Dec 7 2008 پيغام حج By Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei -...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی سالانہ ضیافت میں اکٹھا کیا ہوا ہے. پوری دنیا سے مشتاق جانیں اسلام و قرآن کی جائے ولادت (حجاز) ایسے اعمال و مناسک بجالارہے ہیں جن میں غور و تدبر، انسانیت کے لئے اسلام و قرآن کے ابدی سبق کا جلوہ دکھاتا ہے اور یہ اعمال و مناسک بذات خود اسی سبق پر عمل کرنے اور اس کے نفاذ کے سلسلے میں علامتی اقدامات ہیں.
اس عظیم درس کا ہدف انسان کی ابدی نجات و رستگاری اور سربلندی و سرفرازی ہے. اور اس کا راستہ صالح اور نیک انسان کی تربیت اور صالح و نیک معاشرے کی تشکیل ہے، ایسا انسان جو اپنے دل اور اپنے عمل میں خدائے واحد کی پرستش کرے اور اپنے آپ کو شرک اور اخلاقی آلودگیوں اور منحرف کرنے والی نفسانی خواہشات سے پاک کردے؛ اور ایسا معاشرہ جس کی تشکیل میں عدل و انصاف، حریت و ایمان اور نشاط و انبساط سمیت زندگی اور پیشرفت کے تمام نشانے بروئے کار لائے گئے ہوں.
فریضہ حج میں اس فردی اور معاشرتی تربیت کے تمام عناصر اکٹھے کئے گئے ہیں. احرام اور تمام فردی تشخصات اور تمام نفسانی لذات و خواہشات سے خارج ہونے کے ابتدائی لمحوں سے لے کر توحید کی علامت (کعبہ شریف) کے گرد طواف کرنے اور بت شکن و فداکار ابراہیم (ع) کے مقام پر نماز بجالانے تک اور دو پہاڑیوں کے درمیان تیز قدموں سے چلنے کے مرحلے سے لے کر صحرائے عرفات میں ہر نسل اور ہر زبان کے یکتاپرستوں کے عظیم اجتماع کے بیچ سکون کے مرحلے تک اور مشعر الحرام میں ایک رات راز و نیاز میں گذارنے اور اس عظیم جمعیت کے مابین موجودگی کے باوجود ہر دل کا الگ الگ خدا کے ساتھ انس پیدا کرنے تک اور پھر منی میں حاضر ہوکر شیطانی علامتوں پر سنگباری اور اس کے بعد قربانی دینے کے عمل کو مجسم کرنا اور مسکینوں اور راہگیروں کو کھانا کھلانا، یہ اعمال سب کے سب تعلیم و تربیت اور تمرین کے زمرے میں آتے ہیں.
اس مکمل مجموعۂ اعمال میں، ایک طرف سے اخلاص و صفائے دل اور مادی مصروفیات سے دستبرداری اور دوسری طرف سے سعی و کوشش اور ثابت قدمی؛ ایک طرف سے خدا کے ساتھ انس و خلوت اور خلق خدا کے ساتھ وحدت و یکدلی اور یکرنگی دوسری طرف سے دل و جان کی آرائش و زیبائش کا اہتمام اور دل امت اسلامی کی عظیم جماعت کے اتحاد و یگانگت کے سپرد کرنا؛ ایک طرف سے حق تعالی کی بارگاہ میں عجز و انکسار اور دوسری طرف سے باطل کے مد مقابل ثابَت قَدمی اور اُستواری، المختصر ایک طرف سے آخرت کے ماحول میں پرواز کرنا اور دوسری طرف سے دنیا کو سنوارنے کا عزم صمیم، سب ایک دوسرے کے ساتھ پیوستہ ہیں اور سب کی ایک ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور مشق کی جاتی ہے: «وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».(1)
اور اس طرح كعبہ شریف اور مناسك حج، انسانی معاشروں کی مضبوطی اور استواری کا سبب اور انسانوں کے لئے نفع اور بهره مندی کی ذرائع سی بهرپور هین: «جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»(2) و «ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ» (3)
ہر ملک اور ہر رنگ و نسل کے مسلمانوں کو آج ہمیشہ سے بیشتر اس عظیم فریضے کی قدر و قیمت کا ادراک اور اس کی قدرشناسی کرنی چاہئے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے؛ کیونکہ مسلمانوں کے سامنے کا افق ہر زمانے سے زیادہ روشن ہے اور فرد و معاشرے کے لئے اسلام کے مقرر کردہ عظیم اہداف کے حصول کے حوالے سے وہ آج ہمیشہ سے کہیں زیادہ پرامید ہیں. اگر امت اسلامی گذشتہ دوصدیوں کے دوران مغرب کی مادی تہذیب اور بائیں اور دائیں بازو کی الحادی قوتوں کے مقابلے میں ہزیمت اور سقوط و انتشار کا شکار تھی آج پندرہویں صدی ہجری میں مغرب کے سیاسی اور معاشی مکاتب کے پاؤں دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ ضعف و ہزیمت و انتشار کی طرف رواں دواں ہیں. اور اسلام نے مسلمانوں کی بیداری اور تشخص کی بحالی و بازیافت اور دنیا میں توحیدی افکار اور عدل و معنویت کی منطق کے احیاء کی بدولت عزت و سربلندی اور روئیدگی و بالیدگی کے نئے دور کا آغاز کیا ہے.
