Dec 7 2008 پيغام حج By Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei -...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی سالانہ ضیافت میں اکٹھا کیا ہوا ہے. پوری دنیا سے مشتاق جانیں اسلام و قرآن کی جائے ولادت (حجاز) ایسے اعمال و مناسک بجالارہے ہیں جن میں غور و تدبر، انسانیت کے لئے اسلام و قرآن کے ابدی سبق کا جلوہ دکھاتا ہے اور یہ اعمال و مناسک بذات خود اسی سبق پر عمل کرنے اور اس کے نفاذ کے سلسلے میں علامتی اقدامات ہیں.
اس عظیم درس کا ہدف انسان کی ابدی نجات و رستگاری اور سربلندی و سرفرازی ہے. اور اس کا راستہ صالح اور نیک انسان کی تربیت اور صالح و نیک معاشرے کی تشکیل ہے، ایسا انسان جو اپنے دل اور اپنے عمل میں خدائے واحد کی پرستش کرے اور اپنے آپ کو شرک اور اخلاقی آلودگیوں اور منحرف کرنے والی نفسانی خواہشات سے پاک کردے؛ اور ایسا معاشرہ جس کی تشکیل میں عدل و انصاف، حریت و ایمان اور نشاط و انبساط سمیت زندگی اور پیشرفت کے تمام نشانے بروئے کار لائے گئے ہوں.
فریضہ حج میں اس فردی اور معاشرتی تربیت کے تمام عناصر اکٹھے کئے گئے ہیں. احرام اور تمام فردی تشخصات اور تمام نفسانی لذات و خواہشات سے خارج ہونے کے ابتدائی لمحوں سے لے کر توحید کی علامت (کعبہ شریف) کے گرد طواف کرنے اور بت شکن و فداکار ابراہیم (ع) کے مقام پر نماز بجالانے تک اور دو پہاڑیوں کے درمیان تیز قدموں سے چلنے کے مرحلے سے لے کر صحرائے عرفات میں ہر نسل اور ہر زبان کے یکتاپرستوں کے عظیم اجتماع کے بیچ سکون کے مرحلے تک اور مشعر الحرام میں ایک رات راز و نیاز میں گذارنے اور اس عظیم جمعیت کے مابین موجودگی کے باوجود ہر دل کا الگ الگ خدا کے ساتھ انس پیدا کرنے تک اور پھر منی میں حاضر ہوکر شیطانی علامتوں پر سنگباری اور اس کے بعد قربانی دینے کے عمل کو مجسم کرنا اور مسکینوں اور راہگیروں کو کھانا کھلانا، یہ اعمال سب کے سب تعلیم و تربیت اور تمرین کے زمرے میں آتے ہیں.
اس مکمل مجموعۂ اعمال میں، ایک طرف سے اخلاص و صفائے دل اور مادی مصروفیات سے دستبرداری اور دوسری طرف سے سعی و کوشش اور ثابت قدمی؛ ایک طرف سے خدا کے ساتھ انس و خلوت اور خلق خدا کے ساتھ وحدت و یکدلی اور یکرنگی دوسری طرف سے دل و جان کی آرائش و زیبائش کا اہتمام اور دل امت اسلامی کی عظیم جماعت کے اتحاد و یگانگت کے سپرد کرنا؛ ایک طرف سے حق تعالی کی بارگاہ میں عجز و انکسار اور دوسری طرف سے باطل کے مد مقابل ثابَت قَدمی اور اُستواری، المختصر ایک طرف سے آخرت کے ماحول میں پرواز کرنا اور دوسری طرف سے دنیا کو سنوارنے کا عزم صمیم، سب ایک دوسرے کے ساتھ پیوستہ ہیں اور سب کی ایک ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور مشق کی جاتی ہے: «وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».(1)
اور اس طرح كعبہ شریف اور مناسك حج، انسانی معاشروں کی مضبوطی اور استواری کا سبب اور انسانوں کے لئے نفع اور بهره مندی کی ذرائع سی بهرپور هین: «جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»(2) و «ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ» (3)
ہر ملک اور ہر رنگ و نسل کے مسلمانوں کو آج ہمیشہ سے بیشتر اس عظیم فریضے کی قدر و قیمت کا ادراک اور اس کی قدرشناسی کرنی چاہئے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے؛ کیونکہ مسلمانوں کے سامنے کا افق ہر زمانے سے زیادہ روشن ہے اور فرد و معاشرے کے لئے اسلام کے مقرر کردہ عظیم اہداف کے حصول کے حوالے سے وہ آج ہمیشہ سے کہیں زیادہ پرامید ہیں. اگر امت اسلامی گذشتہ دوصدیوں کے دوران مغرب کی مادی تہذیب اور بائیں اور دائیں بازو کی الحادی قوتوں کے مقابلے میں ہزیمت اور سقوط و انتشار کا شکار تھی آج پندرہویں صدی ہجری میں مغرب کے سیاسی اور معاشی مکاتب کے پاؤں دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ ضعف و ہزیمت و انتشار کی طرف رواں دواں ہیں. اور اسلام نے مسلمانوں کی بیداری اور تشخص کی بحالی و بازیافت اور دنیا میں توحیدی افکار اور عدل و معنویت کی منطق کے احیاء کی بدولت عزت و سربلندی اور روئیدگی و بالیدگی کے نئے دور کا آغاز کیا ہے.
