محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب
3m:13s
4652
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
خدا سے محبت کا ثمر | آیت اللہ مصباح یزدی |...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خداوند متعال سے محبت پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خداوند متعال سے محبت پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کے ایک عظیم ثمر و نتیجے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جب ایک انسان کسی سے محبت برقرار کرنا چاہتا ہے تو وہ کیا عمل انجام دیتا ہے؟ اصول کافی میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے خدا کی محبت کے بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی کس روایت کا ذکر فرماتے ہیں؟ اگر انسان خداوند متعال کو مورد پسند چیز کا انتخاب کرے تو خدا اس انسان کے ساتھ کس طرح پیش آتا ہے؟ اگر ہم خدا سے وابستہ ہو جائیں اور اس سے اپنا تعلق جوڑ لیں تو خدا ہمیں کیا فراہم کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے سے وابستہ شخص کی کس طرح حفاظت فرماتا ہے؟ ہمیں خدا سے اپنا تعلق جوڑنے کے لیے کن ابتدائی کاموں سے شروعات کرنی چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کاثمر #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #احساساتی_رابطہ #امام_جعفر_صادق_علیہ_السلام #روایت #پسند #وابستہ #حفاظت
2m:27s
1127
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
VIDEO,
khoda,
ayatollah
misbah
yazdi,
imam,
imam
jafar
sadeq
(a),
hefazat,
ensan,
azeem,
mohabbat,
ayatollah
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
amal,
قرآن اور تمام انسانیت کی ہر شعبے میں...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی وَالْفُرْقَانِ.
آں کتابِ زندہ، قرآن حکیم
حکمت او لا یزال است و قدیم
قرآن مجید خداوند متعال کی جانب سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب ہے جس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت موجود ہے یہ ہدایت و رہنمائی زندگی کے کسی ایک شعبے سے یا کسی ایک پہلو سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ الہی کتاب زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے. یہ الہی کتاب انسانیت کے لیے راہ نجات اور شمع ہدایت ہے. اس کتاب سے دوری تمام انسانیت کی تباہی اور زوال کا سبب ہے. اس کتاب کی زندگی بخش ایات میں غور و فکر، تدبر اور تعقل کے ذریعے انسان کمال کی جانب بڑھ سکتا ہے اور انسانیت پستی و ذلت سے بلندی اور عزت کی جانب سفر کر سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآن_اور_تمام_انسانیت_کی_ہرشعبے_میں_ہدایت #ماہ_رمضان_کی_متعدد_فضیلتیں #نزول_قرآن #ہزاروں_خصوصیات #ہدایت_قرآنی #ہم_کلام #علامہ_طباطبائی #سورہ_حمد #گفتگو_کا_سلیقہ #راہ_مستقیم #رہنمائی #دستگیری #قرآن_کا_خطاب #میدان_زندگی #روحانی_ارتقاء #قرب_الہی #معرفت_الہی #جوار_الہی #سب_سے_بڑی_حاجت #انسانی_معاشروں_کےمسائل #باطنی_دشمن #ظاہری_دشمن #اخلاقیات #خاندان #اولاد_کی_تربیت #روحانی_سکون #سیاست #اقتصاد #سماجی_امور
8m:12s
5007
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
rohani,
ensaniat,
medan,
surah
hamd,
dushman,
shaytan,
khandan,
tarbiat,
hidayat
qurani,
allama
tabatabie,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
siasat,
eqtesad,
zindagi,
qurb
elahi,
akhlaqiat,
قرآن کی ہدایت دائمی | امام سید علی خامنہ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قرآن مجید کے دائمی ہدایت ہونے کے حوالے سے کیا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قرآن مجید کے دائمی ہدایت ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا قرآنی تعلیمات کسی خاص زمانے سے مخصوص تھیں؟ کیا قرآنی بیان و انداز عام انسانی کتابوں جیسا ہے؟ قران مجید سے حیرت انگیز معارف حاصل کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیا قرآنی قصوں اور احکامات میں عمومیت پائی جاتی ہے؟ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کے درست معنی کیا ہیں؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #قرآن_کی_ہدایت_دائمی_ہے #قرآن_کا_بیان #فصل_بندی #معرفت_کا_سمندر #متلاطم #تدبر #غور #فہم_انسانی #حیرت_انگیز_معارف #جنگ_احد #منافقین #میدان_میں_اترجائیں
4m:10s
4286
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
fasl
bandi,
hidayat,
quran
ki
hidayat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
jang,
samandar,
monafeqeen,
quran
majid,
maaref,
quran
ki
hidyat
daemy,
مومنانہ امداد کی تحریک | امام سید علی...
