عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
8022
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashiqaan,
wilayat,
khoobsurat,
tarana,
nizam,
imamat,
ilahi,
rasta,
qurbani,
azm,
faqih,
imam,
zamana,
ghaibat,
ayimmah,
masoomeen,
insani,
moashira,
rehnumayi,
hidayat,
taslsul,
momeneen,
ikhlaqi,
shari,
zimidari,
hifazat,
pusht,
panahi,
فاسد عِلم | Farsi Sub Urdu
الفرڈ کینسی کون تھا؟ مغرب میں غیر اخلاقی فلموں اور سرگرمیوں کو فروغ دینے والے کون...
الفرڈ کینسی کون تھا؟ مغرب میں غیر اخلاقی فلموں اور سرگرمیوں کو فروغ دینے والے کون لوگ تھے؟ مغربی ممالک میں فسق و فجور کے مراکز کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں؟ کیا فاسد و خراب عِلم کے ذریعے ایک انسان یا ایک معاشرہ سیدھے راستے پر گامزن ہوسکتا ہے؟ کیا آج کی دنیا میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز میں پڑھائے جانے والے علوم سے شہداء اور عظیم شخصیات پرورش پاسکتی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے معروف ریسرچ اسکالر اُستاد ڈاکٹر حسن عباسی کی اِس تقریر کو ضرور سنیے۔
#ویڈیو #فاسد_علم #معاشرہ #2کروڑ_پچاس_لاکھ #ویب_سائٹس #سینمائی_فلم #غیر_اخلاقی #فلم #الفرڈ_کینسی #غلیظ #پلید #پرورش
2m:35s
2461
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fasid,
elm,
alferd,
kensi,
maghrib,
ghair,
ikhlaqi,
film,
fisq,
fujoor,
university,
dunya,
insaan,
moashira,
ustad,
abbasi,
scholar,
iran,
tehran,
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔
اِس مقام پر پہنچے ہوئے لوگوں کی کمی، ہمیشہ ایک مؤمن قوم کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے۔
لیکن ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ وہ کونسے اخلاقی اور دینی اقدار تھے جن کی پیروی سے ہم اُن کی راہ پر چلنے کے قابل بن سکتے ہیں؟
اخلاقی اور دینی اصول کا ایک اہم اصول سنیئے ڈاکٹر شہید کی زبانی
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #قول #فعل #تضاد #مطابقت #اخلاق
1m:17s
4773
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qol,
fail,
mutabiqat,
shaheed,
doctor,
muhammad,
ali,
naqvi,
shahadat,
maqam,
momin,
ikhlaqi,
deeni,
aqdar,
usul,