وہ لوگ جو ماضی قریب میں ناامیدیوں کے گیت گارہے تھے اور نہ صرف اسلام اور مسلمین بلکہ دینداری اور معنویت کی اساس تک کو مغربی تہذیب کی یلغار کے سامنے تباہ ہوتا ہوا سمجھ رہے تھے آج اسلام کی تجدید حیات اور نشات ثانیہ اور اس کے مقابلے میں ان یلغار کرنے والی قوتوں کے ضعف و زوال کا اپنی آنکھوں سے نظارہ کررہے ہیں اور زبان و دل کے ساتھ اس حقیقت کا اقرار کررہے ہیں.
میں مکمل اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ابھی شروع کا مرحلہ ہے اور خدا کے وعدوں کی حتمیت اور عملی جامہ پہننے یعنی باطل پر حق کی فتح اور قرآن کی امّت کی تعمیر نو اور جدید اسلامی تمدن و تہذیب کے قیام کے مراحل عنقریب آرہے ہیں: «وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ» (4)
اس فسخ ناپذیر وعدے کا عملی جامہ پہننے کی اولین اور اہم ترین نشانی ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی نظام کی نامی گرامی عمارت کی تعمیر تھی جس نے ایران کو اسلام کی حاکمیت و تمدن کے تفکرات کے مضبوط ترین قلعے میں تبدیل کیا. اس معجزنما وجود کا عین اسی وقت ظہور ہوا جب مادیت کی ہنگامہ خیزیوں اور اسلام کے خلاف بائیں اور دائیں بازو کی قوتوں کی بدمستیوں کا عروج تھا اور دنیا کی تمام مادی قوتیں اسلام کے اس ظہور نو کے خلاف صف آرا ہوئی تھیں اور انہوں نے اسلامی کے خلاف ہرقسم کے سیاسی، فوجی، معاشی اور تبلیغاتی اقدامات کئے مگر اسلام نے استقامت کا ثبوت دیا اور اس طرح دنیائے اسلام میں نئی امیدیں ظہور پذیر ہوئیں اور قلبوں میں شوق و جذبہ ابھرا؛ اس زمانے سے وقت جتنا بھی گذرا ہے اسلامی نظام کے استحکام اور ثابت قدمی میں – خدا کے فضل و قدرت سے - اتنا ہی اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی امیدوں کی جڑیں بھی اتنی ہی مضبوط ہوگئی ہیں. اس روداد سے اب تین عشرے گذرنے کو ہیں اور ان تین عشروں میں مشرق وسطی اور افریقی و ایشیائی ممالک اس فتح مندانہ تقابل کا میدان بن چکے ہیں. فلسطین اور اسلامی انتفاضہ اور مسلم فلسطینی حکومت کا قیام، لبنان اور حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت تحریک کی خونخوار اور مستکبر صہیونی ریاست کے خلاف عظیم فتح؛ عراق اور صدام کی ملحدانہ آمریت کے کھنڈرات پر مسلم عوامی حکومت کی عمارت کی تعمیر؛ افغانستان اور کمیونسٹ قابضین اور ان کی کٹھ پتلی حکومت کی ذلت آمیز ہزیمت؛ مشرق وسطی پر امریکہ کے استعماری تسلط کے لئے کی جانی والی سازشوں کی ناکامی؛ غاصب صہیونی ریاست کے اندر تنازعات اور لاعلاج ٹوٹ پھوٹ؛ خطے کے اکثر یا تمام ممالک میں - خاص طور پر نوجوانوں اور دانشوروں کے درمیان - اسلام پسندی کی لہر کی ہمہ گیری ؛ اقتصادی پابندیوں کے باوجود اسلامی ایران میں حیرت انگیز سائنسی اور فنی پیشرفت؛ امریکہ کے اندر جنگ افروز اور فساد کے خواہاں حکمرانوں کی سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں زبردست ناکامی؛ بیشتر مغربی ممالک میں مسلم اقلیتوں کا احساس تشخص؛ یہ سارے حقائق اس صدی – یعنی پندرہویں صدی ہجری – میں دشمنوں کے مقابلے میں اسلام کی فتح و نصرت کی نشانیاں ہیں.
