امریکہ کی کھوکھلی تہذیب | سید ہاشم...
امریکہ کی کھوکھلی تہذیب | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں...
امریکہ کی کھوکھلی تہذیب | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ کی شرح خواندگی کتنی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں امریکہ غربت کے لحاظ سے کس نمبر ہے؟
کیا آپ امریکہ میں سالانہ جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین کی تعداد جانتے ہیں؟
کیا آپ کو پتہ ہے وہاں کتنے بچے جنسی زیادتی کا شکار بن رہے ہیں؟
کیا آپ یہ سب جاننے کے بعد بھی امریکی تہذیب کو اپنے معاشرے کے لیے رول ماڈل ٹہرائینگے؟
#ویڈیو #الحیدری #مغرب #امریکہ #جنسی #تہذیب #کھوکھلی_تہذیب
6m:47s
4417
نوحہ امام جعفر صادقؑ | سید مجید بنی...
امام صادقؑ وہ ہستی ہیں کہ جن کی زندگی خدا کی عبادت میں گذری اور اماموں میں \'\'شیخ...
امام صادقؑ وہ ہستی ہیں کہ جن کی زندگی خدا کی عبادت میں گذری اور اماموں میں \'\'شیخ الائمہ\'\' کے لقب سے معروف ہیں کہ ائمہ میں سب سے زیادہ مسن تھے، اور امام صادقؑ اپنی ماں حضرت زہرا (س) کی مظلومیت کو ہمیشہ یاد کر کے روتے رہے اور خود بھی مظلومیت میں حضرت زہرا (س) سے دو چیزوں میں مشابہ ہیں: ایک ان کو اپنی آخری عمر میں بہت آزار اور تکلیف دی گئی اور چند بار دربار میں بلایا گیا اور اور ان کی توہین کی گئی۔ اور دوسرا اپنی ماں حضرت زہرا (س) کی طرح ان کے گھر کو بھی آگ لگائی گئی۔ اور آج بھی امامؑ کی مظلومیت ان کی قبر اور بقیع کی غربت سے واضح ہے، ان شاء اللہ ایک دن ہم بقیع کا حرم بنائیں گے۔
اس امامِ مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل میں پیش خدمت ہے۔
7m:43s
1569