وہ لوگ جو ماضی قریب میں ناامیدیوں کے گیت گارہے تھے اور نہ صرف اسلام اور مسلمین بلکہ دینداری اور معنویت کی اساس تک کو مغربی تہذیب کی یلغار کے سامنے تباہ ہوتا ہوا سمجھ رہے تھے آج اسلام کی تجدید حیات اور نشات ثانیہ اور اس کے مقابلے میں ان یلغار کرنے والی قوتوں کے ضعف و زوال کا اپنی آنکھوں سے نظارہ کررہے ہیں اور زبان و دل کے ساتھ اس حقیقت کا اقرار کررہے ہیں.
میں مکمل اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ابھی شروع کا مرحلہ ہے اور خدا کے وعدوں کی حتمیت اور عملی جامہ پہننے یعنی باطل پر حق کی فتح اور قرآن کی امّت کی تعمیر نو اور جدید اسلامی تمدن و تہذیب کے قیام کے مراحل عنقریب آرہے ہیں: «وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ» (4)
اس فسخ ناپذیر وعدے کا عملی جامہ پہننے کی اولین اور اہم ترین نشانی ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی نظام کی نامی گرامی عمارت کی تعمیر تھی جس نے ایران کو اسلام کی حاکمیت و تمدن کے تفکرات کے مضبوط ترین قلعے میں تبدیل کیا. اس معجزنما وجود کا عین اسی وقت ظہور ہوا جب مادیت کی ہنگامہ خیزیوں اور اسلام کے خلاف بائیں اور دائیں بازو کی قوتوں کی بدمستیوں کا عروج تھا اور دنیا کی تمام مادی قوتیں اسلام کے اس ظہور نو کے خلاف صف آرا ہوئی تھیں اور انہوں نے اسلامی کے خلاف ہرقسم کے سیاسی، فوجی، معاشی اور تبلیغاتی اقدامات کئے مگر اسلام نے استقامت کا ثبوت دیا اور اس طرح دنیائے اسلام میں نئی امیدیں ظہور پذیر ہوئیں اور قلبوں میں شوق و جذبہ ابھرا؛ اس زمانے سے وقت جتنا بھی گذرا ہے اسلامی نظام کے استحکام اور ثابت قدمی میں – خدا کے فضل و قدرت سے - اتنا ہی اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی امیدوں کی جڑیں بھی اتنی ہی مضبوط ہوگئی ہیں. اس روداد سے اب تین عشرے گذرنے کو ہیں اور ان تین عشروں میں مشرق وسطی اور افریقی و ایشیائی ممالک اس فتح مندانہ تقابل کا میدان بن چکے ہیں. فلسطین اور اسلامی انتفاضہ اور مسلم فلسطینی حکومت کا قیام، لبنان اور حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت تحریک کی خونخوار اور مستکبر صہیونی ریاست کے خلاف عظیم فتح؛ عراق اور صدام کی ملحدانہ آمریت کے کھنڈرات پر مسلم عوامی حکومت کی عمارت کی تعمیر؛ افغانستان اور کمیونسٹ قابضین اور ان کی کٹھ پتلی حکومت کی ذلت آمیز ہزیمت؛ مشرق وسطی پر امریکہ کے استعماری تسلط کے لئے کی جانی والی سازشوں کی ناکامی؛ غاصب صہیونی ریاست کے اندر تنازعات اور لاعلاج ٹوٹ پھوٹ؛ خطے کے اکثر یا تمام ممالک میں - خاص طور پر نوجوانوں اور دانشوروں کے درمیان - اسلام پسندی کی لہر کی ہمہ گیری ؛ اقتصادی پابندیوں کے باوجود اسلامی ایران میں حیرت انگیز سائنسی اور فنی پیشرفت؛ امریکہ کے اندر جنگ افروز اور فساد کے خواہاں حکمرانوں کی سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں زبردست ناکامی؛ بیشتر مغربی ممالک میں مسلم اقلیتوں کا احساس تشخص؛ یہ سارے حقائق اس صدی – یعنی پندرہویں صدی ہجری – میں دشمنوں کے مقابلے میں اسلام کی فتح و نصرت کی نشانیاں ہیں.