بھائیو اور بہنو! یہ ساری فتوحات اور کامیابیاں جہاد اور اخلاص کا ثمرہ ہیں. جب خداوند عالم کی صدا اس کے بندوں کے حلق سے سنائی دی؛ جب راہ حق کے مجاہدوں کی ہمت و طاقت میدان عمل میں اتر آئی؛ اور جب مسلمانوں نے خدا کے ساتھ اپنے کئے ہوئے عہد پر عمل کیا، خدائے علیّ قدیر نے بھی اپنے وعدے کو عمل کا لباس پہنایا اور یوں تاریخ کی سمت بدل گئی: «أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» (5) «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » (6) «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» (7) «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ» (8)
یہ تو ابھی آغاز راہ ہے. مسلمان ملتوں کو ابھی بہت سے خوفناک دروں سے گذرنا ہے. ان دروں اور گھاتیوں سے گذرنا بھی ایمان و اخلاص، امید و جہاد اور بصیرت و استقامت کے بغیر ممکن نہیں ہے. مایوسی اور ہر چیز کو تاریک و سیاہ دیکھنے، حق وباطل کے معرکے میں غیرجانبدارانہ موقف اپنانے، بے صبری اور جلدبازی سے کام لینے اور خدا کے وعدوں کی سچائی پر بدگمان ہونے کی صورت میں ان کٹھن راستوں سے گذرنا ناممکن ہوگا اور یہ راہ طے نہ ہوسکے گی.
زخم خوردہ دشمن پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آیا ہے اور وہ مزید طاقت بھی میدان میں لائے گا چنانچہ ہوشیار و بیدار، شجاع، دانشمند اور موقع شناس ہونا چاہئے؛ کیونکہ اسی صورت میں دشمن ناکامی کا منہ دیکھے گا. ان تیس برسوں کے دوران ہمارے دشمن خاص طور پر صہیونیت اور امریکہ پوری طاقت کے ساتھ میدان میں تھے اور انہوں نے تمام وسائل کا استعمال کیا مگر ناکام رہے. اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوگا. ان شاء اللہ
دشمن کی شدت عمل اکثر و بیشتر اس کی کمزوری اور بے تدبیری کی علامت ہے. آپ ایک نظر فلسطین اور خاص طور پر غزہ پر ڈالیں. غزہ میں دشمن کے بیرحمانہ اور جلادانہ کردار – جس کی مثال انسانیت کی تاریخ میں بہت کم ملتی ہے – ان مردوں، عورتوں اور بچوں کے آہنی عزم پر غلبہ پانے میں دشمن کی عاجزی اور ضعف کی نشانی ہے جنہوں نے خالی ہاتھوں - غاصب ریاست اور اس کے حامی یعنی امریکی بڑی طاقت اور ان کی سازشوں اور حماس کی قانونی حکومت سے جہاد کے ان متوالوں کی روگردانی کی - امریکی اور صہیونی خواہش کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے. خدا کا سلام و درود ہو اس با استقامت اور عظیم ملت پر. غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت نے ان جاودانہ آیات الہی کا زندہ مصداق ہمارے سامنے پیش کیا ہے جہاں رب ذوالجلال کا ارشا ہے کہ:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ»(9) و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ». (10)
حق و باطل کے اس معرکے کا فاتح حق کے سوا کوئی نہیں ہے اور فلسطین کی یہی صبور اور مظلوم ملت ہی آخرکار دشمن کے مقابلے میں فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوگی. «وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً » (11) آج بھی فلسطینی مزاحمت پر غلبہ پانے میں ناکامی کے علاوه، سیاسی حوالے سے حریت پسندی، جمہوریت پسندی اور انسانی حقوق کی حفاظت و حمایت کے حوالے سے مغربی قوتوں کے دعوے اور نعرے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ہیں چنانچہ اس بنا پر بھی امریکی ریاست اور اکثر یورپی ریاستوں کی آبرو شدت سے مخدوش ہوچکی ہے اور اس بے آبروئی کی قلیل مدت میں تلاقی بھی ممکن نہیں ہے. بے آبرو صہیونی ریاست پہلے سے کہیں زیادہ روسیاہ ہوچکی ہے اور اکثر عرب حکمران بھی اپنی رہی سہی نادرالوجود آبرو ہار چکے ہیں. وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ.(11)
والسلام علي عبادالله الصالحین
سيّدعلي حسيني خامنهاي
4 ذيحجةالحرام 1429
13 آذر 1387
3 دسمبر 2008
Urdu Version of the messge of Hajj by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei
In the birthplace of Islam and the Holy Qur’an, eager hearts from throughout the world are now engaged in such rites which indeed show a sign of the eternal lesson of Islam and the Holy Qur’an to mankind: symbolic steps for implementing and applying such a lesson.
