رہبر معظم کی ایک عظیم خاصیت | آیت اللہ...
کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد...
کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں بھی آیت اللہ مصباح یزدی ایسی ہی ایک خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے اس خصوصیت کے حامل افراد بہت کم دیکھے ہیں، لہذا وہ کونسی خصوصیت ہے جس کو رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں آقا مصباح یزدی بیان فرماتے ہیں؟
مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب کس طرح برتاو کرتے ہیں؟ ان کی نظر میں مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم اپنے احساسات کے مقابلے میں کس طرح سے ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#شخصیت #عظیم #صفات #رہبر #معظم # انقلاب #مخالفین #احساسات #افراد
1m:10s
1180
فلسطین پر ہمارا مؤقف | ولی امرِ مسلمین...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ سے ایک، انسانیت پر مبنی، منطقی اور عقلی موقف رہا ہے۔ ایک ایسا موقف کہ جو عدل و انصاف پر مبنی موقف ہے۔ ایک ایسا موقف جو حقیقی راہِ حل پر مبنی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی اور اُس کے چیلے اور حامی انسانی اقدار، عوامی رائے اور منطق سے بے بہرہ ہیں۔ وہ فقط طاقت اور زور و زبردستی کی زبان سمجھتے ہیں۔ اِسی لیے حکیم امت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صیہونی حکومت کو کینسر کا پھوڑا قرار دیا تھا اور اِس سے نجات کا راستہ اِسے اکھاڑ پھینکنے کو قرار دیا تھا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #خرم_شہر #رائے #ریفرنڈم #حکومت #تعین #فلسطینی_قوم #ہمہ_طرفہ_مبارزات #سیاسی_مبارزات #عسکری_مبارزات #ثقافتی_مبارزات
0m:57s
4963
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
baitul
muqadas,
khuramshar,
azad,
dusra
khuramshar,
insaf,
SEA,
taqat,
sahunest,
wali
e
aamr
[06Feb 2018] مسئلہ فلسطین ، عالم اسلام کا...
[06Feb 2018] مسئلہ فلسطین ، عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ۔ بیانِ رہبر انقلاب اسلامی آیت...
[06Feb 2018] مسئلہ فلسطین ، عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ۔ بیانِ رہبر انقلاب اسلامی آیت الل�
1m:22s
1660
Video Tags:
Alam,,Islam,,Ka,,Bubyadi,,Masla,,Biyan,,Rehber,,Inqlab,,
Video Tags:
Iran,,Ki,,Tawanaie,,main,,Izafa,,Per,,Reher,,Inqlab,,Islami,,
Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,NEws
[13May2018] ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو...
[13May2018] ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید -...
[13May2018] ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید - Urdu
1m:39s
1426
Video Tags:
Ashiaie,,Mumalik,,Bahimi,,Taluqat,,Ko,,Maboot,,Banaye,,Rehber,,Inqlab,,Islami,,Ki,,Takeed,,Sahar,,Urdu,,News