظیم_اخلاق #جبرائیل #اونٹنی
3m:23s
10260
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
payghambar,
akhlaq,
sayyid
ali
khamenei,
ruswai,
28
safar,
arsh,
noor,
meherban,
ghamgeen,
sogwar,
madina,
masjid,
qiyamat,
azeem
akhlaq,
gibrael,
oonthni,
rezayat
talabi,
rehlat,
mimber,
sakht,
daawa,
jawab,
امریکا و مغرب کے عاشق دماغ | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ باطل شیطانی طاقتوں سے صلح کرنے اور امریکا اور یورپ کے عاشق بوسیدہ دماغ رکھنے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنانِ انسانیت عَالَمی طاقتوں سے صلح کرنی چاہیے؟ ہمیں کن ہستیوں کو روزِ قیامت جواب دینا پڑے گا؟ ہمیں کس چیز کے بارے میں قیامت کے دِن خدا، انبیاء اور شہداء کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گاَ؟ کیا ہمیں اپنے حکومتی و معاشرتی فیصلے خود کرنے چاہییں؟ کن دماغوں کی صفائی ہونی چاہیے؟
#ویڈیو #امریکا #مغرب #بوسیدہ_عاشق_دماغ #مستضعفین #کربلا #جواب #صلح #صفائی
1m:13s
2459
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
maghrib
ke
aashiq
dimag,
imam
khomeini,
shaytani
taaqato
se
sulh,
europe,
dushmanane
insaniyat,
aalami
taaqatein,
rooze
qayamat,
khuda,
ambiya,
shohada,
hukumati,
moasharati,
dimago
ki
safai,
mustazafeen,
karbala,
jawab,
[Clip] Mujhe pukaro me jawab dun ga | Agha AliReza Panahian | Farsi Sub...
Clip Mujhe pukaro me jawab dn ga
Agha AliReza Panahian
👤 facebook.com/sarbazEmehdi
🎬 youtube.com/sarbazEmehdi
📸...
Clip Mujhe pukaro me jawab dn ga
Agha AliReza Panahian
👤 facebook.com/sarbazEmehdi
🎬 youtube.com/sarbazEmehdi
📸 instagram.com/sarbaz_E_mehdi
📱 https://chat.whatsapp.com/ItPPC6KrwnR62nogLNCfH8
khuda ki mehrbani
ادعونی استجب لکم
Farsi and English videos at
4m:58s
2776
[1] عصمت حضرت آدم علیہ السلام پر تمام...
آجکل حضرت آدم کی عصمت پر اشکالات کیے جارہے ہیں اس لیے ھم نے ان اشکالات کو آسان فھم...
آجکل حضرت آدم کی عصمت پر اشکالات کیے جارہے ہیں اس لیے ھم نے ان اشکالات کو آسان فھم کرکے ان کے جوابات پیش کئے ہیں
مدرس : سید احمد علی نقوی
https://youtu.be/r6InCGIoQmQ
🌟🌟🌟🌟🌟🌟
🔰 اس ویڈیو میں حضرت آدم علیہ السلام کی عصمت کے بارے میں جو بہی اشکالات ہیں سب کے عام فہم جوابات دیے گئے ہیں
🔵🟣 اس ویڈیو کے دط حصے ہیں دونوں سننے کے بعد ہی ساری بات سمجہہ آئے گی ورنہ شاید مطلب سمجہہ نہ آئے
💠 مکتب تشیع کا یہ مسلم نظریہ ہے کہ تمام نبی اور امام معصوم ہیں ان سے کوئی بہی غلطی عمدا چاہے سھوا نہیں ہوسکتی
12m:3s
1841
علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ |...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ
3m:22s
2654
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
haq,
AyatollahAllamaJawadiAamoli,
mawiya,
khat,
jawab,
nehjubalagah,
mazloomiyat,
waqea,
zikr,
tawheen,
koshish,
rassiyo,
baandh,
masjid,
haqqaniyat,
dilalat,
shujaat,
ruswa,
ShabeQadr,
dua,
ibadat,
صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
2m:24s
7945
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
maqam,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
besabri,
nataej,
BaniIsrael,
HazratMusa,
tawaqqo,
jawab,
taaqat,
hasil,
zarurat,
امریکہ کے ساتھ نرمی!؟ | آیت اللہ مصباح...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خوش فہمی میں مبتلا افراد جو سمجھتے ہیں کہ امریکہ سے تعلقات کے اچھے نتائج نکلیں گے اُن کے لیے ہمارا کیا جواب ہے؟ کیا چوہے اور بلّی مین کبھی دوستی ہو سکتی ہے؟ امریکہ سے ہماری دُشمنی کس قسم کی دُشمنی ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #نرمی #برتاو #نتیجہ #مودبانہ_جواب #روابط #چوہے #بلی #ذاتی_دشمنی
1m:36s
3161
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
usa,
narmi,
dushmani,
dosti,
bili,
chohy,
jawab,
nataij,
taluqat,
afrad,
khush,
fehmi,
ایران کے جواب کے بعد امریکہ کیوں پیچھے...