The aim of this great lesson is to ensure the eternal salvation and dignity of mankind by training righteous people and establishing a righteous society; people who worship the One and Only God in their hearts and in practice and cleanse themselves from polytheism, moral impurities and deviant desires, and a society built out of justice, freedom, faith, vitality and all the other signs of life and progress.
The main elements for such personal and social training are incorporated in the Hajj. Going into ihram and leaving individual distinctions behind, abstaining from many carnal joys and desires, circumambulating around the symbol of monotheism and praying in the Place of Ibrahim the Idol-breaker and the Self-Sacrificing, the hurrying between the two hills, finding tranquility in Arafat among the great numbers of monotheists from every color and ethnic background to passing the night in prayer and supplication in al-Mash`ar al-Haram with a fondness for God in one\\\'s heart, devoting one’s heart and soul to God the Almighty in such a congested crowd, being present in Mina and stoning the satanic symbols, the meaningful concretization of sacrificing and feeding the poor and the wayfarer are all aimed at training, practicing and reminding us of it.
In this perfect ritual, sincerity, purity of heart and disentanglement from materialistic engagements, endeavor, resilience, intimacy and seclusion with God, unity, concordance, homogeneity, adorning the soul and heart, committing the heart to solidarity with the great body of the Muslim Ummah, humility before the Ultimate Truth, firmness against falsehood, soaring in the desire for the hereafter and the firm resolution to adorn the world are all interwoven and constantly practiced:
« وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».
And among them there are those who say, “Our Lord, give us good in this world and good in the Hereafter, and save us from the punishment of the Fire.”
This way, the Honored Kaaba and the Hajj rituals contribute to the resilience and the uprising of human societies and are filled with benefit and enjoyment for all mankind:
«جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»
«ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ»
Allah has made the Kaaba, the Sacred House, a means of sustenance for mankind…
That they may witness the benefits for them, and mention Allah\\\'s Name during the known days.
Today, Muslims from all countries and races should appreciate the value of this great ritual more than before and benefit from it, for the horizon is brighter than ever in the eyes of the Muslim Ummah and the hope for reaching the goals Islam has envisaged for individuals and societies is greater than ever. If, in the last two centuries the Muslim Ummah got disintegrated and was defeated in the confrontation with the Western materialistic civilization and the atheist schools of thought of both the right and the left, today, in the 15th century of the Lunar Hegira, it is the economic and political theories of the West that are paralyzed and fading away. Today, as a result of the Muslims\\\' reawakening and the retrieval of their identity and with the resurgence of monotheistic ideas and the logic of justice and divinity, a new dawn of prosperity and glory has begun for Muslims.
Those who, in the not-so-distant past, were singing the tune of despair and believed that not only Islam and Muslims but also the foundations of spirituality and religiosity had been lost in the invasion of the Western civilization, are now today witnessing the resurgence of Islam and the revival of the Holy Qur’an as well as the gradual debilitation and collapse of those invaders, confirming all this with their tongues and hearts.
I say with full confidence that this is only the beginning and the complete fulfillment of the divine promise of the victory of truth over falsehood, the reconstruction of the Ummah of the Qur’an and the new Islamic civilization are on the way:
«وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ»
Allah has promised those of you who have faith and do righteous deeds that He will surely make them successors in the earth, just as He made those who were before them successors, and He will surely establish for them their religion which He has approved for them, and that He will surely change their state to security after their fear, while they worship Me, not ascribing any partners to Me. And whoever is ungrateful after that it is they who are the transgressors.
The first and foremost sign of this inescapable promise was the victory of the Islamic Revolution in Iran and the establishment of the glorious Islamic system which turned Iran into a strong fortress for the idea of Islamic rule and civilization. The birth of this miraculous phenomenon amidst the height of the materialism and Islamophobia of rightist and leftist politicians and thinkers, and then its resistance against political, military, economic and propaganda strikes coming from all directions, gave rise to the creation of new hope and passion in the hearts of Muslims. With the passage of time and by the grace of God the Almighty, the strength and capabilities of the Islamic Revolution have increased and the hope it created is now more deeply rooted than ever. Over the last thirty years, the Middle East and Muslim countries in Asia and Africa have been the arenas where this victorious struggle is taking place: Palestine and the Islamic Intifada and the emergence of a Muslim Palestinian government; Lebanon and the historic victory of Hizbollah and the Islamic resistance against the arrogant bloodthirsty Zionist regime; Iraq and the establishment of a Muslim and populist government on the ruins of the atheist regime and the dictator Saddam; Afghanistan and the humiliating defeat of the Communist occupiers and their puppet government; the defeat and failure of all the plots hatched by arrogant America to dominate the Middle East; the incurable problems and chaos inside the usurper Zionist regime; the prevalence of the Islam-seeking masses in all or most of the neighboring countries and especially among the youth and intellectuals; the amazing scientific and technological progress in Islamic Iran achieved under severe economic sanctions and embargoes; the defeat of warmongers in America in the political and economic arenas and Muslim minorities\\\' regaining their true identity and dignity in most of the Western countries. These are all clear indications of the triumph and advancements of Islam in its struggle against its enemies in this century that is the 15th century of Lunar Hegira.