بھائیو اور بہنو! یہ ساری فتوحات اور کامیابیاں جہاد اور اخلاص کا ثمرہ ہیں. جب خداوند عالم کی صدا اس کے بندوں کے حلق سے سنائی دی؛ جب راہ حق کے مجاہدوں کی ہمت و طاقت میدان عمل میں اتر آئی؛ اور جب مسلمانوں نے خدا کے ساتھ اپنے کئے ہوئے عہد پر عمل کیا، خدائے علیّ قدیر نے بھی اپنے وعدے کو عمل کا لباس پہنایا اور یوں تاریخ کی سمت بدل گئی: «أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» (5) «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » (6) «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» (7) «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ» (8)
یہ تو ابھی آغاز راہ ہے. مسلمان ملتوں کو ابھی بہت سے خوفناک دروں سے گذرنا ہے. ان دروں اور گھاتیوں سے گذرنا بھی ایمان و اخلاص، امید و جہاد اور بصیرت و استقامت کے بغیر ممکن نہیں ہے. مایوسی اور ہر چیز کو تاریک و سیاہ دیکھنے، حق وباطل کے معرکے میں غیرجانبدارانہ موقف اپنانے، بے صبری اور جلدبازی سے کام لینے اور خدا کے وعدوں کی سچائی پر بدگمان ہونے کی صورت میں ان کٹھن راستوں سے گذرنا ناممکن ہوگا اور یہ راہ طے نہ ہوسکے گی.
زخم خوردہ دشمن پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آیا ہے اور وہ مزید طاقت بھی میدان میں لائے گا چنانچہ ہوشیار و بیدار، شجاع، دانشمند اور موقع شناس ہونا چاہئے؛ کیونکہ اسی صورت میں دشمن ناکامی کا منہ دیکھے گا. ان تیس برسوں کے دوران ہمارے دشمن خاص طور پر صہیونیت اور امریکہ پوری طاقت کے ساتھ میدان میں تھے اور انہوں نے تمام وسائل کا استعمال کیا مگر ناکام رہے. اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوگا. ان شاء اللہ
دشمن کی شدت عمل اکثر و بیشتر اس کی کمزوری اور بے تدبیری کی علامت ہے. آپ ایک نظر فلسطین اور خاص طور پر غزہ پر ڈالیں. غزہ میں دشمن کے بیرحمانہ اور جلادانہ کردار – جس کی مثال انسانیت کی تاریخ میں بہت کم ملتی ہے – ان مردوں، عورتوں اور بچوں کے آہنی عزم پر غلبہ پانے میں دشمن کی عاجزی اور ضعف کی نشانی ہے جنہوں نے خالی ہاتھوں - غاصب ریاست اور اس کے حامی یعنی امریکی بڑی طاقت اور ان کی سازشوں اور حماس کی قانونی حکومت سے جہاد کے ان متوالوں کی روگردانی کی - امریکی اور صہیونی خواہش کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے. خدا کا سلام و درود ہو اس با استقامت اور عظیم ملت پر. غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت نے ان جاودانہ آیات الہی کا زندہ مصداق ہمارے سامنے پیش کیا ہے جہاں رب ذوالجلال کا ارشا ہے کہ:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ»(9) و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ». (10)
حق و باطل کے اس معرکے کا فاتح حق کے سوا کوئی نہیں ہے اور فلسطین کی یہی صبور اور مظلوم ملت ہی آخرکار دشمن کے مقابلے میں فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوگی. «وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً » (11) آج بھی فلسطینی مزاحمت پر غلبہ پانے میں ناکامی کے علاوه، سیاسی حوالے سے حریت پسندی، جمہوریت پسندی اور انسانی حقوق کی حفاظت و حمایت کے حوالے سے مغربی قوتوں کے دعوے اور نعرے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ہیں چنانچہ اس بنا پر بھی امریکی ریاست اور اکثر یورپی ریاستوں کی آبرو شدت سے مخدوش ہوچکی ہے اور اس بے آبروئی کی قلیل مدت میں تلاقی بھی ممکن نہیں ہے. بے آبرو صہیونی ریاست پہلے سے کہیں زیادہ روسیاہ ہوچکی ہے اور اکثر عرب حکمران بھی اپنی رہی سہی نادرالوجود آبرو ہار چکے ہیں. وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ.(11)
والسلام علي عبادالله الصالحین
سيّدعلي حسيني خامنهاي
4 ذيحجةالحرام 1429
13 آذر 1387
3 دسمبر 2008
Urdu Version of the messge of Hajj by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei
In the birthplace of Islam and the Holy Qur’an, eager hearts from throughout the world are now engaged in such rites which indeed show a sign of the eternal lesson of Islam and the Holy Qur’an to mankind: symbolic steps for implementing and applying such a lesson.
The aim of this great lesson is to ensure the eternal salvation and dignity of mankind by training righteous people and establishing a righteous society; people who worship the One and Only God in their hearts and in practice and cleanse themselves from polytheism, moral impurities and deviant desires, and a society built out of justice, freedom, faith, vitality and all the other signs of life and progress.