ایران کے جواب کے بعد امریکہ کیوں پیچھے ہٹا؟ : جام جم - اخبارات کا جائزہ - 17 جنوری 2020...
ایران کے جواب کے بعد امریکہ کیوں پیچھے ہٹا؟ : جام جم - اخبارات کا جائزہ - 17 جنوری 2020 - Urdu
1m:54s
1217
Video Tags:
Iran,,Kay,,Jawab,,Kay,,Bad,,Amrica,,Ku,,Pechay,,Hata,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Euorpi,,Mulkon,,Ki,,Vaadah,,Khilafi,,Per,,Iran,,Ka,,Thoos,,Jawab,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Trump,,Ka,,Tweet,,Aur,,Iran,,Ka,,Jawab,,Tajzia,,Sahar,,Urdu,,News
ٹرمپ کے بُہتان اور دھمکیوں کا جواب | Farsi...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں پر کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں پر کیا ردِّعمل کا اظہار فرماتے ہیں؟ امریکہ عراق، شام اور دیگر علاقوں میں کونسے جرائم انجام دے رہے ہیں؟ عراق، شام اور دیگر ممالک کے عوام امریکہ سے کیوں اتنی نفرت کرتے ہیں؟ عراق میں عوامی قانونی فورس حشد الشعبی پر امریکی حملہ درحقیقت کس چیز کا انتقام ہے؟ کیا امریکی عقل اور منطق رکھتے ہیں؟ امریکہ نے عراق میں کیا کیا جرائم انجام دئے؟ امریکہ کمزور ممالک کے حکمرانوں سے کس طرح کا برتاؤ کرتا ہے؟ امریکہ نے افغانستان کی عوام کے ساتھ کیا سلوک کر رکھا ہے؟ عوام کی امریکہ سے نفرت کا اظہار کس چیز کی علامت ہے۔
#ویڈیو #امریکی #عراق #شام #داعش #حشد_الشعبی #انتقام #زمین_بوس #قلع_قمع #مذمت #ٹوئیٹ #تقریر #ٹرمپ #منطقی #شادی #تقریب #بمباری
6m:41s
7876
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
trump,
jawab,
dhamki,
bohtaan,
ImamKhamenie,
amricisdr,
,
Iraq,
Sham,
Hashadshabi,
fghanistan,
nafrat,
[Lecture 3] Tarekh-e-Tahleele | Rasool (saww) Par Tohmaton Ka...
Lecture 3
arekh-e-Tahleele | Rasool (saww) Par Tohmaton Ka Jawab
تاریخ تحلیلی - رسول (ص) پر تہمتوں کا...
Lecture 3
arekh-e-Tahleele | Rasool (saww) Par Tohmaton Ka Jawab
تاریخ تحلیلی - رسول (ص) پر تہمتوں کا جواب
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: New Rizvia Society , Karachi
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی ۔ کراچی
Date: 27 December 2019
31m:13s
2717
عوامی لشکر | ایرانی عوام کا دشمن کو جواب...
رہبرِ معظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے...
رہبرِ معظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے حوالے سے اور اُس کے بعد انقلابی عوام کی طرف سے ہونے والے عظیم الشان اقدامات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران کے انقلابی عوام نے دُشمن کے سرغنہ افراد کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #عوامی_لشکر #احتجاج #گہری #وسیع #خطرناک #سازش #زنجان #تبریز #طاقتور #با_عظمت
2m:10s
10677
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
awami,
lashkar,
Irani,
dushman,
jawab,
rehbar,
moazzam,
sayyid,
ali,
khamenei,
inqilabi,
paigham,
کشمیری عوام پر ظلم | Farsi Sub Urdu
کشمیر کے موجودہ حالات کس طرح ہیں؟ ہندوستانی فوج کشمیری مسلمانوں کے احتجاج کا کس...