Brothers and sisters! These victories are all the fruits of jihad and sincerity. When the voice of God was heard from the lips of His servants, and the resoluteness and strength of the fighters of the true path were deployed and when the Muslims fulfilled their promise to God the Exalted and the Almighty fulfilled His promise in response, the path of history was changed:
« أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ»
Fulfill My covenant that I may fulfill your covenant, and be in awe of Me alone.
If you help Allah, He will help you and make your feet steady.
Allah will surely help those who help Him. Indeed Allah is all-Strong, all-Mighty.
Indeed We shall help Our apostles and those who have faith in the life of the world and on the day when the witnesses rise up.
But this is still the beginning. Muslim nations still face treacherous roads ahead. One can never survive them unless one is equipped with the power of faith, sincerity, hope and jihad as well as insight and patience. This path cannot be taken with despair and pessimism, apathy and lack of spirit, impatience, lethargy and disbelief in the fulfillment of the divine promise.
The wounded enemy is now resorting to anything and will spare no effort to strike back. We need to be resourceful, wise and to take advantage of opportunities. This way all the efforts of the enemy will fail. In the last thirty years, the enemies, mostly the US and Zionism, have been utilizing all their capacities but have failed miserably. The same thing will happen in the future, too, inshallah.
The severity and intensity of the enemy\\\'s actions usually show just how weak and imprudent he is. Look at Palestine and especially Gaza. The cruel and ruthless acts of the enemy, which are unprecedented in the history of human atrocities, are indicative of his weakness in overcoming the firm resolve of men, women and children who, with their empty hands, are standing against the Occupant Regime and its supporter, the superpower called America; they have spurned its demand which is to reject the Hamas government. May God the Almighty’s blessings be showered upon this resolute and great nation. The people of Gaza and the Hamas government have given meaning to the following everlasting verses of the Holy Qur’an which says:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ» و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ».
We will surely test you with a measure of fear and hunger and a loss of wealth, lives, and fruits; and give good news to the patient.
Those who, when an affliction visits them, say, \\\"Indeed we belong to Allah, and to Him do we indeed return.\\\"
It is they who receive the blessings of their Lord and His mercy, and it is they who are the rightly guided.
You will surely be tested in your possessions and your souls, and you will surely hear from those who were given the Book before you and from the polytheists much affront; but if you are patient and God wary, that is indeed the steadiest of courses.
Truth will emerge triumphant in its battle with falsehood and it is the oppressed and steadfast nation of Palestine that will ultimately be victorious over the enemy.
«وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً »
And Allah is all-Strong, all-Mighty.
Even today, the enemy has failed to break the resistance of the Palestinians. The claims of freedom and democracy and the slogans of human rights have turned out to be nothing but lies. This has greatly disgraced the US and most European regimes; disgraces from which they will not be able to recover soon. The infamous Zionist regime is more notorious than before and some Arab regimes have lost their honor and reputation which they did not have in this test.
وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ
السلام علی عباد الله الصالحین
Sayyed Ali Husainy Khamenei
15m:5s
32630
Worse Then 1929 - Are You Prepared-English
Ron Paul is the only Presidential candidate talking about this impending market collapse and talking about the dollar crisis and impending recession
Ron Paul is the only Presidential candidate talking about this impending market collapse and talking about the dollar crisis and impending recession
3m:23s
6406
مشرق وسطی میں استعماری طاقتوں کی...
[Seminar] مشرق وسطی میں استعماری طاقتوں کی ناکامی اور موجودہ منظر نامہ
H.I Ali Murtaza Zaidi...
[Seminar] مشرق وسطی میں استعماری طاقتوں کی ناکامی اور موجودہ منظر نامہ
H.I Ali Murtaza Zaidi
Date: 02 January 2017
Venue: Qoumi Markaz Lahore
103m:52s
15746
[02 Dec 2013] israel PM is under fire for squandering public money on a...
Israel\'s Prime Minister Benjamin Netanyahu is under fire by Israeli media for squandering public money on a posh lifestyle.
Reports of...
Israel\'s Prime Minister Benjamin Netanyahu is under fire by Israeli media for squandering public money on a posh lifestyle.