The main elements for such personal and social training are incorporated in the Hajj. Going into ihram and leaving individual distinctions behind, abstaining from many carnal joys and desires, circumambulating around the symbol of monotheism and praying in the Place of Ibrahim the Idol-breaker and the Self-Sacrificing, the hurrying between the two hills, finding tranquility in Arafat among the great numbers of monotheists from every color and ethnic background to passing the night in prayer and supplication in al-Mash`ar al-Haram with a fondness for God in one\\\'s heart, devoting one’s heart and soul to God the Almighty in such a congested crowd, being present in Mina and stoning the satanic symbols, the meaningful concretization of sacrificing and feeding the poor and the wayfarer are all aimed at training, practicing and reminding us of it.
In this perfect ritual, sincerity, purity of heart and disentanglement from materialistic engagements, endeavor, resilience, intimacy and seclusion with God, unity, concordance, homogeneity, adorning the soul and heart, committing the heart to solidarity with the great body of the Muslim Ummah, humility before the Ultimate Truth, firmness against falsehood, soaring in the desire for the hereafter and the firm resolution to adorn the world are all interwoven and constantly practiced:
« وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».
And among them there are those who say, “Our Lord, give us good in this world and good in the Hereafter, and save us from the punishment of the Fire.”
This way, the Honored Kaaba and the Hajj rituals contribute to the resilience and the uprising of human societies and are filled with benefit and enjoyment for all mankind:
«جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»
«ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ»
Allah has made the Kaaba, the Sacred House, a means of sustenance for mankind…
That they may witness the benefits for them, and mention Allah\\\'s Name during the known days.
Today, Muslims from all countries and races should appreciate the value of this great ritual more than before and benefit from it, for the horizon is brighter than ever in the eyes of the Muslim Ummah and the hope for reaching the goals Islam has envisaged for individuals and societies is greater than ever. If, in the last two centuries the Muslim Ummah got disintegrated and was defeated in the confrontation with the Western materialistic civilization and the atheist schools of thought of both the right and the left, today, in the 15th century of the Lunar Hegira, it is the economic and political theories of the West that are paralyzed and fading away. Today, as a result of the Muslims\\\' reawakening and the retrieval of their identity and with the resurgence of monotheistic ideas and the logic of justice and divinity, a new dawn of prosperity and glory has begun for Muslims.
Those who, in the not-so-distant past, were singing the tune of despair and believed that not only Islam and Muslims but also the foundations of spirituality and religiosity had been lost in the invasion of the Western civilization, are now today witnessing the resurgence of Islam and the revival of the Holy Qur’an as well as the gradual debilitation and collapse of those invaders, confirming all this with their tongues and hearts.
I say with full confidence that this is only the beginning and the complete fulfillment of the divine promise of the victory of truth over falsehood, the reconstruction of the Ummah of the Qur’an and the new Islamic civilization are on the way:
«وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ»
Allah has promised those of you who have faith and do righteous deeds that He will surely make them successors in the earth, just as He made those who were before them successors, and He will surely establish for them their religion which He has approved for them, and that He will surely change their state to security after their fear, while they worship Me, not ascribing any partners to Me. And whoever is ungrateful after that it is they who are the transgressors.
The first and foremost sign of this inescapable promise was the victory of the Islamic Revolution in Iran and the establishment of the glorious Islamic system which turned Iran into a strong fortress for the idea of Islamic rule and civilization. The birth of this miraculous phenomenon amidst the height of the materialism and Islamophobia of rightist and leftist politicians and thinkers, and then its resistance against political, military, economic and propaganda strikes coming from all directions, gave rise to the creation of new hope and passion in the hearts of Muslims. With the passage of time and by the grace of God the Almighty, the strength and capabilities of the Islamic Revolution have increased and the hope it created is now more deeply rooted than ever. Over the last thirty years, the Middle East and Muslim countries in Asia and Africa have been the arenas where this victorious struggle is taking place: Palestine and the Islamic Intifada and the emergence of a Muslim Palestinian government; Lebanon and the historic victory of Hizbollah and the Islamic resistance against the arrogant bloodthirsty Zionist regime; Iraq and the establishment of a Muslim and populist government on the ruins of the atheist regime and the dictator Saddam; Afghanistan and the humiliating defeat of the Communist occupiers and their puppet government; the defeat and failure of all the plots hatched by arrogant America to dominate the Middle East; the incurable problems and chaos inside the usurper Zionist regime; the prevalence of the Islam-seeking masses in all or most of the neighboring countries and especially among the youth and intellectuals; the amazing scientific and technological progress in Islamic Iran achieved under severe economic sanctions and embargoes; the defeat of warmongers in America in the political and economic arenas and Muslim minorities\\\' regaining their true identity and dignity in most of the Western countries. These are all clear indications of the triumph and advancements of Islam in its struggle against its enemies in this century that is the 15th century of Lunar Hegira.