وتعاونو علی البر والتقوی.
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ معاشرے میں...
وتعاونو علی البر والتقوی.
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ معاشرے میں عوامی تعاون اور امداد کی ضرورت کے حوالے سے اپنے خوبصورت اور نورانی کلمات میں لوگوں کو اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ ہمیں چاہیے ہمیشہ باہمی امداد و تعاون کے سلسلے کو جاری رکھیں کیونکہ یہ ایک قرآنی دستور اور تعلیم ہے. خصوصا ماہ مبارک رمضان میں ایک مسلمان معاشرے میں یہ سلسلہ اپنی اوج کو پہنچنا چاہیے کیونکہ ماہ مبارک اور روزہ رکھنے کا ایک فلسفہ یہی ہے کہ ہم دوسروں کی مشکلات اور مسائل کا ادراک کریں، احساس کریں اور انہیں حل کرنے کی اپنی پوری کوشس کریں تاکہ خدا کا تقرب جو کہ اصل ہدف ہے حاصل کر سکیں.
اس بارے میں مزید استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مومنانہ_امداد_کی_تحریک_کو_اوج_پر_پہنچائیں #عوامی_تعاون #رمضان_کا_مہینہ #احسان_کا_مہینہ #حاجتمند_افراد #مواسات_کی_تحریک
1m:27s
4494
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
MOMENEEN,
ramazan,
ramadhan,
ehsan,
hajatmand
afrad,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
مقدس مآبوں کی کج فکری | امام خمینی رضوان...
بعض افراد جن میں علماء نما بھی شامل تھے اور اب بھی ایسا طبقہ موجود ہے جو اپنی کج...
بعض افراد جن میں علماء نما بھی شامل تھے اور اب بھی ایسا طبقہ موجود ہے جو اپنی کج فکری کی بنیاد پر یہ سمجھتا ہے کہ علماء اور دیندار افراد کو معاشرے کے اجتماعی اور سیاسی مسائل سے کنارہ کش اور دور رہنا چاہیے کیونکہ ان مسائل میں وارد ہونے سے علماء کے تقدس کو ٹھیس پہنچتی ہے لہذا سیاسی و اجتماعی امور میں مداخلت علماء کے تقدس کے خلاف ہے. اجتماعی اور سیاسی امور کی لگام جس کے ہاتھ میں بھی ہو اس سے انہیں کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے. یہ ایک ایسی موذی اور سرطانی فکر ہے جو معاشروں کو بربادی اور تباہی کی طرف گامزن کرتی ہے کیونکہ ایسی فکر اور سوچ اسلام کی فطرت و الہی تعلیمات کے صریح خلاف ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #مقدس_مآبوں_کی_کج_فکری #تقدس #مسائل_سیاسی #مسائل_اجتماعی #اہل_علم #کنارہ_کش #پیغمبر_اکرم #امام_حسن_علیہ_السلام #سید_الشہداء #اوج #دفن
1m:27s
1222
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
MOQADAS,
fekr,
imam,
imam
khomeini,
masael
ejtemaey,
seyed
shahada,
shohada,
siasi,
dafn,
kaj
fekry,
قرآنی آیات آفتاب کی مانند ہمیشہ موجود...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن مجید کی آیتوں کے ظاہر و باطن کے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن مجید کی آیتوں کے ظاہر و باطن کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ فضیل بن یسار کون تھے؟ فضیل بن یسار امام محمد باقر علیہ السلام سے کس چیز سے متعلق سوال پوچھتے ہیں؟ امام محمد باقر علیہ السلام، فضیل کے سوال کا کیا جواب دیتے ہیں؟ تاویل سے کیا مراد ہے؟ قرآن مجید کی آیتیں کس چیز کی مانند ہمارے سروں پر موجود ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآنی_آیتیں_آفتاب_کی_مانند_ہمیشہ_موجود_ہیں #فضیل_بن_یسار #امام_محمد_باقر_علیہ_السلام #امام_جعفر_صادق_علیہ_السلام #روایت #ظاہر #باطن #تاویل_سورج_اور_چاند_کی_مانند
1m:41s
4816
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
QURAN,
AFTAAB,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
imam
mohammad
baqer,
imam
jafar
sadeq,
qurani
ayaat,
سماجی و سیاسی میدانوں میں قرآنی رہنمائی...
قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے اور یہ قرآنی ہدایت عام ہے یعنی زندگی...
قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے اور یہ قرآنی ہدایت عام ہے یعنی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھتی ہے چاہے زندگی کے ذاتی و عبادی امور ہوں یا زندگی کے معاشرتی، اجتماعی اور سیاسی امور، قران مجید ان تمام زندگی کے میدانوں میں انسانیت کے لیے رہنما ہے. وہ لوگ جو اس انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں قرانی ہدایات کے منکر ہیں درحقیقت وہ قرآنی تعلیمات سے آگاہ ہی نہیں ہیں، انہوں نے قرآن کو پہچانا ہی نہیں ہے وہ قرآن سے آشنا ہی نہیں ہیں اسی لیے ایسے افراد قرآنی ہدایات کے زندگی کے تمام شعبوں میں عمل دخل سے واقف نہیں ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سماجی_اور_سیاسی_میدانوں_میں_قرآنی_رہنمائی #ذاتی_مسائل #عبادی_امور #گوشہ_نشینی #قرآن_سے_آسنا_نہیں_ہیں #مستکبرین #ستمگر #اسراف #عمل_دخل #ہدایت #دستگیری
1m:29s
4554
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
VIDEO,
SMAJI,
siasy,
ebady,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
esraf,
dastgiry,
zati
masael,
qurani
hedayat,
عزاداری کے انفرادی اور اجتماعی آثار |...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر...
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری، بہت سے انفرادی اور اجتماعی آثار و نتائج پر مشتمل ہے جن میں سے ہر ایک، اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہیں، انفرادی طور پر مترتب ہونے والے آثار میں انسان کے اندر جوش و خروش کے ساتھ شعور کا چراغ بھی روشن ہوجاتا ہے جسکے نتیجے میں وہ حق اور باطل میں فرق پیدا کرسکتا ہے اور اسکے قلب میں دنیا کی بہترین ہستیوں سے متعلق ہمدردی اور محبت کا جذبہ موجزن ہوجاتا ہے۔ اور اجتماعی لحاظ سے دیکھا جائے تو عزاداری کے نتیجے میں انفرادی صورت میں انسان کے وجود میں آنے والی تبدیلی کے ثمرات سماج اور معاشرے میں طبیعی طور رونما ہوتے ہیں کیونکہ فرد معاشرے کا ہی حصہ ہے اور انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاشرے میں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور اسی لئے عزاداری کے فلسفے میں ایک بات یہ بھی ہے کہ خالص اسلامی احکام معاشرے میں نافذ ہوں اور معاشرے کی تعمیر اسلامی نہج پر ہوں جسکے نتیجے میں معاشرہ جنت نظیر مثال پیش کر سکے، انفرادی اور اجتماعی عزادری میں سے کس کو فوقیت حاصل ہے ؟ ان دونوں کے ایک دوسرے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ اگر عزادری کی ظرفیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اسکو دین کی تبلیغ کاذریعہ بنایا جائے تو اسکے آثاراور نتائج کیا بر آمد ہوسکتے ہیں؟ ان تمام سولات کے جوابات کو علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #انفرادی #اجتماعی #مجالس #آثار #جذبات #احساسات #شرائط_حالات #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_تعلیمات
6m:29s
881
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