کشمیر کے موجودہ حالات کس طرح ہیں؟ ہندوستانی فوج کشمیری مسلمانوں کے احتجاج کا کس طرح جواب دے رہی ہے؟ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے؟ کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟ خبیث برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے تسلط کے وقت ہندوستان کی عوام کے لیے کونسی مشہور پالیسی اپنائی تھی؟اسلامی جمہوریہ ایران کا کشمیر کے مسئلے پر کیا مؤقف ہے؟ رہبرِ معظم کشمیر کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #کشمیر #حالات #جنگ #احتجاج #گولیاں #تشدد #محاصرہ #خبیث_برطانیہ
3m:2s
2490
ھیھات مناالذلۃ ذلت ہم سے دور ہے | سید...
ہمارے زمانے کے مجاہدوں اور مقاومت کرنے والوں نے امام حسینؑ کی نصرت کے حوالے سے...
ہمارے زمانے کے مجاہدوں اور مقاومت کرنے والوں نے امام حسینؑ کی نصرت کے حوالے سے کیا ثابت کر دیا ہے ؟
اگر حق و باطل اور ذلت و رسوائی کے راستوں میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو تو ہمارے مجاہد کونسا راستہ اختیار کریں گے؟ امام حسینؑ نے جنگ اور ذلت کے راستوں کے جبراً اختیار کرنے پر، یزید و ابن زیاد کو کیا جواب دیا تھا؟
#مجاہدین #مقاومت #امام_حسین #نصرت #راستہ #اختیار #شہادت #ذلت_و_رسوائی #ہیھات_من_الذلہ
1m:19s
4631
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hayhaat,
minnaz,
zillah,
zillat,
sayid,
hashim,
alhaidery,
mujahidoon,
muqawamat,
imam,
hussain,
nusrat,
haq,
batil,
ruswayi,
rastoon,
intikhaab,
mujahid,
jung,
ikhtiyaar,
yazeed,
ibn,
ziyad,
jawab,
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام...
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
کیا باجماعت نماز کا ثواب کے علاوہ،...
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
کیا باجماعت نماز کا ثواب کے علاوہ، اور بھی کوئی اثر اور فائدہ ہے؟
کیا اسلام کی نظر سے مسجد صرف عبادت کی
جگہ ہوتی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں \"محراب\" کا مطلب کیا ہے؟
جانیئے اِن تمام سوالوں کے جواب، امام خمینیؒ کی مبارک زبان سے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مسجد #مورچہ #محراب #دشمن #جماعت
2m:22s
4018
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
masjid,
morcha,
bani,
inqilab,
imam,
khomeini,
bajamat,
namaz,
sawab,
asar,
faida,
islam,
ibadat,
mehraab,
jawab,
sawal,
تربیتِ اولاد میں ناکامی کی وجہ | حجت...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
اہم سوال یہی بنتا ہے یہاں پر کہ ہماری تربیت میں کیا کمی تھی؟
ہم نے کیا کسر چھوڑی تھی؟ اِس کا جواب ہمیں اِس کلپ میں مل سکتا ہے۔
#ویڈیو #پناہیان #تربیت #اولاد #اسلام #خواہشات #تقوی
5m:19s
4553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nafs,
tarbiyat,
aaulaad,
ali,
reza,
panahiyaan,
walidain,
zimmidari,
musalman,
maa,
baap,
quraaan,
seerat,
rasool,
masumeen,
sawal,
kami,
jawab,
Video Tags:
Nojowani,,Kay,,Sawalat,,Ka,,Jawab,,Bay,,Had,,Zarori,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید حسن نصر...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں ہی ہورہی ہیں، کیسے اسرائیل جیسے پاورفل ملک کا مقابلہ کرتی ہے، داعش جیسی وحشی تنظیم کو شکست سے دوچار کرتی ہے اور لبنان سمیت عراق اور شام کی تمام تر سرزمینوں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انہیں ایران کی پشت پناہی حاصل ہے؟
جانیئے اس سوال کا جواب، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ کی زبان سے
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #ولی_فقیہ #ولایت
0m:43s
5083
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hizbollah,
seyed,
hassan,
nasrullah,
muqawamat,
israel,
powerful,
mulk,
daesh,
labenon,
iraq,
hifazat,
iran,
general,
seceratary,
sawal,
jawab,