Brothers and sisters! These victories are all the fruits of jihad and sincerity. When the voice of God was heard from the lips of His servants, and the resoluteness and strength of the fighters of the true path were deployed and when the Muslims fulfilled their promise to God the Exalted and the Almighty fulfilled His promise in response, the path of history was changed:
« أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ»
Fulfill My covenant that I may fulfill your covenant, and be in awe of Me alone.
If you help Allah, He will help you and make your feet steady.
Allah will surely help those who help Him. Indeed Allah is all-Strong, all-Mighty.
Indeed We shall help Our apostles and those who have faith in the life of the world and on the day when the witnesses rise up.
But this is still the beginning. Muslim nations still face treacherous roads ahead. One can never survive them unless one is equipped with the power of faith, sincerity, hope and jihad as well as insight and patience. This path cannot be taken with despair and pessimism, apathy and lack of spirit, impatience, lethargy and disbelief in the fulfillment of the divine promise.
The wounded enemy is now resorting to anything and will spare no effort to strike back. We need to be resourceful, wise and to take advantage of opportunities. This way all the efforts of the enemy will fail. In the last thirty years, the enemies, mostly the US and Zionism, have been utilizing all their capacities but have failed miserably. The same thing will happen in the future, too, inshallah.
The severity and intensity of the enemy\\\'s actions usually show just how weak and imprudent he is. Look at Palestine and especially Gaza. The cruel and ruthless acts of the enemy, which are unprecedented in the history of human atrocities, are indicative of his weakness in overcoming the firm resolve of men, women and children who, with their empty hands, are standing against the Occupant Regime and its supporter, the superpower called America; they have spurned its demand which is to reject the Hamas government. May God the Almighty’s blessings be showered upon this resolute and great nation. The people of Gaza and the Hamas government have given meaning to the following everlasting verses of the Holy Qur’an which says:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ» و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ».
We will surely test you with a measure of fear and hunger and a loss of wealth, lives, and fruits; and give good news to the patient.
Those who, when an affliction visits them, say, \\\"Indeed we belong to Allah, and to Him do we indeed return.\\\"
It is they who receive the blessings of their Lord and His mercy, and it is they who are the rightly guided.
You will surely be tested in your possessions and your souls, and you will surely hear from those who were given the Book before you and from the polytheists much affront; but if you are patient and God wary, that is indeed the steadiest of courses.
Truth will emerge triumphant in its battle with falsehood and it is the oppressed and steadfast nation of Palestine that will ultimately be victorious over the enemy.
«وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً »
And Allah is all-Strong, all-Mighty.
Even today, the enemy has failed to break the resistance of the Palestinians. The claims of freedom and democracy and the slogans of human rights have turned out to be nothing but lies. This has greatly disgraced the US and most European regimes; disgraces from which they will not be able to recover soon. The infamous Zionist regime is more notorious than before and some Arab regimes have lost their honor and reputation which they did not have in this test.
وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ
السلام علی عباد الله الصالحین
Sayyed Ali Husainy Khamenei
15m:5s
32581
The Brazen Takeover of The Islamic Center in London | Shaykh Usama...
What does Shaykh Usama Abdulghani say regarding an unprecedented act that has been committed in the city of London by the oppressors?
And how is...
What does Shaykh Usama Abdulghani say regarding an unprecedented act that has been committed in the city of London by the oppressors?
And how is the takeover and the shutting down of the Islamic Centre of England an event which resonates with the story of Pharaoh that we find in the holy Qur\'an?
Furthermore, how is the takeover of the Islamic Centre of England similar to the events that occurred after the invasion of Iraq by the United States of America?
And finally, what do the Muslims of the Greater London area, as well as Great Britain and all over the world need to do in order to make sure that we are given our God-given right of freedom of religion that is slowly, but surely being usurped by the arrogant and materialist powers of the world?
In this Scholar Clip, Shaykh Usama Abdulghani speaks about \"The Brazen Takeover of The Islamic Center in London\" and what needs to be done in response.
#IslamicPulse #ScholarClip #Allah #Muslims #Shia #Islam #Quran #Politics #Relgion #Secularism #Resistance #Taghut #Pharaoh #Zionism #Falsehood #Truth #Justice #ImamKhamenei #ICE #IslamicCenterofEngland #FreedomOfReligion #CharityCommission #Charity #FreedomOfSpeech #Liberty #UnitedKingdom #UK #GreatBritain #IslamicCenter #Masjid #Mosque #Freedom #Wilayate #AhlulBayt #Imamate #Wilayah #WilayatAlFaqih #Khamenei #JihadeTabyiin #AwaitedOne #Mahdi #Media #SoftWar #Al_Quds #Palestine #Migration #IslamicRepublic #Revolution #IslamicRevolution #IslamicAwareness
2m:41s
3801
Video Tags:
Islamicpulse,
Production,
Media,
ScholarClip,
Allah,
Muslims,
Shia,
Islam,
Quran,
Politics,
Relgion,
Secularism,
Resistance,
Taghoot,
Pharaoh,
Zionism,
Falsehood,
Truth,
Justice,
Imam
Khamenei,
ICE,
Islamic
Center
of
England,
Religion,
Charity
Commission,
Charity,
Freedom
Of
Speech,
Liberty,
United
Kingdom,
Great
Britain,
Brazen,
Takeover,
Islamic
Center,
London,
Shaykh
Usama
Abdulghani
***SHOCKING*** Birth defects rise reported in Fallujah - English
A shocking report on rising birth defects in the Iraqi city of Fallujah. BBC Reporter stops short of identifying the cause of this teribble trend...