azadari,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
ahlul
bayt,
insan,
mellat,
karbala,
bashar,
zendegi,
azadari,
misbah
yazdi,
azadari
ke
enferadi
aur
ejtemay
asar,
ensan,
jazbat,
enferady,
islami,
نوری کہکشاں کے تین انمول ستارے | امام...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو قرآنی آیات میں اسوہ حسنہ کے عنوان...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو قرآنی آیات میں اسوہ حسنہ کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر 21 میں ارشاد ہوتا ہے:« لَقَدْ كانَ لَكُمْ في رَسُولِ الله أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ يَرْجُوا الله وَ الْيَوْمَ الْآخِر» \" بتحقیق تمہارے لیے اللہ کے رسول میں بہترین نمونہ ہے، ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور روز آخرت کی امید رکھتا ہو۔\" چنانچہ اسی آیت کے تناظر میں ہر با ایمان انسان کو چاہیے کہ اپنی بساط کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کی نیک صفات اور خصلتوں کو اپنانے کی کوشش کرے۔
واضح رہے کہ انسان کے لئے تمام میدانوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ کے اوصاف حمیدہ کا احاطہ ممکن نہیں، کیونکہ آپ کی ذات ان تمام صفات اور کمالات کا مجموعہ ہے جو پوری عالم بشریت کے نیک لوگوں میں پائے جاتے تھے اور بقول شاعر «آنچہ خوباں ھمہ دارند تو تنہاداری» کے مصداق تھے جس نے تمام عقلمندوں کو مسحور کردیا تھا۔ اگر ہم اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاقی معجزہ کہیں تو مبالغہ آرائی نہیں ہے، لہذا کسی بھی انسان کو آپ کی صفات کا احاطہ کرنا ممکن نہیں لہذا اس میں سے خوشہ چینی کرتے ہوئے کچھ صِفات کو اپنانا ہوگا۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ان تمام صفات میں سے کونسی صفات کو ہمیں منتخب کرنا چاہیے؟ اس سلسلے میں آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغمبر_اکرم #خصلتیں #نوری_کہشاں #عدل #صبر #اخلاق #مومن #قرآن #اخلاق
2m:53s
3243
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fekr,
Imam,
imam
khamenei,
imam
syed
ali
khamenei,
noori,
noori
khakashan
ke
teen
anmol
setare,
anmol,
stare,
noori
kahkasha,
adl,
paighambar,
payghambar
akram,
sabr,
momen,
ensan,
حقیقی عشق ! فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
اسلام اور انقلاب کے دشمن کن طریقوں سے کام کرتے ہیں اور ہمیں اس کے مقابلے میں کیا...
اسلام اور انقلاب کے دشمن کن طریقوں سے کام کرتے ہیں اور ہمیں اس کے مقابلے میں کیا کرنا چاہیے؟ اس راستے میں آنے والی مشکلات کیا ہو سکتی ہیں اور ہمیں ان کا سامنا کیسے کرنا ہے؟ خواتین کی آزادی کا صحیح اور غلط مفہوم کیا ہے؟ حقیقی عشق کسے کہتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #عشق #جنگ #ایران #قوم #عرب#ترک #دشمن #حجاب #دین #مظلوم #انسان #آزادی #حق #عورت #اللہ
2m:43s
608
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Iran,
tarana,
haqiqi,
arab,
eshq,
jang,
song,
islamic
song,
nasheed,
khatoon,
mazloom,
ensan,