Reports of Netanyahu\'s plush items of interest come at a time when Tel Aviv is facing tough austerity measures. In a detailed document released by a civil liberties group, Netanyahu\'s alleged expenses on fancy whim-wham, including scented candles, flowers and ice cream, exceeded 900-thousand dollars in 2013 alone. Israelis have long been weary of Netanyahu\'s lavish lifestyle, and his failure to address the middle class\'s economic woes. Activists have held several large rallies to protest Tel Aviv\'s economic policies. Netanyahu\'s office has responded by saying that this year, they\'ve spent less than last year.
0m:48s
6060
[02 Jan 2014] US senators warn Afghan pres. against failure to sign...
A group of US lawmakers have warned the Afghan president against a failure to sign a bilateral security deal.
After a meeting with Hamid Karzai...
A group of US lawmakers have warned the Afghan president against a failure to sign a bilateral security deal.
After a meeting with Hamid Karzai in Kabul, a group of American senators, including John McCain and Lindsay Graham, said they expect the agreement to be signed soon. They have also noted that such a failure would pose a threat to Afghanistan and the region. Karzai has so far delayed signing the accord with the United States. The Afghan president says he won\'t sign any agreement that allows continued raids on Afghan homes. Without a signed deal, all U-S and NATO forces would have to withdraw from Afghanistan. The US-led foreign forces are blamed for many civilian deaths in the country. The senators have also warned Karzai about the release of 88 Bagram prisoners in north Kabul. Afghanistan says it\'s found insufficient evidence to continue their detention. But, Washington says the prisoners pose a serious security threat.
1m:54s
5394
[02 July 13] Debate : Egypt political crisis - English
The Egyptian army has given politicians 48 hours to meet the demands of the people and resolve the ongoing political crisis in the African country....
The Egyptian army has given politicians 48 hours to meet the demands of the people and resolve the ongoing political crisis in the African country.
The Commander-in-Chief of the Egyptian Armed Forces General Abdel Fattah al-Sisi said in a Monday statement that if political forces fail to agree to the popular demands, the military will offer its own road map to end the crisis. The military warning comes after the opposition set July 2 as a deadline for President Mohamed Morsi to step down.
The massive protests on Sunday came on the first anniversary of Morsi\\\'s inauguration as president following the 2011 revolution that toppled the Western-backed regime of Hosni Mubarak.
The demonstrators are angry at Morsi\\\'s handling of the economy and failure to fulfill his electoral promises.
26m:4s
5599
[02/11/19] New US sanctions, maximum failure of maximum pressure: Iran FM
Watch Live: http://www.presstv.com/live.html
Twitter: http://twitter.com/PressTV
LiveLeak: http://www.liveleak.com/c/PressTV
Facebook:...
Watch Live: http://www.presstv.com/live.html
Twitter: http://twitter.com/PressTV
LiveLeak: http://www.liveleak.com/c/PressTV
Facebook: http://www.facebook.com/PRESSTV
Instagram: http://instagram.com/presstvchannel
#PressTV #Iran #News
5m:11s
2229
[03 Jan 2014] A group of US lawmakers visit Kabul to pressure the Afghan...
After a meeting with Hamid Karzai in Kabul, a group of American senators, including John McCain and Lindsay Graham, said they expect the agreement...
After a meeting with Hamid Karzai in Kabul, a group of American senators, including John McCain and Lindsay Graham, said they expect the agreement to be signed soon. They have also noted that such a failure would pose a threat to Afghanistan and the region. Karzai has so far delayed signing the accord with the United States. The Afghan president says he won\\\'t sign any agreement that allows continued raids on Afghan homes. Without a signed deal, all U-S and NATO forces would have to withdraw from Afghanistan. The U-S-led foreign forces are blamed for many civilian deaths in the country. The senators have also warned Karzai about the release of 88 Bagram prisoners in north Kabul. Afghanistan says it\\\'s found insufficient evidence to continue their detention. But, Washington says the prisoners pose a serious security threa
4m:51s
6781
[03 Jan 2014] Another Friday demo in Yemen demands downfall of govt -...
Another Friday of protests in Yemen; demonstrators have taken to the streets demanding the downfall of the government over its failure to bring...
Another Friday of protests in Yemen; demonstrators have taken to the streets demanding the downfall of the government over its failure to bring about change in the country.
1m:43s
5525
[04 Dec 2013] Nasrallah says S. Arabia behind attack on Iran Embassy in...
The leader of Lebanon\\\\\\\'s Hezbollah movement says Saudi Arabia was behind last month\\\\\\\'s twin bomb attack on the Iranian Embassy in...