A shocking report on rising birth defects in the Iraqi city of Fallujah. BBC Reporter stops short of identifying the cause of this teribble trend as it would directly accuse US of using disproportionate force during invasion of Fallujah in 2004.
2m:51s
15205
17th Dec 08 White House Shoe Protest - Muntazi Zaidi - Funny Clips -...
Anti war protestors demonstrated in front of the White House and brought more than just signs they brought shoes
WASHINGTON, Dec 17: About 100...
Anti war protestors demonstrated in front of the White House and brought more than just signs they brought shoes
WASHINGTON, Dec 17: About 100 people gathered outside the White House on Wednesday to protest for the release of the Iraqi journalist who hurled his shoes at President George W. Bush over the weekend.
Muntazer al-Zaidi, who works for the Al Baghdadia Television, has been in custody since disrupting President Bush’s weekend press conference with the size-10 projectiles. If convicted, Mr Zaidi may be jailed for up to seven years.
The protesters brought a giant head of President Bush, threw shoes at it and covered it with shoes before ending their protest.
They also brought bags of shoes representing Iraqis and US soldiers who have died since the Bush Administration’s “illegal invasion” of Iraq.
The peace activists urged the Iraqi government to release Mr Zaidi without charges and have set up a fund to support him and his family.
At the White House, Press Secretary Dana Perino said the president had “no hard feelings” about the Iraqi journalist who flung shoes at him.
Asked if Mr Zaidi should be forgiven, Ms Perino said Mr Bush trusted Iraq’s legal system to decide an appropriate punishment for the assault.
The protesters outside the White House also displayed names of thousands of Iraqis killed in the war. The display contained their names, ages, places where they were killed and how they were killed.
“These are real people,” said Gael Murphy, one of the cofounders of the Code Pink which along with three of the groups had participated in the protest. “They were killed because of the US invasion.”Later, representatives for Code Pink, Women for Peace, Iraq Veterans Against the War, and Veterans for Peace told a news conference that they had come to White House to remind the Bush administration and the American people that “Mr Bush is directly responsible for the deaths of 1.5 million Iraqis and 4,200 US troops”.
They noted that the war also displaced more than five million Iraqis.
“Bush is the real criminal, not al-Zaidi,” said one of them. “Al-Zaidi speaks for millions of people across the world.”
“Arrest Bush, not Zaidi,” chanted the protesters as they marched outside the White House. “Bush is a war criminal,” shouted the protesters as they spanked a giant picture of the US president with shoes.
The speakers who addressed the news conference noted that Mr Zaidi had become something of a folk-hero in the Arab world, and his shoe-throwing had become a symbol of dissatisfaction with ‘Bush’s bungled war in Iraq’
1m:16s
18134
17th Dec08-Veterans Shoe Protest Over Iraq War at White House- English
On Wednesday December 17 2008 activists staged a Shoe In demonstration in front of the White House. The rally was in solidarity with Iraqi...
On Wednesday December 17 2008 activists staged a Shoe In demonstration in front of the White House. The rally was in solidarity with Iraqi journalist Muntadhar al Zaidi.
WASHINGTON, Dec 17: About 100 people gathered outside the White House on Wednesday to protest for the release of the Iraqi journalist who hurled his shoes at President George W. Bush over the weekend.
Muntazer al-Zaidi, who works for the Al Baghdadia Television, has been in custody since disrupting President Bush’s weekend press conference with the size-10 projectiles. If convicted, Mr Zaidi may be jailed for up to seven years.
The protesters brought a giant head of President Bush, threw shoes at it and covered it with shoes before ending their protest.
They also brought bags of shoes representing Iraqis and US soldiers who have died since the Bush Administration’s “illegal invasion” of Iraq.
The peace activists urged the Iraqi government to release Mr Zaidi without charges and have set up a fund to support him and his family.
At the White House, Press Secretary Dana Perino said the president had “no hard feelings” about the Iraqi journalist who flung shoes at him.
Asked if Mr Zaidi should be forgiven, Ms Perino said Mr Bush trusted Iraq’s legal system to decide an appropriate punishment for the assault.
The protesters outside the White House also displayed names of thousands of Iraqis killed in the war. The display contained their names, ages, places where they were killed and how they were killed.
