Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 221 | مشرک سے شادی کا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو ایک گروہ سے شادی کرنے سے سختی سے منع کیا ہے اور وہ مشرکین و کفار ہیں کیونکہ وہ باعث بنتے ہیں کہ انسان خدا سے دور ہو اور جہنم کے قریب ہو۔ مشرکین اور مشرکات اگر بظاہر پڑھے لکھے اور پیسے والے ہوں اور ان کا رہن سہن تمہیں پسند ہو تب بھی ان سے مومن کنیز اور مومن غلام بہتر ہیں کیونکہ ان کے پاس ایمان کی دولت ہے۔۔۔
11m:35s
35
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 220 | یتیموں کا کیا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔
10m:45s
48
[Clip] ماہ رمضان کے چند گھنٹوں سے زیادہ...
Mah e Ramadan kay chand ghunto say zaida nahi bachay hain humary pass. Agha Mujtaba Tehrani
Mah e Ramadan kay chand ghunto say zaida nahi bachay hain humary pass. Agha Mujtaba Tehrani
1m:31s
79
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 217-218 | قتل سے بڑا گناہ |...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان فرمایا اسی طرح قتل سے بڑے گناہ کی طرف بھی اشارہ کیا اور کفار کے مسلمانوں سے لڑنے کے اصلی ہدف کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ایک اور اہم بات جو ارتداد کا مسئلہ ہے اسے بھی بیان کیا اور بتایا کہ اس کام سے انسان کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں اور آخر میں ان لوگوں کا تذکرہ بھی کیا جو ہر وقت اللہ کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں۔۔۔
12m:39s
127
[Ramzan Dars 3] مراحل اخلاق در قرآن | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی
بمقام: مدرسہ المہدیؑ، بفرزون کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
48m:2s
181
[Ramzan Dars 4] مراحل اخلاق در قرآن | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی
بمقام: مدرسہ المہدیؑ، بفرزون کراچی
14 رمضان المبارک 1445
25 مارچ 2024
29m:20s
186
[Ramzan Dars 1] مراحل اخلاق در قرآن | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 1
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید...
رمضان المبارک درس نمبر 1
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی
بمقام: مدرسہ المہدیؑ، بفرزون کراچی
11 رمضان المبارک 1445
22 مارچ 2024
30m:58s
173
[Ramzan Dars 2] مراحل اخلاق در قرآن | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: مراحل اخلاق در قرآن
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی
بمقام: مدرسہ المہدیؑ، بفرزون کراچی
12 رمضان المبارک 1445
23 مارچ 2024
46m:55s
175
[Ramzan Dars 5] تفسیر سورہ الھود | H.I Molana Hadi...
رمضان المبارک درس نمبر 5
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی...
رمضان المبارک درس نمبر 5
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی
بمقام: پی ای سی ایچ ای، کراچی
15 رمضان المبارک 1445
26 مارچ 2024
43m:42s
215
[Ramzan Dars 4] تفسیر سورہ الھود | H.I Molana Hadi...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی
بمقام: پی ای سی ایچ ای، کراچی
14 رمضان المبارک 1445
25 مارچ 2024
41m:16s
176
[Ramzan Dars 2] تفسیر سورہ الھود | H.I Molana Hadi...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی...
رمضان المبارک درس نمبر 2
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی
بمقام: پی ای سی ایچ ای، کراچی
12 رمضان المبارک 1445
23 مارچ 2024
50m:17s
175
[Ramzan Dars 4] خطبہ قاصعہ امام علیؑ | H.I Molana Ali...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: خطبہ قاصعہ امام علیؑ
مقرر: حجة الاسلام مولانا علی...
رمضان المبارک درس نمبر 4
عنوان: خطبہ قاصعہ امام علیؑ
مقرر: حجة الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینہ العلم گلشن اقبال، کراچی
9 رمضان المبارک 1445
20 مارچ 2024
54m:5s
218
[Ramzan Dars 3] تفسیر سورہ الھود | H.I Molana Hadi...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی...
رمضان المبارک درس نمبر 3
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی
بمقام: پی ای سی ایچ ای، کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
46m:30s
177
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 216 | انسانی پسند و...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔
11m:59s
133
[Ramzan Dars 1] تفسیر سورہ الھود | H.I Molana Hadi...
رمضان المبارک درس نمبر 1
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی...
رمضان المبارک درس نمبر 1
عنوان: تفسیر سورہ الھود
حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی
بمقام: پی ای سی ایچ ای، کراچی
11 رمضان المبارک 1445
22 مارچ 2024
53m:17s
199
[Ramzan Dars 10] تفسیر سورة الحجرات | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 10
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت...
رمضان المبارک درس نمبر 10
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت قرآن کے سائے میں)
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا کاظم عباس نقوی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ وحدت المسلمین گلستان جوہر, کراچی
10 رمضان المبارک 1445
21 مارچ 2024
44m:3s
220
[Ramzan Dars 10] تفسیر سورة الشعراء | H.I Molana Hafiz...
رمضان المبارک درس نمبر 10
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ...
رمضان المبارک درس نمبر 10
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ حیدر نقوی
بمقام: پی ای سی ایچ ایس کراچی
10 رمضان المبارک 1445
21 مارچ 2024
65m:15s
210
[Ramzan Dars 9] تفسیر سورة الحجرات | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 9
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت...
رمضان المبارک درس نمبر 9
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت قرآن کے سائے میں)
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا کاظم عباس نقوی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ وحدت المسلمین گلستان جوہر, کراچی
9 رمضان المبارک 1445
20 مارچ 2024
50m:46s
212
[Ramzan Dars 9] تفسیر سورة الشعراء | H.I Molana Hafiz...
رمضان المبارک درس نمبر 9
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ...
رمضان المبارک درس نمبر 9
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ حیدر نقوی
بمقام: پی ای سی ایچ ایس کراچی
9 رمضان المبارک 1445
20 مارچ 2024
64m:45s
229
[Ramzan Dars 8] تفسیر سورة الحجرات | H.I Molana Syed...
رمضان المبارک درس نمبر 8
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت...
رمضان المبارک درس نمبر 8
عنوان: تفسیرقرآن (اسلامی طرز زندگی اور اسلامی معاشرت قرآن کے سائے میں)
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا کاظم عباس نقوی
بمقام: مسجد و امام بارگاہ وحدت المسلمین گلستان جوہر, کراچی
8 رمضان المبارک 1445
19 مارچ 2024
40m:53s
199
[Ramzan Dars 8] تفسیر سورة الشعراء | H.I Molana Hafiz...
رمضان المبارک درس نمبر 8
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ...
رمضان المبارک درس نمبر 8
عنوان: تفسیر سورہ الشعراء
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا حافظ حیدر نقوی
بمقام: پی ای سی ایچ ایس کراچی
8 رمضان المبارک 1445
19 مارچ 2024
56m:44s
190