شہید علی چیت سازیان | مختصر دستاویزی فلم...
پیروان کربلا، پیروان مکتبِ عاشورہ وہ لوگ تھے کہ جنہوں نے اپنے قول اور فعل دونوں...
پیروان کربلا، پیروان مکتبِ عاشورہ وہ لوگ تھے کہ جنہوں نے اپنے قول اور فعل دونوں سے اِس بات کو ثابت کیا کہ اے مولا و آقا امام حسینِؑ مظلوم! اگر ہم کربلا میں ہوتے تو آپ کے ساتھ ہوتے اور آپ کی مدد و نصرت کرتے ہوئے شہید ہوتے۔
انقلابِ اسلامی کے عظیم الشّان شہداء کہ جنہوں نے عصرِ حاضر کی کربلا میں عصرِ حاضر کے فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اُن میں سے ایک عظیم الشّان شہید علی آقا چیت سازیان تھے۔
شہید کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید #علی_آقا_چیت_سازیان #امام_علی #ہمدان #امام_خمینی #بسیج #ذہانت #شجاعت #محنتی #انصار_الحسین #آپریشن #شہید #والفجر #نصر
3m:28s
3036
امریکی شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امّت مسلمہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امّت مسلمہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ ہر تفرقہ پھیلانے اور فرقہ واریت بھڑکانے والی آواز کس کی دُشمنی کا سبب ہے؟ عصرِ حاضر میں اُمتِ مسلمہ کی کیا صورتحال ہے؟ یمن کے مطلوم مسلمانوں کی کیا صورتحال ہے؟ شیطانِ بزرگ امریکہ نے نے کس ڈیل کو اِس صدی کی ڈیل اعلان کیا ہے؟ کیا فلسطین کے حوالے سے امریکی مذموم عزائم کامیاب ہوپائیں گے؟
#ویڈیو #اسلامی_دنیا #تفرقہ #فرقہ_واریت #ممنوع #یمن #مظلوم #فلسطین #صدی_کی_ڈیل #شیطانی_سیاست
2m:59s
9421