“These are real people,” said Gael Murphy, one of the cofounders of the Code Pink which along with three of the groups had participated in the protest. “They were killed because of the US invasion.”Later, representatives for Code Pink, Women for Peace, Iraq Veterans Against the War, and Veterans for Peace told a news conference that they had come to White House to remind the Bush administration and the American people that “Mr Bush is directly responsible for the deaths of 1.5 million Iraqis and 4,200 US troops”.
They noted that the war also displaced more than five million Iraqis.
“Bush is the real criminal, not al-Zaidi,” said one of them. “Al-Zaidi speaks for millions of people across the world.”
“Arrest Bush, not Zaidi,” chanted the protesters as they marched outside the White House. “Bush is a war criminal,” shouted the protesters as they spanked a giant picture of the US president with shoes.
The speakers who addressed the news conference noted that Mr Zaidi had become something of a folk-hero in the Arab world, and his shoe-throwing had become a symbol of dissatisfaction with ‘Bush’s bungled war in Iraq’
4m:52s
16031
18thJune (Must watch) Elections in Iran - Live Questions to...
George Galloway (born 16 August 1954) is an outspoken British politician, author, and broadcaster, who has been a Member of Parliament...
George Galloway (born 16 August 1954) is an outspoken British politician, author, and broadcaster, who has been a Member of Parliament (MP) since 1987 and is known for his anti-war,[1] socialist, and anti-Zionist views. He was a Labour Party MP for Glasgow Hillhead, and for Glasgow Kelvin, before his expulsion from the party in October 2003,[2] and his subsequently becoming a founding member of Respect. He currently represents the Bethnal Green and Bow constituency, having been most recently elected to that seat in 2005.
Galloway is perhaps best known for his vigorous campaign to both overturn economic sanctions against Iraq in the 1990s and early 2000s, and to avert the 2003 invasion of that country, as well as for his speech before the then President of Iraq, Saddam Hussein, in which he appeared to praise the Iraqi dictator,[3] although Galloway actively opposed the regime until the United States-led Gulf War in 1991 and has always stated that he was addressing the Iraqi people.[4][5] Galloway has also expressed his support for the President of the Islamic Republic of Iran, Mahmoud Ahmadinejad,[6] and broadcasts regularly on the Iranian government-funded news channel Press TV.
33m:27s
21868
25thJune (Must watch) Elections in Iran - Live Questions to...
George Galloway (born 16 August 1954) is an outspoken British politician, author, and broadcaster, who has been a Member of Parliament...
George Galloway (born 16 August 1954) is an outspoken British politician, author, and broadcaster, who has been a Member of Parliament (MP) since 1987 and is known for his anti-war,[1] socialist, and anti-Zionist views. He was a Labour Party MP for Glasgow Hillhead, and for Glasgow Kelvin, before his expulsion from the party in October 2003,[2] and his subsequently becoming a founding member of Respect. He currently represents the Bethnal Green and Bow constituency, having been most recently elected to that seat in 2005. Galloway is perhaps best known for his vigorous campaign to both overturn economic sanctions against Iraq in the 1990s and early 2000s, and to avert the 2003 invasion of that country, as well as for his speech before the then President of Iraq, Saddam Hussein, in which he appeared to praise the Iraqi dictator,[3] although Galloway actively opposed the regime until the United States-led Gulf War in 1991 and has always stated that he was addressing the Iraqi people.[4][5] Galloway has also expressed his support for the President of the Islamic Republic of Iran, Mahmoud Ahmadinejad,[6] and broadcasts regularly on the Iranian government-funded news channel Press TV.
47m:34s
9014
61 Peaceful Anti-War protestors arrested at White House - 06Oct09 - English
61 peaceful protestors were arrested when they along with another few hundreds gathered in front of White House to protest against US...
61 peaceful protestors were arrested when they along with another few hundreds gathered in front of White House to protest against US Administration's absurd foreign policies. They demanded to talk to Obama because there has been no difference between his policies and that of Bush's. People say that they elected Obama in so that he can stop waging wars on other countries. BUT they are disappointed as the talks are to increase American troops in Afghanistan by 40,000. The Ninth year of Afghanistan invasion and killing innocent people is beginning.
The protestors were practicing their constitutional rights of 1st Admendment - freedom of speech. BUT they were arrested. Shame on the flag bearers of so-called Democracy!
4m:4s
13270
[01 Jan 2014] Documentary - The Common Target - English
Ever since the Islamic Revolution in Iran more than three decades ago, the country has been the constant target of terrorism and extremism....
Ever since the Islamic Revolution in Iran more than three decades ago, the country has been the constant target of terrorism and extremism. Kurdistan the western Iranian Province has been a hot spot for terror attacks that have targeted civilians more often than not.