The leader of Lebanon\\\\\\\'s Hezbollah movement says Saudi Arabia was behind last month\\\\\\\'s twin bomb attack on the Iranian Embassy in Beirut. Sayyed Hassan Nasrallah told a Lebanese TV channel that he has no doubt that the al-Qaeda affiliated group which claimed responsibility for the attack was linked to the Saudi intelligence agency. Nasrallah also noted that the blasts, which targeted the Iranian Embassy in south Beirut, were related to Saudi Arabia\\\\\\\'s anger toward Iran and its failure in Syria. Saudi Arabia has supported and funded the insurgent groups fighting against the Syrian government. The November 19 embassy bombings left 25 people dead and over a hundred and fifty injured.
4m:57s
12935
[05 Dec 2013] The ruling party opposition clash as Tunisia political...
Tunisia\'s ruling party, Ennahda and the opposition are trading barbs over a failure to nominate the country\'s next prime minister. But, as Adnan...
Tunisia\'s ruling party, Ennahda and the opposition are trading barbs over a failure to nominate the country\'s next prime minister. But, as Adnan Chaouchi reports from Tunis, the deadlock could drag on as both sides remain skeptical of each other\'s intentions.
1m:17s
5356
[06 Nov 2013] Riyadh urged to halt policy of terrorism against Syria And...
The Syrian information minister says Saudi Arabia is responsible for death and destruction throughout the Muslim world today -- including in Syria....
The Syrian information minister says Saudi Arabia is responsible for death and destruction throughout the Muslim world today -- including in Syria. Omran al-Zoubi made the remarks in a television interview, in which he advised Riyadh to halt its policy of terrorism against Syria and other regional countries, such as Iraq, Lebanon, and Algeria. He had particularly scathing criticism of the Saudi foreign minister, saying Saud al-Faisal has always driven Saudi policy toward failure. The comments came after a meeting between Faisal and his U-S counterpart, John Kerry. During the meeting on Monday, the Saudi official reportedly lamented the international community\'s inaction on the Syrian crisis, particularly the U-S decision not to intervene militarily. Syria has long accused Saudi Arabia of being one of the main regional patrons of the foreign-backed militants, which provides military and financial support to them.
3m:43s
6188
[07/10/19] 18 years after US presence, Afghans still suffer from war -...
A new chapter was opened in Afghanistan on October 7, 2001, when the US warplanes began launching heavy strikes against the Taliban in different...
A new chapter was opened in Afghanistan on October 7, 2001, when the US warplanes began launching heavy strikes against the Taliban in different parts of Afghanistan.
Most Afghans were optimistic following the ouster of the Taliban government in the autumn of 2001. It was a new beginning for the people to build a new country under the US presence and its commitments to the people and government of Afghanistan.
Despite certain achievements, especially in the fields of democracy and women’s rights, many here believe that such achievements can never be compared to the amount of misery they have tolerated over the past years.
Uprooting terrorism in Afghanistan, poppy eradication and bringing stability were known as the top priorities of US and its allies after the overthrow of the Taliban regime.
However, the bitter story of over 3 million drug addicts in Afghanistan alongside the rising unemployment in the country show a big failure in these areas.
Let\'s not forget that 18 years of US-led NATO military presence in Afghanistan has also created an environment for terrorist groups to push the country into further chaos, as they name the US and its allies as their enemies.
Watch Live: http://www.presstv.com/live.html
Twitter: http://twitter.com/PressTV
LiveLeak: http://www.liveleak.com/c/PressTV
Facebook: http://www.facebook.com/PRESSTV
Instagram: http://instagram.com/presstvchannel
#PressTV #Iran #News
1m:51s
1811
[11 Feb 2014] Anti-drone campaigner gone missing in Pakistan - English
Karim Khan, one of the strong opponents of US assassination drone attacks, went missing since Feb 5 from his residence in the outskirts of...
Karim Khan, one of the strong opponents of US assassination drone attacks, went missing since Feb 5 from his residence in the outskirts of Pakistani capital Islamabad.
His family says Khan was kidnapped by armed men from Rawalpindi city.Shazad Akbar, senior lawyer who is spearheading the legal battle against the drone strikes, has confirmed the incident. Despite efforts by his family and lawyers, Police and other authorities are not willing to share Khan\'s whereabouts.Karim Khan, originally a resident of North Waziristan, had been an active member of the anti-drone campaign and had organized several protests in Islamabad and Peshawar. He launched his campaign against the US assassination drone strikes after his son and a brother were killed in one of such attacks in 2009.In an exclusive interview for Press TV\'s Infocus program in 2011, Khan criticized Pakistani authorities for their failure to stop US unilateral attacks.
2m:10s
6552
[11 June 2012] Pakistanti protesters march towards PM office - English
[11 June 2012] Pakistanti protesters march towards PM office - English
These members of the Pakistan's main opposition party were marching towards...
[11 June 2012] Pakistanti protesters march towards PM office - English
These members of the Pakistan's main opposition party were marching towards the offices of the president and prime minister as part of their protest campaign against the government.Pakistan Muslim League-Nawaz lawmakers have boycotted the parliament's budget proceedings to join the protest rally.They have staged a sit-in outside the President House to seek the removal of the Peoples Party government for what they call its failure to improve the country's economy including energy crises.
Pakistan is currently in the midst of severe energy shortages with many parts of the country witnessing long power outages.The opposition party does not consider Yousaf Raza Gilani as the country's legitimate Prime Minister following his conviction over his refusal to reopen corruption cases against the President.The government has rejected the opposition protest saying they should have attended the important budget proceedings of the Parliament.Despite strong calls by the opposition, the government has no plans to quit.
2m:25s
8614
[11 OCTOBER 2012] Hizbullah UAV Enters israel - Syed Hasan Nasrallah -...
Press TV Live Event Recording - October 11, 2012
Hezbollah Secretary-General Seyyed Hassan Nasrallah confirms the Lebanese resistance movement...
Press TV Live Event Recording - October 11, 2012
Hezbollah Secretary-General Seyyed Hassan Nasrallah confirms the Lebanese resistance movement has sent a drone deep into the Israeli airspace evading radar systems.
The operation code-named Hussein Ayub saw Hezbollah\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\'s drone fly hundreds of kilometers into the Israeli airspace and getting very close to Dimona nuclear plant without being detected by advanced Israeli and US radars, Nasrallah said during a televised speech late on Thursday.
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"This is only part of our capabilities,\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" he stressed, adding that Israelis have admitted to their security failure despite being provided with the latest technologies by Western powers.
Hezbollah secretary-general stated that Hezbollah\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\'s drones are made in Iran but assembled by the resistance movement.
Hezbollah plans to send more drones over Israel in the future, he added, adding that the operation shows the resistance movement is ready to defend Lebanon.
The resistance leader further dismissed Western accusations of Hezbollah\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\'s intervention in the Syrian unrest, describing the allegation as \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"sheer lie.\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"Hezbollah has not fought alongside Syrian forces.... It is not true that Hezbollah is going to take some land from Syria,\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" Nasrallah stated.
Hezbollah\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\'s leader also rejected allegations that Abu Abbas was the movement\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\'s commander in Syria, and condemned insurgents in Syria for threatening Lebanon.
\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"Threatening Hezbollah is of no use,\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" he emphasized.
49m:45s
23350
[12 Aug 2012] Armed groups attack on Aleppo TV station in vain - English
[12 Aug 2012] Armed groups attack on Aleppo TV station in vain - English
The syrian city of Aleppo witnessed clashes near its TV & Radio...
[12 Aug 2012] Armed groups attack on Aleppo TV station in vain - English
The syrian city of Aleppo witnessed clashes near its TV & Radio station between Syrian army and armed groups who attempted to extend their control over the area but it was a total failure.
Press TV's Maya Naser reports from Aleppo.
1m:22s
6634
[12 Dec 2013] Senior Russian MP: US compensating Syria failure in...
A senior Russian lawmaker says US attempts to influence the situation in Ukraine are a desire to take revenge for Washington\'s defeat in Syria....
A senior Russian lawmaker says US attempts to influence the situation in Ukraine are a desire to take revenge for Washington\'s defeat in Syria. Alexei Pushkov says US interference in Ukraine is to show that the West is still the force that determines the course of events in global affairs. He emphasized that the West\'s meddling in the events in Ukraine suggests that the country is treated as a semi-colony. Pushkov also says the direct involvement of the EU and the US in Ukraine is a new form of political aggression. Ukraine has been hit with a wave of political unrest since late November when President Viktor Yanukovych refused to sign a trade pact with the European Union.
3m:35s
5252
[13 July 2012] Is Islamic banking applicable in today economy - English
[13 July 2012] Is Islamic banking applicable in today economy - English
After the baking crisis of 2008 and the collapse of financial markets,...
[13 July 2012] Is Islamic banking applicable in today economy - English
After the baking crisis of 2008 and the collapse of financial markets, doubts have emerged on the capability of the modern financial model to sustain a healthy economy. With the failure of both capitalism and communism, some experts, especially in Muslim countries are looking at Islam to find an alternative model. Islam's strong prohibition of usury (Riba) in particular is seen as a new foundation for a healthy banking system and consequently a sustainable and fairer economy. Other Islamic institutions like zakat and waqf (endowments) have potential economical functions.
In recent years Islamic Banking for example, has been tried with some success in some of Muslim countries and even in Britain. British Financial Services Authority estimates the assets controlled by Islamic banks at the global level to be $200-500bn which is growing at a pace of 10-15% per year. With prospect of about 12 million Muslims living in EU, Islamic financial and economical model is a feasible solution for the future. This week's Islam and Life asks: Are the principles of Islamic banking applicable in today's economy?
24m:39s
9704