The Democratic Party of Iran\\\'s Kurdistan and Komalah Party are extremist ethno-centric groups with separatist ideologies. They have their strongholds in neighboring countries and their leaders live in Europe. In the past three decades the two armed organizations have been responsible for the assassination and death of thousands of Kurdish people. The victims\\\' so-called crimes range from collaborating with the Islamic Revolution, to fighting alongside Iran against Saddam Hussein\\\'s invasion of the country, or to simply refusing to pay extortions. In spite of the two groups\\\' common ideology and goals, they are bitter rivals who have had thousands of their members killed in violent clashes between the two.
The Common Target though tells the story of Ebrahim Mohammadi\\\'s assassination; A simple middle aged citizen who was gunned down simply because he had taken up arms against Saddam during Iran-Iraq War. Although the order was issued by a high-ranking DPIK member in Europe, the final bullet that took Mohammadi\\\'s life was shot by a Komalah member. How did this happen? Why a common target between rivals? These questions are investigated in this documentary.
25m:0s
5228
[01 July 13] Britain preplan to attack Syria - English
In this edition of the show: Roland Dumas says Britain had been planning a war against Syria some two years before to the unrest broke out in the...
In this edition of the show: Roland Dumas says Britain had been planning a war against Syria some two years before to the unrest broke out in the Arab country; The similarities between Britain\'s Iraq invasion and planning to invade Syria.
Monarchy: As part of her \'Birthday Honours List,\' the British Queen will recognize Professor David Newman of Ben-Gurion University for advocating academic partnership between countries and opposing the UK academic boycott of Israel!! A clear contradictory move against majority of British academics attitude.
Monarchy 2: While the British main stream media hype about queen\'s 60 coronation anniversary honours list has reached its peak a secret list of 300 top people who have snubbed the honours system by refusing knighthoods and other awards has been released.
27m:0s
4367
[01] Documentary : Hizballah Chronology - English
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic Resistance....
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic Resistance.
Its a short piece on how they exploded into existence during the Israeli invasion and occupation of South Lebanon and Beirut. And their existence today!
26m:36s
13269
[02] Documentary : Hizballah Chronology - English
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\\\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic...
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\\\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic Resistance.
Its a short piece on how they exploded into existence during the Israeli invasion and occupation of South Lebanon and Beirut. And their existence today!
11m:38s
10858
[02] The SOFT WAR & Cultural Invasion (Toys & Movies) -...
[2] The SOFT WAR & Cultural Invasion (Toys & Movies)
A special message by the Leader. Please watch and share.
[2] The SOFT WAR & Cultural Invasion (Toys & Movies)
A special message by the Leader. Please watch and share.
3m:8s
23266
[03 Nov 2013] US AfPak envoy acknowledges West costly mistakes in Afghan...
A senior member of the US administration has admitted that the West has made mistakes in the Afghanistan war. US president\'s special...
A senior member of the US administration has admitted that the West has made mistakes in the Afghanistan war. US president\'s special representative to Afghanistan and Pakistan says those mistakes have claimed unnecessary lives and prolonged the war. James Dobbins also said that sidelining Iran and Russia after the invasion of Afghanistan by the U-S and its allies was wrong. Dobbins stressed that Tehran and Moscow can play their part in rebuilding the country after the withdrawal of U-S-led foreign forces from Afghanistan.
3m:28s
5020
[03](last) Documentary : Hizballah Chronology - English
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\\\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic...
Credit: @Ziad B.
This is a short piece I\\\\\\\\\\\\\\\'ve put together about the Resistance Movement of Lebanon. Hizballah The Islamic Resistance.
Its a short piece on how they exploded into existence during the Israeli invasion and occupation of South Lebanon and Beirut. And their existence today!
42m:32s
11079
[04 June 2012] Invasion imminent? - News Analysis - English
[04 June 2012] Invasion imminent?-News Analysis - English
In Syria the armed opposition says that it no longer recognizes Kofi Anan's seize fire...
[04 June 2012] Invasion imminent?-News Analysis - English
In Syria the armed opposition says that it no longer recognizes Kofi Anan's seize fire plan. But it still is not clear who is responsible for violating it.
Is Syria headed to civil war? And will there be a foreign military intervention? In another development a British newspaper has revealed that British Special Forces and the MI6 agents have set up camps on Syrian soil. But what is the real reason for presence on another countries soil?
Why are there so many unanswered questions when it comes to the Syrian crisis?
In this edition of News Analysis we will discuss the situation.
24m:41s
6128
[06 July 2012] Bahrain revolution still alive - English
[06 July 2012] Bahrain revolution still alive - English
The Persian Gulf Island of Bahrain has experienced near daily anti-govt. protests for more...
[06 July 2012] Bahrain revolution still alive - English
The Persian Gulf Island of Bahrain has experienced near daily anti-govt. protests for more than 16 months, but you don't hear an outcry from Western countries like the US, or the international community for that matter over the situation there, unlike their reaction to Syria. The Bahraini regime even arrested an 11 year old boy recently for taking part in demonstrations.
23m:56s
7990